لندن،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی نے انگلینڈ میں اپنے ملک کےکھلاڑیوں کو گھر پر مدعوکیا۔کھانا کھلیا لیکن خاموشی سے۔ایسے ہیں انہیں مختلف مقامات پر دیکھاگیا ہے۔کمنٹری کی پیشکش کی گئی،وہ مسترد کی ہے لیکن اسی انگلینڈ اور بھارت سیریز کے ایک سیشن میں وہ آن ایئر ہونگے۔کمنٹری بھی کریں گے۔لندن میں ہوتے ہوئے وہ ڈبلیو ٹی سی فائنل میں لارڈز میں کیوں نہیں آئے۔یہ سوال بھی ہے۔ویرات کوہلی نے ناٹنگ ہل میں زندگی کا انتخاب کیا۔ سابق ٹیم کے ساتھی اس موسم گرما میں انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں اپنے طلسماتی رہنما کی کمی محسوس کریں گے، حالانکہ وہ زیادہ دور…
Author: admin
لیٖڈز،کرک اگین رپورٹ۔اینڈرسن،ٹندﷺلکر ٹرافی کی رونمائی ہوئی ہے۔انگلینڈ بھارت کی ٹیسٹ سیریز کل سے لیڈز میں شروع ہے۔ابر آلود حالات کی پیش گوئی کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے والے گیند باز مزے میں ہوں گے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز جمعہ، 20 جون کو ہیڈنگلے، لیڈز میں ہونا ہے، جس سے دونوں ٹیموں کے لیے ایک نئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل کا آغاز ہو گا۔ اس نوٹ پر ہیڈنگلے، لیڈز کی پچ اور موسم کی رپورٹ دیکھیں۔ ہیڈنگلی کی سطح روایتی طور پر سیمرز کے حق میں جانا…
بنگلہ دیش کے 495 رنزکے بعد سری لنکا کا کیابنا،تیسرا دن ختم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کے پتھم نشانکا بڑے بدقسمت رہے ۔بنگلہ دیش کے خلاف ڈبل سنچری کے قریب آکر ہمت ہار گئے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ سائیکل 2025۔ 27 کی پہلی سیریز گالے میں جاری ہے ۔سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹ پر 368 رنز بنائے ہیں ۔ نشانکا 187 رنز پر حسن محمود کے ہاتھوں بولڈ ہو گئےاور ڈبل سنچری سے محروم رہے۔ چندی مل نے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم نے فخرزمان کو کیسے مقابلہ میں شکست دی،سکلز کیمپ کا چوتھا روز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا چوتھا روز ۔کیمپ میں کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں مختلف ٹریننگ سیشنز میں شرکت۔کھلاڑیوں کی ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے آؤٹ ڈور اور ان ڈور میں پریکٹس۔کھلاڑی کل دوپہر ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ سنریو میں حصہ لیں گے۔ اسی دوران ورٹیکل بیٹ موومنٹ اسپڈ اور پاور فیکٹر ہٹنگ مقابلے میں سابق کپتان کا مقابلہ۔ جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو بابر اعظم نے ہرادیا…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔بارش نہ بال،اندھیری نہ اندھیرا،سورج نے اس بار کھیل رکوادیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کینٹ اور گلوسٹر شائر کے درمیان ہونے والا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میچ زیادہ سورج کی روشنی کے باعث روکنا پڑا۔ کینٹ نے کینٹربری میں سیم بلنگز کے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد 157-9 رنز بنائے تھے۔ جواب میں مائلز ہیمنڈ اور ڈی آرسی شارٹ نے سیاحوں کو 3.2 اوورز میں 29-0 تک پہنچا دیا جب امپائرز میکس نیویل اور نائجل لونگ نے فیصلہ کیا کہ نیکنگٹن روڈ اینڈ پر تیز سورج کی روشنی بلے بازوں کی آنکھوں میں…
سڈنی۔کرک اگین بابر اعظم کے بعد مزید 3 بڑے نام بگ بیش میں ہاتھوں ہاتھ فروخت پاکستان کے تین بڑے نام آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینیم کیٹگری کے پہلے راؤنڈ میں سلیکٹ کر لیے گئے ہیں۔ ان میں شاہین شاہ آفریدی ،محمد رضوان اور حارث رؤف شامل ہیں۔ اس ڈرافٹ سے قبل بابرعظم کو پہلے ہی حاصل کر لیا گیا تھا۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو برسبین ہیٹ نے لیا ہے اور محمد رضوان کو میلبرن رہنی گیڈزنے اٹھا لیا ہے اور میلبرن سٹار نے حارٹ رؤف کو ریٹین رکھا ہے پلاٹینیم کیٹگری میں۔ دیگر…
عمران عثمانی کا تجزیہ پیسہ اور پاور،بھارت پاکستان کے مقابلہ انگلینڈ میں بد سے بدتر،آئی سی سی اغوا،ریکارڈز،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کہانی 1932 سے ہے اور 2025 چل رہا ہے۔ مطلب سو سال ہونے والے ہیں۔ بھارت بمقابلہ انگلینڈ 100 سال کے قریب 136 ٹیسٹ میچز اور اس میں بھارت کو 35 میں فتح ملی۔ انگلینڈ 51 میں کامیاب رہا ۔50 میچز ڈرا ہوئے، تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ انگلینڈ فائدے میں اور بھارت خسارے میں ہے۔ اتنا بڑا بت ۔ انٹرنیشنل کونسل پر قبضہ ۔آئی پی ایل کا ڈرامہ، ہم کرکٹ کی سپر پاور ہیں،…
کرک اگین رپورٹ ڈی ویلیئرز کا ڈبلیو ٹی سی پر بڑا اعتراض ،اینڈرسن کپتان، بمرا کا کیوں انکار،ہاف درجن سے زائد خبریں جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل پر اعتراض اٹھایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسے بہتر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کے چیمپئن بننے کے بعد جنوبی افریقا میں کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں اور لیکن افسوس یہ ہے کہ ہماری ٹیم کے گنتی کے چند میچز ہیں جو بہت کم ہیں۔اگلے سال اکتوبر تک ہمارے ملک میں کوئی ٹیسٹ میچ شیڈول نہیں ہے۔ہمارے اگلے ٹیسٹ میچ…
گالے،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آغاز میں ہی بنگلہ دیش کا سری لنکا کو بڑا جھٹکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ27-2025 سائیکل کا آغاز بنگلہ دیشky زبردست نوٹ پر ہوا. کپتان نجم الحسین شانتو اورتجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کی سنچریوں کی بدولت مہمان 292 تک پہنچ گئےجو گال کے انٹرنیشنل ٹیسٹ کے پہلے دن تین وکٹوں کے نقصان پر تھا۔ سست آغاز کے بعد جوڑی نے لنکن بولنگ یونٹ کا مقابلہ کیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی…
گال۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا آج سے آغاز،سری لنکا میں بنگلہ دیش کا ایکشن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 4 کا آج سے آغاز۔2025 سے 2027 ٹیسٹ چیمپئن شپ کی وسل گزشتہ چیمپئن شپ فائنل کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت میں بج رہی ہے۔گزشتہ ہفتہ لارڈز میں 11 جون سے کھیلا گیا فائنل چوتھے روز جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی جیت کے ساتھ ختم ہوا تھا۔سری لنکا اور بنگلہ دیش دونوں توسیع شدہ ٹیسٹ سلمپ سے باہر نکلنے کے خواہاں ہیں، نئے دور کا آغاز کریں…
گلاسگو،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ تاریخ میں پہلی بار 3 سپر اوور،سنسنی خیز اختتام،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک میچ ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 3 سپر اوورز میں چلاگیا۔لسٹ اے،انٹرنیشنل ٹی 20 ہر دو قسم کی کرکٹ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ یہ گلاسگو میں نیدر لینڈ اور نیپال کا میچ تھا۔نیدر لینڈز کے 152 رنزکے جواب میں نیپال کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے۔بیٹرنندن یادیو 15 رنزبناکر میچ ٹائی کرگئے اور سپر اوور میں چلاگیا۔ پہلے سپر اوور میں نیپال کے 19 رنز بنے،جواب میں نیدر لینڈز سے بھی…
بریکنگ نیوز،ٹیسٹ میچ 4 روز کا کردیاگیا،ڈبلیو ٹی سی پر اطلاق کب سے،3 ممالک کو چھوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھوٹے ممالک کو زیادہ میچز اور لمبی سیریز کھیلنے میں مدد کے لیےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ میچ کو چار دن کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے۔اگلے ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں جو منگل کو سری لنکا کی میزبانی میں بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شروع ہوگی، آئی سی سی کی طرف سے پانچ روزہ ٹیسٹ کی اجازت ہوگی،لیکن۔ اب 2025-27 ڈبلیو ٹی سی…