شارجہ :کرک اگین رپورٹ۔جیت اور میچ فیس سیلاب متاثرین کے نام،کپتان کاوکٹ کیپر پر اعتماد،یہی ٹیم بہتر،بابرکا بھی تذکرہ،کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی ۔کپتان سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی کا سیریز کے تمام میچوں کی فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان۔کپتان آغا کہتے ہیں کہ ہم مشکل کی گھڑی میں مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔سب کو ایک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔۔ شاہین…
Author: admin
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔نواز نائٹ،پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر سہہ ملکی کپ جیت لیا۔کرکٹ بریکنگ پاکستان نے سہہ ملکی کپ سپیشل میجک سے جیت لیا۔شارجہ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں اس نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل سرپرسجالیا۔ہیرو سپنر محم نواز تھے،جنہوں نے ہیٹ ٹرک کی اور افغان بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کردیا۔پاکستان نے ان کی مدد سے 28 سے 32 رنز کے دوران 20 گیندوں میں 4 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ان میں نواز کی ایک رن کے عوض 4 وکٹیں تھیں۔اس کے بعد افغانستان کیلئے حالات خراب ہوگئے۔ پاکستان نے…
سائوتھمپٹن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ون ڈے تاریخ کی 54 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی شکست جنوبی افریقا کے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کجنوبی افریقہ نے اپنا دوسرا کم ترین ون ڈے سکور ریکارڈ کیا جب انگلینڈ نے ساؤتھمپٹن میں شکست دی۔ تقریباً دو ہفتے قبل جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ میں رن کے مارجن سے اپنی بدترین شکست درج کی۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد وہ میکے میں 276 رنز سے ہار ے لیکن پروٹیز نے شاید اسے ایک طرف کر دیا کیونکہ وہ سیریز پہلے ہی جیت چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ ابھی…
پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ 17 نومبر کو پہلا میچ پاکستان اور افغانستان، راولپنڈی میں کھیلیں گے۔ 19 نومبر کو سری لنکا اور افغانستان کا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یہ افغانستان کا پاکستان میں پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہوگا۔ باقی پانچ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 29 نومبر قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ یہ ٹرائی سیریز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سے قبل سری لنکا کو بھی بڑا جھٹکا۔80 پر ٹیم ڈھیر۔زمبابوے سے شکست،اسے بھی اتوار 7 ستممبر کو ایک فائنل کا سامنا ہوگا۔ زمبابوے نے ہفتے کے روز دوسرے ٹی 20 بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹوں کی جیت کے ساتھ سیریز برابر کردی۔ 15 اوورز میں ڈرامہ تمام ہوا۔ اتوار کو فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ کپتان سکندر رضا اور آل راؤنڈر بریڈ ایونز نے تین تین وکٹیں حاصل کیں ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت ک سری لنکا کو 17.4 اوورز میں 80 رنز پر ڈھیر کردیا۔ زمبابوے نےپہلے پانچ اوورز میں…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان 12 اکتوبر سے جنوبی افریقہ کیساتھ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ملتان اور کراچی توقعات کے عین مطابق محروم کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور اور راولپنڈی میں دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 تا 16 اکتوبر لاہور میں ہو گا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 تا 24 اکتوبر راولپنڈی میں ہو گا۔ جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان،وفد لاہور میں،ملتان اور کراچی آئوٹ ؟سوال تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 28 اکتوبر تا یکم نومبر تک ہوں گے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی، جبکہ باقی لاہور میں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،شکست افغانستان کے کانوں کو چھوکر گزر گئی،عرب امارات سنسنی خیزمقابلہ میں ناکام۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ ،متحدہ عرب امارات تاریخ رقم کرتے رہ گیا،افغانستان سے سخت مقابلہ کے بعد صرف 4 رنز سے شکست۔میچ سنسنی خیز رہا۔۔سہہ ملکی کپ کے آخری لیگ میچ میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 171 رنز کا ہدف دیا۔افغانستان نے راشد خان کپتان سمیت 6 کھلاڑیوں کو آرام دیا،یہ اس لئے بھی کہ دونوں ممالک کا یہ میچ فائنل کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا تھا۔افغانستان پہلے ہی پاکستان کے ساتھ فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا…
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،پاکستان تاریخ میں دوسری اور اب تک آخری بار کب چیمپئن بنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان پھر ایشیا کپ چیمپئن،وہی مقام،وہی میدان۔ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 12 برس بعد ڈرامائی ایشین چیمپئن بنا ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 11 واں ایڈیشن 2012 میں بنگلہ دیش میں ہوا۔1988 اور 2000 کے بعد بنگلہ دیش ٹیم تیسری بار ایونٹ کی میزبانی کررہی تھی۔پاکستان کو ایونٹ جیتے 12 سال ہوگئے تھے،پہلی وآخری بار اس نے 2000 میں بنگلہ دیش میں جیت حاصل کی تھی۔مشفیق الرحیم،مہیلا جے وردھنے،ایم ایس دھونی اور مصباح الحق کپتان تھے،ایونٹ کا آغاز11 مارچ کو…
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025 کا آغاز ہونے والا ہے اور اس بار 9 ستمبر سے بھارت کی میزبانی میں یہ ایونٹ یو اے ای میں ہورہا ہے۔اس حوالہ سے ایشیا کپ تاریخ دیکھیں تو کئی دلچسپ باتیں ہیں،ایسی ہی ایک بات کا ذکر ہے۔ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور؟واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔مقابلہ بھی پاکستان اور بھارت…
کراچی 5 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز ۔ انگلینڈ سے پاکستان ،امام الحق کا بیٹ سنچری سے کم پر نہیں ،آتے ہی کارنامہ ۔ںریکنگ نیوز حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کا دوسرا دن ۔ملتان کے امام الحق کی ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف شاندار بیٹنگ، 176 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ زین عباس کے ساتھ پہلی وکٹ کے لیے190 رنز کا اضافہ ۔زین عباس 81 رنز پر آؤٹ ۔ امام الحق اور عمران رفیق کے درمیان دوسری وکٹ کی 146 رنز کی ناقابل شکست شراکت۔عمران رفیق 70 رنز پر ناٹ آؤٹ۔کراچی وائٹس…
آٹھ ٹیموں نے آئندہ ایشیا کپ 2025 کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، اور جب کہ کچھ ٹیمیں کاغذ پر مضبوط دکھائی دیتی ہیں، دیگر کے پاس مقابلہ جیتنے کے لیے ضروری کٹنگ ایج کی کمی ہے۔ تاہم، ہر ٹیم کے کئی اہم کھلاڑی ایسے تھے جنہیں ان کی اپنی ٹیموں نے ایشیا کپ کے لیے نظر انداز کر دیا۔اس حصے میں کھلاڑیوں کی ایک مشترکہ الیون مرتب ہے۔ جنہیں ان کی ٹیم مینجمنٹ نے مارکی ایشین ایونٹ کے لیے نظر انداز کیا ہے۔ اوپنرز۔یشسوی جیسوال، بابر اعظم ایشیا کپ کے لیے اس نظر انداز الیون میں…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،بھارت کے کچھ کھلاڑی ریڈ بال سے آج پریکٹس شروع کریں گے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2025 قریب قریب ہے 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔ بھارت اپنی مہم 10 ستمبر کو شروع کرے گا جب مین ان بلیو یو اے ای سے مقابلہ کرے گی۔ اس وقت سوریہ کمار یادو کی قیادت میں ٹیم ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز کرنے دبئی پہنچ چکی ہے۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت والی ٹیم کو سرخ گیند کی کرکٹ سے سفید گیند کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ تازہ…