Author: admin

زمبابوے اور نمیبیا نے اگلے سال نیپال میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر میں اپنی جگہیں پکی کر دی ہیں،  جون اور جولائی میں انگلینڈ میں ہونے والے 2026 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں دس ٹیمیں چار مقامات کے لیے مقابلہ کریں گی۔زمبابوے اور نمیبیا نے ماضی میں کسی بھی فارمیٹ میں خواتین کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا ہے۔ وہ بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، نیدرلینڈ، تھائی لینڈ، نیپال اور امریکہ میں شامل ہوتے ہیں، جو پہلے ہی عالمی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں جگہ بنا چکے ہیں۔ دسویں اور آخری…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا انگلینڈ میں 27 برس بعد کامیاب،اگلی منزل پاکستان،ممکنہ نتائج سامنے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ کرکٹ بریکنگ نیوز شائع ہوچکی ہے کہ  جنوبی افریقا نے انگلینڈ میں  ون ڈے سیریز جیت لی ہے،کیونکہ 3 میچزکی سیریز میں اس نے 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کی ہے لیکن کیا کسی کو یہ علم ہے کہ یہ سیریز کتنے عرصے بعد جیتی ہے۔کرک اگین کی تحقیق کے مطابق جنوبی افریقا نے انگلینڈ میں 27 برس بعد باہمی ون ڈے سیریز اپنے نام کی ہے۔حالیہ عرصہ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،راس ٹیلر کی ریٹائرمنٹ واپس،دوسرے ملک کی ٹیم میں شامل،ٹی 20 ورلڈکپ منزل راس ٹیلر ٹی 20 ورلڈ کپ کے علاقائی کوالیفائر میں ساموا کے لیے کھیلنے کے لیے ریٹائرمنٹ سے باہر آ گئے ہیں۔ ایشیا-ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کوالیفائی کے لیے ساموآ کے اسکواڈ میں شامل ہونے کے بعد وہ کہتے ہیں کہ میرے ورثے، ثقافت، گاؤں اور خاندان کی نمائندگی کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ نیوزی لینڈ کے 41 سالہ سابق کپتان راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا-ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 2ط ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں ساموا…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں بھی جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز جیت لی جیکب بیتھل کے 40 گیندوں پر 58 اور جوس بٹلر کے51 گیندوں پر 61رنز کے ساتھ شاندار نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، کیونکہ جنوبی افریقہ نے جمعرات کی رات لارڈز میں ایک سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو پانچ رنز سے ہرا کر 3 میچز کی سیریزجیت لی۔آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کو شکست دینے والی ٹیم بن گئی۔اس کے ساتھ ہی لارڈز میں 326 سے زائد رنز کے تعاقب کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا۔اس جیت سے اس نے تین میچوں کی سیریز میں2-0 کی…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ ۔سہہ ملکی کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دےکر فائنل کی ٹکٹ کنفرم کرلی ہے۔ناکام بیٹنگ کے ابتدائی شو کے بعد فخر زمان اور محمد نواز کی ذمہ دارنہ بیٹنگ اور ابرار احمد کی تباہ کن بائولنگ کے بعد جیت ممکن ہوئی۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایک اچھے آغاز کے باوجود میچ نہ بناسکی۔اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 140 رنز تک پہنچ سکی۔علی شان شرفو 68 رنز کرکے فائٹر کرگئے لیکن پاکستانی سپنر ابرار احمد کے طوفانی سپیل نے پاکستان کی جیت یقینی بنائی۔انہوں نے…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹافغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا،انگلینڈ سے حیدر علی اور شاداب خان کی خوش کن نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا ہے۔حیرت انگیز خاموشی ہے۔فطرت کے خلاف چیزیں لیں ۔یہ تو دبئی سے ہے لیکن انگلینڈ سے  بڑی اچھی خبریں ہیں۔ پہلی خبر پاکستان کے سینئر کھلاڑی حیدر علی کے بارے میں ہے۔وہ گزشتہ ماہ ریپ کیس میں دھرے گئے تھے۔اب بچ گئے ہیں۔پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر ان کو کیس سے نکال دیا ہے اور بری کردیا ہے۔پاسپورٹ بھی واپس دے دیا گیا…

Read More

میچ کے دوران بابر اعظم تو کیا گھر والے بھی یاد نہیں رہتے،فہیم اشرف کا ادبی جواب۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ٹی 20 میں ہمارا اپنا میتھڈ ہے،آپ کا اپنا۔ٹی 20 کرکٹ میں پارٹنرشپ کا لگنا ضروری ہے۔ہم نہیں لگاسکے۔حارث کو نچلے نمبرز پر لاکر کسی سے زیادتی نہیں ہورہی۔ٹیم کا پلان ہے،اس کے مطابق چل رہے ہیں۔ہم زیادتی کا کیسے کہدیتے۔ میچ کے دوران گھر والوں کی یاد نہیں آتی،آپ ہمیں ہمارے کولیگز بابر اعظم کی یاد کا کیسے کہہ رہے ہیں۔فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں میچ کے دوران کسی…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رضوان کی جگہ کھلائے جانے والے وکٹ کیپر محمد رضوان مسلسل 9 ویں میچ میں ناکام۔افغانستان نے پہلے میچ کی شکست کا بدلہ لے لیا،پاکستان کیلئے سہہ ملکی کپ سمیت ایشیا کپ پر بڑا الارم بج گیا۔بیٹنگ فلاپ۔راشد خان ہیرو،پاکستانی بیٹنگ بچوں کا کھیل پیش کرتی رہی۔18 رنزسے شکست۔ کرک اگین نے ٹک ٹاک کرک اگین پر اور کرکٹ ود عمران عثمانی یو ٹیوب پر میچ سے 5 گھنٹے قبل واضح انداز میں پاکستانی شکست کے امکان کی بات کی تھی۔…

Read More

ہیڈنگلے،لیڈز۔کرک اگین رپورٹ۔انگلش ٹیم ون ڈے کرکٹ بھول گئی،جنوبی افریقا سے ریکارڈ بدترین شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلش ٹیم اپنے ہی ملک میں ون ڈے کرکٹ کھیلنا بھول گئی۔جنوبی افریقا کے ہاتھوں بدترین شکست۔انگلش ٹیم 24.3 اوورز131 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔پروٹیز نے ہدف 20.3 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔100 اوورز کا ون ڈے میچ 45 اوورز کے آس پاس مکمل ہوگیا۔ یڈنگلے میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو صرف 131 رنز پر ڈھیر کر دیا گیا اور اسے سات وکٹوں سے شکست دی گئی کیونکہ جنوبی افریقہ نے کپتان ہیری بروک کی قیادت…

Read More

شارجہ۔کرک اگین رپورٹ سہہ ملکی کپ،پاکستان کیلئے ٹاس کے بعد پہلی بار نئی مشکل سہہ ملکی کپ شارجہ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے ۔دونوں ٹیموں کا یہ تیسرا تیسرا میچ ہے اور ایونٹ کا یہ چوتھا میچ ہے۔ افغانستان کے کپتان راشد خان نکاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یوں پاکستان کو ایونٹ میں پہلی بار پہلے بولنگ اور بعد میں بیٹنگ کرنی پڑ رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہوئی ہے۔

Read More

شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،افغانستان کی برتری بھی طے،یو اے ای کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹرائی نیشن سیریز 2025 یا سہہ ملکی کپ 2025 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔افغانستان نے میزبان متحدہ عرب امارات کو38  رنز سے ہراکر اپنی برتری مسلمہ رکھی۔یوں پہلے مرحلہ میں متحدہ عرب امارات 2 میچز کی شکست کے بعد صفر پوائنٹ پر ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں  متھدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بایولنگ کا انتخاب کیا لیکن بڑا اثر نہ دکھاسکے۔پاکستان سے 207 رنزکھانے والی ٹیم افغانستان سے4 وکٹ پر 188 رنزبنواگئی۔صدیق اللہ عطال نے 54 اور…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلش ون ڈے کپ،امام الحق کی ایک اور سنچری،ٹیم سیمی فائنل ہارگئی،دوسرے میں خرم شہزاد ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امام الحق کی ایک اور سنچری لیکن ان کی ٹیم انگلش ون ڈے کپ سیمی فائنل میں ہارگئی ہے۔ پاکستان کے اوپنر نے ممکنہ ٹیسٹ واپس بلانے سے قبل سیمی فائنل سنچری کے ساتھ شاندار ون ڈے کپ پر دستخط کر دیے۔دوسری جانب ووسٹر شائر نے نیو روڈ پر سمرسیٹ کے خلاف 131 رنز ڈی ایل ایس کی فتح کے ساتھ میٹرو بینک ون ڈے کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔ہوم سائیڈ نے 275-9…

Read More