ابو ظہبی ۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2025 کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ میچ ابوظہبی میں ہوگا ۔
Author: admin
دئبی۔ چئیرمین ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی دئبی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم آمدچئیرمین اے سی سی محسن نقوی کی ایشیا کپ 2025 میں شریک تمام ٹیموں کے کیپٹنز سے ملاقات چئیرمین اے سی سی محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے کیپٹنز کو خوش آمدید کہاچئیرمین اے سی سی محسن نقوی کا تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار.چئیرمین اے سی سی محسن نقوی نے پاکستان کے کپتان سلمان آغا۔بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو۔ افغانستان کے کپتان راشد خان ۔بنگلہ دیش کے کپتان لٹل داس اور ہانگ کانگ کے کپتان یاسم مرتضی کو ویلکم کہا محسن نقوی نے سری…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے آغاز کے روز بابر اعظم ودیگر کی نئی سرگرمیاں شروع۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ریڈ بال کیمپ کا آغاز۔این سی اے ریڈ بال کیمپ آج سے لاہور میں شروع ۔کیمپ میں گیارہ کرکٹرزنے شرکت کی۔عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کیمپ کی نگرانی کی۔ صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں کو کوچز کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور نیٹ سیشنز میں بھی حصہ لیا۔کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔ پاکستان بھارت کے کپتانوں کا ہاتھ ملانے سے گریز،محسن نقوی نے سوریا کمار سے ملا دیا عبداللہ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ بھارت، پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور دیگر تین شریک ٹیموں کے کپتانوں نے منگل کو ایشیا کپ 2025 کے آغاز سے قبل روایتی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی، زیادہ تر سوالات بھارت اور پاکستان کے کپتانوں سوریہ کمار یادیو اور سلمان علی آغا کی طرف تھے جو کہ مقابلے کی دو مضبوط ترین ٹیموں کی قیادت کرتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے سے لے کر بھارت کو بالکل فیورٹ قرار دیا جانا میڈیا کانفرنس کے دوران بہت سے متوقع سوالات پوچھے گئے۔ تاہم، ایونٹ کے اختتام…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹرافی رونمائی ،کپتانوں کی پریس کانفرنس ،محسن نقوی بھی شامل۔ ایشیا کپ 2025 کے آج آغاز کا دن ہے۔ اس سلسلے میں کپتانوں کی پریس کانفرنس بھی ہو گئی اور ٹرافی کی رونمائی بھی ہو گئی۔ دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹرافی کو دنیا کے سامنے رکھا اور اس کی نقاب کشائی کی۔ اس سے قبل کپتانوں نے پریس کانفرنس میں ایشیا کپ کے لیے اپنے عزائم کا اظہار کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ بابر اعظم اور رضوان کی غیر موجودگی کے حوالے سے سلمان علی آغا…
کرک اگین رپورٹکائونٹی میچ کے دوران رن لیتے دونوں بیٹرز کا خوفناک تصادم،پچ بوس،امپائرز کا رن آئوٹ دینے سے کیوں انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔کینٹ کے 2 بلے باز لنکا شائر کے خلاف کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے میچ میں پچ کے درمیان ایک خوفناک تصادم کا شکار ہوگئے، لیکن دونوں میں سے کسی کو رن آئوٹ ہونے کے بعد میں آئوٹ قرار دیا نہیں گیا۔ دونوں کو اپنی اننگز جاری رکھنے کے لیے فٹ قرار دیا گیا۔ بین کامپٹن اور ٹوانڈا میوئے نے کینٹ کیلئے 43 رنزکی شراکت بنالی تھی جب جب مؤخر الذکر نے ٹام…
شارجہ کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،پہلا میچ ہی بھاری،افغانستان 10 برس قبل ہانگ کانگ سے ہارچکا،ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز بھی ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا 9 ستمبر بروز منگل سے آغاز ہے۔پہلا ،میچ ابو ظہبی میں افغانستان بمقابلہ ہانگ کانگ ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔2022 کے بعد پہلی بار ٹی 20 فارمیٹ کا یہ ایشیا کپ ہے،اس لئے ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز بھی ضروری ہیں۔ ہانگ کانگ کے لیے راشد خان کی افغانستان ٹیم کے خلاف اس سے بہتر وقت نہیں…
عمران عثمانی کی تحقیق اور کڑا سوال ایشیا کپ ہسٹری،پاکستان اور بھارت کا فائنل کبھی کیوں نہ ہوا،اس بار ہوگا کیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ تاریخ،16 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ایشیا کپ کا 17 واں ایڈیشن ٹھیک ایک دن بعد متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔9 ستمبر سے آغاز ہوگا۔28 ستمبر کو دبئی میں اس کا کلائمکس ہوگا۔ یہ سچ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جب یہ ایونٹ شروع کیا تواسکے ساتھ کرکٹ فینز کو پوری امید تھی کہ ہر 2 سال بعد نہ سہی لیکن اکثر ایسے ایونٹ میں…
موبائل کرکٹ گیم،حقوق کیلئے آئی سی سی اور ڈبلیو سی اے میں جھگڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اور ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) ایک نئے موبائل کرکٹ گیم کے لیے پلیئر امیج لائسنسنگ کے حقوق کے بارے میں ممکنہ تنازعہ کی طرف بڑھ رہے ہیں جسے اس کھیل کی گورننگ باڈی مستقبل قریب میں شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ آئی سی سی نے ان منصوبوں کو پہلے اپریل میں ممبران کو پیش کیا۔ اس کے بعد جولائی میں سنگاپور میں ہونے والی میٹنگ میں، خیال کیا جاتا ہے کہ کچھ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2025،امپائرز اور آفیشلز کی تفصیلات۔ امپائر روہن پنڈت اور وریندر شرما ایشیا کپ 2025 میں بھارتی امپائرز ہوں گے۔ چونکہ ایشیا کپ 2025 شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے، اے سی سی نے تمام میچز کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق کی ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ابوظہبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا جس کے بعد 10 ستمبر کو بھارت بمقابلہ یو اے ای ہوگا۔ میچ ریفری ٹیم کی قیادت تجربہ کار جوڑی رچی رچرڈسن اور اینڈی پائکرافٹ کریں گے۔ سپر 4 کے ریفریز کا اعلان بعد میں کیا جائے…
کراچی اور ملتان پھر نظر انداز،سری لنکا ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔
شارجہ :کرک اگین رپورٹ۔جیت اور میچ فیس سیلاب متاثرین کے نام،کپتان کاوکٹ کیپر پر اعتماد،یہی ٹیم بہتر،بابرکا بھی تذکرہ،کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی ۔کپتان سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی کا سیریز کے تمام میچوں کی فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان۔کپتان آغا کہتے ہیں کہ ہم مشکل کی گھڑی میں مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔سب کو ایک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔۔ شاہین…