Author: admin

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ بیٹ کی ایمبرجنسی،نیا درد سر جو بڑھتا جارہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ بیٹ ختم ہورہے ہیں۔درخت نایاب ہوگئے ہیں۔ ختم ہو رہا ہے – یہاں کیوں ، موسمیاتی تبدیلی اور مہنگے درخت سب ہی اسباب بن گئے کرکٹ ایک  وجودی بحران سے دوچار ہے،اسے  بچانے کے لیے وقت کے خلاف دوڑ  ضروری ہے۔حالیہ انگلینڈ- بھارت سیریز کے دوران بار بار ہونے والی بڑبڑاہٹ ڈیوکس گیند  سے متعلق تھی، لیکن پردے کے پیچھے آلات سے متعلق ایک اور سر درد بڑھ رہا ہے۔ اور اسے کرکٹ بیٹ کی ایمرجنسی کہہ سکتے ہیں۔۔ صورتحال یہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 1997،رمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،فائنل سے باہر،بھارت کی بادشاہت بھی تمام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام۔چھٹے ایشیا کپ 1997 کا وقت آگیا تھا۔1984 سے شروع سفر میں پاکستان تاحال ایشین کیپ سے محروم تھا۔تمام بڑے کپتان ناکام چلے آرہے تھے۔پاکستانی کرکٹ تاریخ کا یہ گولڈن عشرہ اپنے اختتام کی جانب تھا۔ہر ایک پاکستان کے چیمپئن بننے کی آرزو کرتا تھا۔اس بار ایونٹ کا میزبان سری لنکا تھا۔11 سال بعد اسے دوسری بار میزبانی ملی تھی۔1986 کے دوسرے ایشیا کپ کا وہ میزبان…

Read More

نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ۔محسن نقوی کے تازہ بیان پر بی سی سی آئی کا پہلا رد عمل آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے اس بیان پر کہ اب ہم بھارت سے کوئی بھیک  نہیں مانگیں گے۔مذاکرات یا کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہونگے،اس پر بھارت سے پہلا رد عمل آیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین  نے ہفتہ کو لاہور میں ایک کلب کرکٹ تقریب میں کچھ بڑی باتیں کی ہیں۔کہا تھا کہ وہ وقت گزرچکا،اب بھارت سے کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہونگے۔ماضی کی طرح بھیک نہیں مانگیں گے۔بابر…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔وسیم اکرم کے خلاف لاہور میں تفتیش،گرفتاری کا ڈراوا،عمران خان کی کرکٹ صلاحیت کیخلاف بیان داغ دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق لیجنڈری پاکستانی تیز گیند باز وسیم اکرم ایک غیر قانونی آن لائن جوا ایپ کو فروغ دینے کے الزام میں زیر تفتیش ہیں۔  پلیٹ فارم کے ساتھ منسلک ہونے اور اس کی تائید کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔لاہور سے ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جہاں اکرم نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے باجی کے نام سے ایک غیر قانونی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔سنٹرل کنٹریکٹ سے اخراج،عامر جمال کی پی سی پر جوابی فائرنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کے میدان میں جدوجہد سے ہٹ کر پاکستان کرکٹ کے اندر اندرونی تناؤ سامنے آرہا ہے۔ 2025-26 کے سیزن کے لیے مرکزی معاہدوں کے اعلان نے تنازعہ کو جنم دیا ہے، جس سے بے چینی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے ہونہار ٹیسٹ آل راؤنڈر عامر جمال حالیہ سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ سنب کے بعد، جمال نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ پوسٹ شیئر کی۔کرکٹ بورڈ کے اس اقدام نے ہنگامہ برپا کر دیا اور…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2025،بھارتی سکواڈ کا اعلان ،نائب کپتان تبدیل بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں قیادت میں ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے کیونکہ ٹیسٹ کپتان شبمن گل کو اکسر پٹیل کی جگہ ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دبئی اور ابوظہبی میں 9 سے 28 ستمبر تک شیڈول ٹورنامنٹ ایک سال سے زائد عرصے کے بعد گل کی مختصر ترین فارمیٹ میں واپسی کا سبب بنے گا۔ ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی سکواڈ: سوریا کمار یادک (کپتان)، شوبمن گل…

Read More

پاکستان کرکٹ کی منافقت،کپتان سلمان علی آغا کا سٹرائیک ریٹ بابر اور رضوان سے بد تر۔کرکٹ کی  تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ کا مذاق۔115 سٹرائیک ریٹ والا کپتان۔اس سے زائد سٹرائیک ریٹ والے فارغ۔نام مائیک ہیسن کا ،اگر یہ سچ ہے  تو اس سے بڑی حماقت نہیں۔اگر یہ غلط ہے تو پی سی بی کو چلانے والے ذمہ دار،جوکبھی اس کے اہل ہی نہ تھے۔ پاکستان کے سلیکٹرز نے ایشیا کپ 2025 ٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ جیسا کہ توقع تھی بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت کچھ بڑے ناموں کو  ڈراپ…

Read More

عمران عثمانی۔ویرات کوہلی 3 سال کے قریب سنچری نہ کرسکے،بابر اعظم پر اس سے قبل ہی اٹیک ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کھلاڑی بابر اعظم ٹی 20 ٹیم سے کیوں ڈراپ ہیں۔محمد رضوان کو کپتان بناکر اچانک کیوں ڈراپ کیا گیا۔کم سٹرائیک والے سلمان علی آغا کس بنیاد پر کپتان بنائے گئے۔پاکستان کرکٹ کی سیاست کہاں ہے اور کدھر ہے۔انتقام ہے یا سزا ہے اوراگر ہے تو کس بات کی اور اگر نہیں تو یہ سلوک کیسا ہے۔بھارت نے تو ویرات کوہلی کے ساتھ یہ نہیں کیا تھا۔پاکستان میں ایک ڈائریکٹر عاقب جاوید اور ایک…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ 1993 منسوخ،ایشیا کپ 1995 میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست مگر ایونٹ نہ جیت سکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 5 واں ایڈیشن 1993 میں پاکستان میں شیڈول تھا۔اس بار کیا ہوا؟پاکستان پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا تھا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان اور بھارت ٹورنٹو میں ہرسال ایک روزہ سیریز کھیل رہے تھے لیکن ایک دوسرے کے ہاں آناجانا بند تھا۔اصولی طور پرتو یہ ہونا چاہئے تھا کہ بھارت ایونٹ کا بائیکاٹ کرتا۔جیسا کہ اس نے 1986 میں سری لنکا میں نہیں کھیلا۔پاکستان نے …

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،بھارتی سکواڈ فائنل،2 بڑے نام باہر۔پاکستان سے تگڑی ٹیم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کےبعد بھارت کا ایشیا کپ ٹی 20 سکواڈ فائنل ہوگیا ہے۔کلدیپ یادیو، ورون چکرورتی، روی بشنوئی کے ساتھ نائب کپتان اکشر پٹیل، نامزد اسپنر ہوں گے اور واشنگٹن سندر کے لیے جگہ ہوسکتی ہے۔سراج کو جگہ تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑ سکتی ہے، کیونکہ جسپریت بمراہ جو کہ دنیا کے بہترین باؤلر ہیں  کو حملے کی قیادت کرنے کا کام سونپا جائے گا۔ ارشدیپ سنگھ اور پرسید کرشنا اور ہرشیت رانا میں سے ایک یا دونوں کی توقع ہے۔ ہاردک…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم اور رضوان کی سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی،سابق کرکٹرزبھی مخالفت پر تل گئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم اور محمدرضوان کے خلاف کہیں نہ کہیں مہم کا حصہ بننے والے،ان کے ساتھ کام کرکے ان سے اختلاف رکھنے والوں نے اب رہی سہی کسر بھی پوری کردی۔ عبد الرزاق کہتے ہیں کہ 4 ماہ سے پاکستان اچھا کھیل رہا ہے،ٹی 20 کی پرفارمنس میں بہتری آئی ہے۔ محمد حفیظ نے تو ساری حدیں پار کردی ہیں۔ سرفراز احمد کہتے ہیں کہ اب یہ ٹیم بیلنس والی ہوگئی ہے۔میرٹ پر ہے۔ کوئی ان سے پوچھے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔بابر اعظم اور محمد رضوان مکمل سچ کے ساتھ ریٹائرڈ ہونے والے؟انتظار کیسا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ نیا نہیں ہے۔ پہلی بار نہیں ہے۔ اور ایسا بار بار ہوا ہے۔ نئے لوگوں کو شاید حیرت ہو۔ پرانے لوگوں کو کم سے کم حیرت زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر ممکن ہو تو درست انداز میں تصویر کشی کرنی چاہیے ۔میں نے یہاں پر بہت عرصہ پہلے لکھا تھا کہ جب تک بابراعظم اور محمد رضوان سچ نہیں بولیں گے ۔بری طرح ناکام ہوں گے اور عبرت…

Read More