Author: admin

لاہور۔کرک اگین رپورٹ ۔ایشیا کپ،پاکستان سکواڈ کا اعلان،بابر اور رضوان باہرپہلے ایک پیغام بھی دیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان.پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک ابو ظہبی اور دبئی میں منعقد ہو گی۔۔سلمان علی آغا 17 رکنی سکواڈ کے کپتان برقرار۔ فخر زمان، شاہین شاہ، حارث رؤف سکواڈ میں شامل۔صائم ایوب، خُوشدل شاہ، حسین طلعت بھی سکواڈ کا حصہ۔محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، محمد…

Read More

ایشیا کپ،بھارت کے جواب میں پاکستان کا بھی پہلا بائیکاٹ،بڑا دھماکا کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ کا میزبان تھا۔پہلی بار اس کے ملک میں ایشیا کپ ہونے جارہا تھا۔متحدہ عرب امارات کے 1984 کے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ،بابر اعظم،رضوان کے حوالہ سے اہم اپ ڈیٹ،کپتان کیخلاف مہم شروع،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان ون ڈے تیم کے کپتان محمد رضوان کے خلاف اعلیٰ سطح پر بھرپور کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈیز میں پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی سیریز میں 1-2 کی شکست کے بعد یہ  ماحول بنایا جارہا ہے۔مقصد ایک ہے کہ مستقبل میں ون ڈے کپتانی سلمان علی آغا کو دینا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق محمد رضوان کے خلاف کارروائی میں تیزی ہے۔یہ اس لئے بھی اہم نکتہ ہے کہ ایشیا کپ ٹی 20 قریب ہے۔اس سے قبل 3…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 1988،بھارت کی واپسی،پھر چیمپئن،پاکستان کی تیسری کوشش بھی ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1984 اور سری لنکا 1986 کا چیمپئن بنا تھا۔1988 کے ایونٹ میں عمران خان شریک نہیں تھے۔پاکستان کی قیادت جاوید میاں داد کے ہاتھوں میں تھی۔وسیم اکرم سمیت…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،بھارتی سکواڈ فائنل،شبمان گل اور بمراہ کیلئے بڑا سرپرائز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی ٹیسٹ کپتان شبمان گیل فائنل اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا پائیں گے، ٹیم انتظامیہ ابھیشیک شرما اور سنجو سیمسن کے ساتھ ابتدائی پوزیشن پر قائم رہنے کی خواہش مند ہے، جب کہ تلک ورما تیسرے نمبر پر جانے کے لیے اچھے ہیں۔ متوقع کپتان سوریہ کمار یادیو، 4 نمبر پر بلے بازی کے طور پر  رہیں گے۔ تازہ ترین پیشرفت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آل انڈیا مینز سینئر سلیکشن کمیٹی 19 اگست بروز منگل کو آئندہ مینز ٹی…

Read More

ایشیا کپ فائنلز،پاکستان اور بھارت ایک بار،ایک پل،ایک لمحہ کیلئے بھی آمنے سامنے کیوں نہیں آئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ تاریخ،16 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ ایشیا کپ تاریخ،16 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ایشیا کپ کا 17 واں ایڈیشن  ایک ماہ  سے بھی کم وقت کے بعد متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔9 ستمبر سے آغاز ہوگا۔28 ستمبر کو دبئی میں اس کا کلائمکس ہوگا۔ یہ سچ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جب یہ ایونٹ شروع کیا تواسکے ساتھ کرکٹ…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ 1986،بھارت کا پہلا بائیکاٹ،پاکستان پھر بھی چیمپئن نہ بن سکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے تھے۔بنگلہ دیش کو ایسوسی ایٹ ٹیم کے طور پر ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ پہلا ایشیا کپ 1984،کہاں ہوا،کیسے ہوا،فائنل کے بغیر بھارت کیسے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ تاریخ دیکھتے ہیں۔ایشیا کپ کہانی کھولتے ہیں۔ایشیا کپ ہسٹری کو پڑھتے ہیں۔پہلا ایشیا کپ 1984،کہاں ہوا،کیسے ہوا،فائنل کے بغیر بھارت کیسے چیمپئن بنا۔ایشیا کپ پر بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا۔ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کریں گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔۔پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں ہوا تھا۔اتفاق سے یہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا ڈیبیو میچ بھی تھا،یہاں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹٹیسٹ ممالک کم کررہے،تعداد بھی معلوم،کرکٹ آسٹریلیا چیف کا نیا بم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ ممالک کی تعداد کم کرنے کا انکشاف کردیا،یہ بھی بتادیا ہے کہ کتنے ممالک اب ٹیسٹ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ یہ بڑی بریکنگ نیوز ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ٹیسٹ کرکٹ کیلئے معطل ممالک کے دوست کہلائیں گے،دشمن نہیں کیونکہ ہم انہیں دیوالیہ پن سے بچادیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کچھ ممالک کھیل…

Read More

ٹراینڈاڈ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ کی ایک بار پھر تدفین،ویسٹ انڈیز سے 34 برس بعد ون ڈے سیریز میں شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی ون ڈے فتح اپنے نام کرلی،یہی نہیں بلکہ 34 سال بعد  پاکستان کے خلاف باہمی ون ڈے سیرہز بھی اپنے نام کی ہے۔ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری مگر فیصلہ کن میچ میں اس نے 202 رنز کی ریکارڈ جیت نام کی۔ پاکستان نے 295 رنزکے ہدف جا تعاقب شکست مان کر کیا اور ابتدائی 3 وکٹیں 8 پر گرگئیں۔اوپنرز صائم ایوب،،عبداللہ شفیق اور…

Read More

ٹرینڈاڈ۔کرک اگین رپورٹ۔سنچری ایسے بنتی،ہدف اتنا سیٹ ہوتا،شائی ہوپ نے بابر اینڈ کمپنی کو بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ ون ڈے سیریز میں بڑی اجتماعی تبدیلی کے ساتھ سامنے آئی ہے۔وکٹیں گریں یا رن اوسط کم ہو،ایک منجھی ہوئی ٹیم کی طرح صورتحال کنٹرول کرتی ہے۔ ٹرینڈاڈ میں تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں کہاں 31 ویں اوور میں 113 پر 4 آئوٹ اور کہاں پھر پورے 50 اوورز کھیل کر  6 وکٹ پر294  رنز۔ پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ کا ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل فرنچائز کیوں نہ خریدی،سلمان خان نے پہلی بار لب کھول دیئے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کے مالک کیوں نہیں بنے، حالانکہ انہیں یہ موقع اس وقت پیش کیا گیا تھا جب 2008 میں ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا۔ آئی پی ایل 2008 میں شروع ہوا، اس کے بعد سے دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی ہے، جس نے سرفہرست کھلاڑیوں اور مشہور شخصیات کو راغب کیا۔ممبئی میں ایک حالیہ…

Read More