Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز جیت لی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ لاہور میں کھیلی جارہی 3 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی۔مہمان ٹیم 202 رنزکے تعاقب میں اچھے آغاز کے باوجود نہ سنبھل سکی اور 19 اوورز میں 144 رنز پر باہر ہوگئی۔آخری کھلاڑی نہ کھیل سکے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے 201 رنزکے جواب میں اننگ شروع کی تو اوپنرز تنزید حسن اورپرویز حسین نے 3.5 اوورز میں 44 رنز کا اچھا آغازدیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں مسلسل تیسری بار ٹی 20 میچ کی پہلی اننگ میں 201 رنز پر فل سٹاپ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرےٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے 202 رنزکا ہدف دیا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے 6 وکٹوں پر 201 رنزبنائے۔اس سے قبل پہلے ٹی 20 میچ میں بھی 201 رنزبنائے تھے اور اس سے بھی قبل 25 مئی کو پی ایس ایل 10 فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہورقلندرز کے خلاف 201 رنزبنائے تھے۔ آج پاکستان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے اچانک کرکٹ قوانین بدل ڈالے،اگلے ماہ سے فوری اطلاق،ایک بڑا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے کرکٹ میں نئے قوانین کا فوری اطلاق کردیا،اگلے ماہ سے لاگو۔یہ اعلان آئی سی سی نے تمام رکن ممالک کو ارجنٹ میل کے ساتھ بھیجا ہے،جس میں اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔اس سے قبل یہ ورکنگ گروپ کے پاس تھا،اسے آئی سی سی اجلاس میں لانا تھا لیکن اچانک سب منظوری ہوگئی ہے۔ نئی پلیئنگ کنڈیشن ٹیسٹ کرکٹ میں جون اور وائٹ کرکٹ میں جولائی سے نافذ العمل ہونگی۔ اہم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔فٹبالر کرکٹر بن کر انگلینڈ ٹیم میں شامل مگر لفٹ کا بٹن دبانے سے زخمی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں ایک فٹبالز کرکٹر بن کرسامنے آگیا ہے اور ابھی بھارت اے کے خلاف انگلینڈ لائنز ٹیم میں بھی شامل تھے۔عجب انداز میں ان فٹ ہوئے۔وہ بھی کیسے۔لفٹ کا بٹن دبانے سے،شاید اس لئے کہ ان کا قد 6 فٹ 7 انچ لمبا ہے۔  میک کینی سنڈرلینڈ اکیڈمی میں 16 سال کی عمر تک سنٹرل مڈفیلڈر کے طور پر کھیل رہے تھے۔ جبکہ ان کے ٹیم کے ساتھی ابھی تک سنڈرلینڈ میں جگہ…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام حسن علی اور ان کی اہلیہ،برہمی کیسی اور خوشی کیوں حسن علی کے کیچ ڈراپ کرنے پر ان کی اہلیہ ناخوش ہوئیں لیکن اگلے لمحات میں انہوں نے وکٹ بھی لی اور کیچ لیا۔پھر حسن علی کا جشن اور غصہ سے بھرپور ردعمل دیکھنے لائق تھا ۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ خوش دکھائی دیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ 27 رنز سے جیت لیا ۔ حسن علی نے 30 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ۔

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ  پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ 37 رنز سے جیت لیا ہے۔ قذافی سٹیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور سات وکٹ پر 201 رنز بنائے ۔پاکستان کی طرف سے اننگ کی خاص بات اوپنرز کی ناکامی تھی۔ فخر زمان ایک ،صائم ایوب صفر پر گئے ۔پاکستان کی دو وکٹیں پانچ رنز پہ گری تھیں ۔ تیسری وکٹ 53 رنز پر گری جب محمد حارث 31 رنز بنا کر گئے۔ پاکستان کو صحیح مدد اس وقت ملی جب سلمان…

Read More

کرک اگین رپورٹ بدھ کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کی ایمرجنگ ٹیم اور ان کے جنوبی افریقی ہم منصبوں کے درمیان چار روزہ میچ کے دوسرے دن گرما گرم جھگڑا ہوا جس کے بعد ہاتھا پائی ہوئی۔پہلی بار تھوڑی ہوا۔ بنگلہ دیش کے حوالے سے تو یہ خبریں چلتی رہتی ہیں۔ شکیب الحسن اور ان جیسے کئی نام ماضی کی تازہ ترین مثال ہیں یہ واقعہ بنگلہ دیش کی اننگز کے 104 ویں اوور کے دوران سامنے آیا، جس میں بنگلہ دیش کے رپن مونڈل اور جنوبی افریقہ کے شیپو اینٹولی شامل تھے۔ تصادم اس…

Read More

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان28 ۔ 30مئی اور یکم جون کو ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ایلیٹ میچ ریفریز پینل کے ممبر سری لنکا کے رنجن مدوگالے سیریز کے میچ ریفری ہونگے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے آصف یعقوب اور راشد ریاض وقار آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ احسن رضا تھرڈ امپائر ہوں گے ۔فیصل خان آفریدی فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں راشد ریاض اور وقار فیصل خان آفریدی آن فیلڈ امپائرز ہونگے ۔احسن رضا تھرڈ امپائر ہوں گے۔ آصف…

Read More

عمران عثمانی ۔ٹی 20 سیریز،بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف 3 میچز تو جیت چکا،چوتھی کامیابی کب اور کیسے ممکن،ریکارڈز کا جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔ٹی  سیریز2025۔شروع ہونے کو ہے۔اس سال یہ 2 بار کھیلنے والے ہیں۔ایک بار مئی اور جون میں پاکستان میں۔دوسری بار جولائی اور اگست میں بنگلہ دیش میں۔قربتیں بڑھی ہیں تو فاصلے کم اور فیصلے تیز ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ 2007 سے شروع ہوتی ہے۔اب 2025 کی سیریز سے قبل تک دونوں ممالک میں جو 19 میچز ہوئے ہیں۔ان میں سے پاکستان…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کا نیاکوچ،بابر اور رضوان کا مستقبل ،مکی آرتھر کا اہم رد عمل آیا ہے پاکستان کے سابق بولنگ کوچ مکی آرتھر پاکستان کے موجودہ رکھے گئے وائٹ بال ٹیم کے کوچ مائک ہیسن کے متعلق رائے سامنے لے آئے لیکن پاکستان کرکٹ کی گزشتہ 12 ماہ کی تباہ کن پرفارمنس پر بھی کھل کے بولے ۔انہوں نے کہا پاکستان کرکٹ کی بربادی گزشتہ 12 ماہ میں ہوئی ہے اور اس کا تمام طر سہرا پاکستان کرکٹ بورڈ کے سر ہے جس نے اپنے پاؤں پہ کلہاڑی ماری۔ اس میں بہت ساری چیزوں کا کردار رہا۔ کوچنگ…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ اور 426 رنز کے جواب میں 2 پر ٹیم باہر،فاتح ٹیم پھر افسردہ ،نیا ریکارڈ یہ ایک حقیقت ہے ۔ایک مذاق نہیں۔ محدود اوور فارمیٹ کے طویل حصے میں یہ سب سے مختصر میچ کلب کرکٹ کق میچ ہے لیکن انٹرنیشنل نیوز کی ہیڈ لائنز بن گیا ہے ۔انگلینڈ میں ایک ٹیم نے 426 رنز بنائے .مخالف ٹیم صرف دو رنز کرسکی اور وہ صفر پر آؤٹ ہو سکتی تھی۔ فاتح ٹیم یہ سوچ کر فتح کا جشن منانے کی بجائے دو رنز بننے پر پریشان نظر آئی۔ رچمینڈ الیون نےٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ڈنر ایک ملک،ناشتہ دوسرے ملک،لنچ تیسرے ملک،سکندر رضا کی ڈرامائی انٹری وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکندر رضا ٹرینٹ برج سے برمنگھم اور برمنگھم سے ابو ظہبی اور پھر ابو ظہبی سے لاہور ۔ایئرپورٹ پر اترے تو شام کے 6 بجکر 50 منٹ تھے۔7 بجے ٹاس تھا اور اس کے بعد فائنل الیون کا اعلان،اس میں سکندر رضا شامل تھے۔ پی ایس ایل 10 کی جیت کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم منیجمنٹ،کپتان اور خود سکندر رضا نے اس کی تفصیلات بتائیں کہ کیسے سکندر رضا انگلینڈ سے لاہور پہنچے تھے۔ سکندر رضا نے بتایا…

Read More