لندن،کرک اگین رپورٹ۔حیران نہ ہوں،طاقتور ممالک کی کرکٹ،رنز لیتے بیٹر کی جیب سےموبائل پچ پر گرپڑا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ میں بھی بدمعاشی ہے۔ کمزور ممالک کریں تو کچھ اور ہے ۔طاقتور ممالک میں ڈرامہ ہو تو کچھ اور ہے۔ انگلش کاؤنٹی کے ایک بڑے فرسٹ کلاس میچ میں میچ کے دوران بیٹر کی جیب سے موبائل فون گرا اور پچ کے اوپر جا گرا۔ امپائر کی آنکھیں پھٹ گئیں۔فیلڈرز ہکا بکا رہ گئے ۔ یہ واقعہ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں چیمپئن شپ کے میچ کے دوران پیش آیا، جس بیٹرکی جیب سے موبائل فون نکلا…
Author: admin
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ ہے۔سلطانز کیلئے غیر اہم اور زلمی کیلئے نہایت اہم میچ ہوگا۔پشاور زلمی کیخلاف میچ،ملتان میں پچ سے گھاس کا صفایا،مزید اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل پلے آف میں رہنے کیلئے پشاور زلمی کا جیتنا ضروری ہوگا۔کل تک ملتان کی پچ گراسی تھی اور سبز تھی،خیال تھا کہ شاید کچھ تبدیلی ہو لیکن آج میچ کے روز گھاس اڑادی گئی۔یوں اب سفید پچ پر میچ ہوگا۔ ملتان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،خان نیازی نے شاہین اینڈ کمپنی کے پرخچے اڑاڈالے،کراچی کنگز ہارا میچ جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز نے لاہور می ں لاہور قلندرز کو روند ڈالا،ہاتھ سے نکلا میچ آخری 15 بالز پر چھین لیا،خان نیازی نے شاہین اور حارث کے پرخچے اڑدایئے اور دھواں دھار اننگ کے ساتھ کراچی کنگز کو 4 وکٹ کی جیت دلوادی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں اہم معرکہ لاہور قلندرز کی ٹیم اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گی.ا میچ بڑا ہی دلچسپ ہوا .بارش…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شاہین شاہ آفریدی ڈیوڈ وارنر کو تپانے میں کامیاب،اگلے اوور میں وکٹ پلیٹ میں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نہایت جارحیت کے ساتھ قلندرز کی پٹائی کررہے تھے،کیونکہ 15 اوورز میں 161 رنزبنانے تھے۔ایسےشاہین کو 2 اوورز میں 20 رنزپڑے۔ ایک موقع پر شاہین وارنر کے سامنے سے ایسے گزرے کہ جیسے انہیں ٹکر مارنے لگے ہوں لیکن بڑے جارحانہ موڈ میں ان کے قریب گئے اور نہایت قریب سے گزرلئے،اس موقع پر وارنر کے چہرے پر سختی تھی اور تھوڑا غصہ تھا لیکن اگلے اوور میں یہ غصہ مہنگا…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے 2 بڑی اپ ڈیٹ،سلطانزبمقابلہ زلمی سٹیج تیارکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں 25 واں میچ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں 5 مئی 2025 بروز پیر کو شیڈول ہے۔پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا یہ میچ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پیر کی شب ساڑھے 7 بجے ٹاس اور 8 بجے پہلی گیند ہوگی۔ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں نے اتوار کو ملتان کے ابر آلود،تھنڈے موسم میں پریکٹس کی۔پشاور زلمی سے بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے پریس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 کے ایک میچ میں متعدد ڈرامے،نسیم شاہ نے بال کس سے پک کروائی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 کے ہفتہ کے میچ نے سماں باندھ دیا،جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹ کی شکست دی،پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔یوں پلے آف کی پہلی ٹیم بن گئی لیکن یہ میچ سنسنی خیزی اور ٹیموں کے رد عمل،کھلاڑیوں کی حرکات سے یاد رکھاجائے گا۔ سب سے پہلے میچ کی سنسنی خیزی دیکھیں۔یونائیٹڈ نے 58 رنزکا ایسے آغاز لیا کہ جیسے 200…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل ہائی وولٹیج ڈرامہ،مسلسل 3 کیچز ڈراپ کرکے یونائیٹڈ ہارگئے،گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں انٹری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل ہائی وولٹیج ڈرامہ۔آخری اوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مسلسل 3 کیچز ڈراپ کرکے میچ گنوادیا۔ہیرو حسن نواز تھے جنہوں نے آخری اوور میں 3 چانسز کا فائدہ ہوا،64 رنزکی فاتحانہ اننگ اور دل توڑ چھکا لگاکر اپنی ٹیم کو 2 وکٹ سے جتواگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایونٹ میں مسلسل چوتھی اور مجموعی 5 ویں جیت ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل10 پلے آف انٹری کا آغاز ہوگیا۔کوئٹہ گلیڈی…
لاہو۔کرک اگین رپورٹ ۔ پی ایس ایل ،آج پلے آف کیلئے پہلی ٹیم کنفرم،ٹاس ہوگیا ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج ہفتہ تین مئی 2025 کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک اہم مقابلہ ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام اباد یونائٹڈ ۔یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل کچھ یوں ہے کہ اسلام اباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب انجری کی وجہ سے آرام کر رہے ہیں اور ان کی ٹیم گزشتہ دو میچ مسلسل ہار چکی ہے ۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل فتوحات کی جانب گامزن ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کی پوزیشن دیکھی جائے تو اسلام آباد یونائٹڈ…
جنوبی افریقہ کے پیسر کاگیسو ربادا ڈرگ ٹیسٹ میں پکڑے گئے ۔معاملہ چھپایا گیا۔اب ربادا نے خود سے راز کھولا ہے۔ آئی پی ایل سے اچانک روانگی کا تعلق ممنوعہ مادہ کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی سے تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ ربادا کی غلطی جنوبی افریقہ ٹی 20 کے دوران ہوئی تھی، جس کے دوران کیپ ٹاؤن کی نمائندگی کی تھی اور ایک تفریحی دوا استعمال کی تھی ۔ جس وقت ربادا آئی پی ایل سے جنوبی افریقہ واپس آئے، ان کی ٹیم گجرات ٹائٹنز نے کہا کہ انہیں ایک اہم ذاتی معاملہ سے نمٹنے کے لیے گھر…
لاہور،ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے والے زمبابوے کے سکندر رضا کو شاید پی ایس ایل 10 ناک آئوٹ سٹیج میں قلندرز کو الوداع کرنا پڑجائے،اگر قلندرز نے ناک آئوٹ کیلئے کوالیفائی کیا تو وہ محروم ہوسکتی ہے۔ سکندر رضا انگلینڈ کے خلاف اپنے واحد چار روزہ ٹیسٹ کے لیے زمبابوے کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس آ گئے ہیں، جو 22 سے 25 مئی تک ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ آل راؤنڈر کی فرنچائز ٹی 20 لیگز معاہدوں کے بعد واپسی ہوئی جس کی وجہ سے وہ فروری میں آئرلینڈ کے خلاف بلاوایو ٹیسٹ اور بنگلہ دیش میں حال ہی…
بھارت کے معروف سابق کرکٹر اور پاکستان کے سابق کرکٹرز کے بہت قریبی دوست سمجھے جانے والے سنیل گواسکر نے پاکستان بھارت کی جاری سیاسی کشیدگی کے بعد کرکٹ کے حوالے سے جو تبصرہ کیا ہے ،ایک قسم کا بم مار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل ٹوٹ سکتی ہے۔ پاکستان بھارت کا میچ اب کبھی نہیں ہوگا۔ پاکستان کے بغیر ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے اور ممکن ہے کہ بھارت ٹورنامنٹ اگر میزبان ہوا تو اپنے ملک میں وہ کروائے ۔ یہ ایونٹ تین ملکی کپ،چار ملکی کپ میں تبدیل ہو…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔سلطانز پھر ملتان پہنچ گئے،ناکامی کے باوجود اگلے 2 میچز 2 اعتبار سے اہم ہوگئے،بارش کا امکان بھی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز ٹیم ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں اپنے آخری 2 میچز کیلئے ملتان پہنچ گئی ہے۔لاہور سے اپنےہوم گرائونڈ میں آنے والی ٹیم اب پلے آف ریس سے باہرہے لیکن اس کے2 میچز جو شیڈول ہیں،وہ 2 اعتبار سے اہم ہیں۔دوسری جانب پیر 5 مئی کو ملتان میں بارش کی پیشگوئی بھی ہے۔ ملتان سلطانز کا 5 مئی کو 9 واں میچ پشاور زلمی سےہے اور11 مئی کو کوئٹہ…