لاہور ۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 میں لاہور کے خراب موسم اور بارش کے سبب لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ رک چکا ہے۔ کٹ اوور ٹائم شروع ہے اور کم سے کم 5 اوورز فی اننگ کا آخری وقت رات 11 بجکر 18 منٹ ہے۔ اس وقت اگر ممکن ہوا تو گلیڈی ایٹرز کو 5 اوورز میں ممکنہ ہدف کا تعاقب کرنا ہوگا۔
Author: admin
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے قذافی سٹیڈیم لاہور کے آج کے دوسرے میچ میں اندھیری اور مٹی کے غلبے نے کھلاڑیوں اور افیشلز کو گراؤنڈ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور اندھیرے میں ڈوب کیا ۔فلڈ لائٹس بھی مدھم پڑ گئی ہیں۔ مٹی اور اندھیری کی وجہ سے طوفان کی شکل بن گئی ۔آگے بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ متاثر ہونے کا امکان ہے ،جس وقت یہ واقعہ پیش آیا ۔اس وقت لاہور کی بیٹنگ جاری تھی اور 12ویں اوور تک اس…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 ،سلطانز سلطان نہ رہے،ایک اور ذلت آمیز شکست ۔وجوہات سامنے آنے لگیں۔ ملتان سلطانز ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پلے آف سے تو پہلے ہی باہر ہو گئی تھی، لیکن آخری دو میچز کھیلنے کے لیے ملتان آنے سے پہلے ملتان کے فینز یہ چاہ رہے تھے کہ ٹیم فتح کے ٹریک پہ چڑھے اور اگر مگر اور اگر کے معمولی چانس کے ساتھ وہ آخری دو میچز کھیلے اور اس میں دلچسپی کا کوئی پہلو باقی رہے ۔لیکن لگتا ہے ملتان سلطانز اس کی ٹیم نے دلچسپی کے…
پاکستان کے لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے اس سیزن کی وائٹلٹی بلاسٹ مہم کے لیے ایسیکس میں دوبارہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ عامراس سے قبل 2017 سے تین سیزن کے لیے کلب کے لیے نمایاں بائولر رہے، انہوں نے 21 میچوں میں 24 وکٹیں حاصل کیں، جن میں 2019 میں 20.10 کے ساتھ 10 وکٹیں بھی شامل تھیں۔ ایسیکس نے کاؤنٹی چیمپیئن کے طور پر بلاسٹ فائنل جیت کر ڈبل مکمل کیا۔ پاکستان کے لیے گزشتہ سال جون میں 2024 کے ٹی 20 ورلڈ کپ تک 62 میچز میں 21.64 کی اوسط سے 71 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔لاہور میں 24 گھنٹے بعد ایک ہی پچ کا رویہ 360 ڈگری میں کیسے تبدیل،شاداب خان کچھ اور بول رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ اگلے میچز میں بھی فیلیئرز ہوں،لیکن اسے بیک کریں گے،ہر میدان میں فیلیئرز ہوتے ہیں۔پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز سے شکست کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ ایک شکست سے کیسے جانچا جاسکتا ہے۔ لاہور قلندرز سے شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے سارا ملبہ فیلڈرز پر ڈالا۔بیٹنگ کی ناکامی کا دفاع کیا۔پچ کی…
لاہور قلندرز کے حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہیٹ ٹرک نہیں ہوئی تو کوئی افسوس نہیں،جو چیز نہیں ہے تو نہیں ہے،اس پر کیسا افسوس۔حارث رئوف نے رپورٹر کی ہمدردی ہوا میں اڑادی۔ لاہور میں قلندرز کی یونائیٹڈ کے خلاف 88 رنزکی پی ایس ایل میچ کی فتح کے بعد پیسر نے کہا ہے کہ تھوڑی چیزیں اہم ہوتی ہیں۔پیس جہاں ہوتی ہے،اس سے کھیلیں،اگر پیس نہ ہو تو کرکٹ چھوڑدیں۔ہمارا ہر میچ ہائی سکورنگ ہوا ہے،جن کا نہیں ہواتو خود سوچیں۔ ایک سوال کے جواب میں حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہم اگر سٹارز ہیں تو صرف…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایونٹ کی پہلی حیران کن شکست،قلندرزکی اٹھان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 کی ٹاپ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور میں لاہور قلندرز کے خلاف حیران کن شکست نے سب کو چونکادیاہے۔ناکام ٹیم نے 5 تبدیلیاں کیوں کیں اور ایونٹ کے چھٹے میچ میں جاکر پہلی ناکامی کیوں ہوئی۔یہی نہیں لاہور قلندرز نے88 رنزکی بڑی جیت کے ساتھ 8 پوائنٹس کرتے ہوئے نیٹ رن ریٹ میں چھلانگ لگاکر دوسری پوزیشن سنبھال لی ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں میزبان ٹیم نے ٹاس ہارنے اور بیٹنگ…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز میں کھلاڑیوں کوئی اختلاف؟وسیم نے جواب دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کی کارکردگی خراب ہے۔یہ بات درست ہے لیکن ہن 4 سال سے فائنل کھیل رہے ہیں۔کوئی ایک سیزن ایسا بھی آجاتاہے۔ملتان سلطانز کے کوچ محمد وسیم نےکہا ہے کہ تینوں شعبوں بیٹنگ،بائولنگ اور فیلڈنگ نےمایوس کیا۔اس سے ہم کسی ایک کو کلین چٹ نہیں دے سکتے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کی10 وکٹ کی بد ترین شکست پر انہوں نے کہا ہےکہ کھلاڑی درست وقت پر درست فیصلے نہیں…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ریڈ بال کا ٹیگ غلط،پاکستان کیلئے پلانز میں شامل،ٹیم میں آرہا ہوں،خرم شہزاد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کس نے مجھ پر ریڈ بال بائولر کا ٹیگ لگایا۔سمجھ سے باہر ہے۔5 سال سے پی ایس ایل کھیل رہا ہوں۔وائٹ بال کرکٹ کھیلتا ہوں تو یہ کہنا کہ میں صرف ریڈبال کا بائولر ہوں،غلط ہوگا۔مجھے ایک دو بار کال آئی بھی ہے کہ وائٹ بال کرکٹ کھیلوں۔میں آپ کو کلیئر بتاتا ہوں کہ پلانزکلیئر ہیں۔میں پاکستان کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ کھیلوں گا۔سلیکشن کمیٹی نے کئی بار بولا تھا کہ تیار رہیں۔بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز بد ترین ریکارڈ بنواتے پلے آف ریس سے باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل10 میں ملتان سلطانز کے ساتھ اس بار جو ہوا،کون سوچ سکتا تھا۔اب تک اس کے کھیلے گئے 7 میچز میں سے اسے چھٹی شکست ہوئی ہے۔ہوم ایڈوانٹج سے بری طرح محروم چلی آرہی ہے۔آج29 اپریل 2025 کو پی ایس ایل تاریخ میں اپنے کم ترین سکور پر پہلی بار آئوٹ ہوئی اور 10 وکٹ کی بد ترین شکست سے دوچار ہوگئی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…
سوریا ونشی یا وحشی،دنیائے کرکٹ میں نیا طوفان برپا کردیا۔آئی پی ایل تاریخ کے کم عمر ترین کرکٹر نےکم عمری کی تیز تر سنچری کا عالمی ریکارڈ بناڈالاہے۔ راشد خان کی گیند پر چھکا لگاکر بالز پر سنچری مکمل۔جے پور کے سوائی مان سنگھ سٹیڈیم میں راجستھان رائلز کےویبھو سوریا ونشی نے ایسا قتل عام کیا کہ جیتنے کیلئے210 رنز کا ہدف آسان تر بنادیا۔35 بالز پر قتل عام کرتے ہوئے سنچری بنادی۔ٹیم کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف جتوادیا۔وہ تیز ترین سنچری بنانے والے پہلے بھارتی اور کرس گیل کے بعد دنیا کے دوسرے بیٹر بنے۔وہ 38 بالز پر 101…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر کے ساتھ جارحیت کا حامی،فینز اسی کو پسند کرتے،لڑائی کاقائل نہیں،عامر کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر کو آئوٹ کررہا ہوں تو کرنے دیں۔فاسٹ بائولرز جارحیت دکھاتا ہے۔فینز بھی اسے پسند کرتے ہیں،جہاں تک پلیئرز یا مخصوص پلیئرز کا آمنے سامنے آنا ہے تو یہ پاکستان سپر لیگ اور ایونٹ کیلئے بہت اچھا ہے۔ہر کوئی چاہتا ہے کہ بوسٹ ملے۔سوشل میڈیا پر میرے فینز میری اور بابر اعظم کے فینز ان کی ویڈیوز شیئر کریں گے۔یہ سب کچھ لمٹ میں ہونا چاہئے۔میں اس…