لاہور،کرک اگین رپورٹ۔اہم ترین موقع پر کراچی کنگز کا بیٹر ناٹ آئوٹ کیوں قرار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل میں کراچی کنگزکے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر محمد نبی کا اہم ترین مرحلہ پر کیچ کیوں ناٹ آئوٹ میں تبدیل ہوا۔یہ وہ وقت تھا کہ جب کراچی کنگز کے کھلاڑی اوپر تلے گئے تھے،گلیڈی ایٹرز کو یہ وکٹ درکار تھی لیکن ناٹ آئوٹ کا سائن کیوں چمکا۔ یہ ابرار احمد بال کررہے تھے ۔96 پر 4 وکٹ گرچکے تھے کہ ایسے میں محمد نبی نے تیز شاٹ ایکسٹرا کور پر کھیلا،بال ہوا میں تھا۔فیلڈر…
Author: admin
کرک اگین سپیشل رپورٹ۔پی ایس ایل 11 ونڈو سیٹ،8 ٹیمیں،5 وینیوز کنفرم،دیگر اہم تفصیلات ساتھ،کرکٹ کی بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 11 کی ونڈو بھی 2 وجوہ سے آگے ہے۔اگلے سال مارچ میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا جانا ہے،اس کے سبب پاکستان سپر لیگ کا 11 واں ایڈیشن اپریل،مئی میں ہوگا جو ایک بار پھر آئی پی ایل سے ٹکرائے گا۔پی ایس ایل 2026 میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی۔فیصل آباد اور سیالکوٹ کے نام سامنے آئے ہیں۔معاملات فی الحال خفیہ ہیں۔ رمضان المبارک کا اگلے 3 سال فروری میں آنا بھی پی ایس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پشاور زلمی کی لاہور میں اونچی پرواز،قلندرز بے بس،بابر اعظم کی ففٹی ہوگئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی اونچی اڑان۔ لاہور میں گھس کر لاہور قلندرز کو روند کر رکھ دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ ہزاروں فینز کی موجودگی میں میزبان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مکمل فلاپ ہوئی اور 34 رن تک آدھی ٹیم جاچکی تھی۔ بعد اس ٹیم کو اکرم رضا نے ففٹی بنا کر ایک اچھا بوسٹ دیا۔ کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔پہلگام دہشت گردی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کچھ زیادہ ہی حرکت میں ہے اور اس کا میڈیا سونے پہ سہاگا والا کام کررہا ہے۔اثرات آئی سی سی ایونٹس اور ایشیا کپ پر پڑرہے ہیں۔ پہلگام حملوں کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ مستقبل کے عالمی مقابلوں میں بھارت اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں شامل نہ کیا جائے۔بی سی سی آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار…
۔لاہور۔کرک اگین رپورٹبابر اعظم کو عمران خان والی نصیحت کردی،انضمام الحق کی رمیز کے ساتھ مزید دلچسپ باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔پشاور زلمی کے کیمپ میں موجود انضمام الحق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں حسن ہی فینزکی وجہ سے ہے اور لاہور لاہور ہے۔بابر اعظم کی فارم کے حوالہ سے انہوں نے کہا ہے کہ میں انہیں عمران خان والی نصیحت کرتا ہوں۔کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے۔کوچنگ یا بطور سرپرست باہر بیٹھ کر دیکھنا مشکل اور کھیلنا آسان ہوتا ہے۔لاہورقلندرز کے خلاف میچ میں پچ خراب نہیں تھی،بلکہ ہمارے کھلاڑیوں نے جلد…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ ۔ پی ایس ایل 10 نشریات خطرے میں،بھارتی براڈکاسٹنگ عملہ آئوٹ ،اب کیا ہوگا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نشریات آنے والے دنوں میں خطرے میں پڑ سکتی ہیں کیونکہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سرحد پار کشیدگی میں اضافے کے بعد پی سی بی کے روسٹر سیٹ میں تمام تجربہ کار بھارتی عملے کے ارکان کو تبدیل کیا جائے گا۔ پی سی بی کے ایک متعلقہ ذریعہ نے کہا ہے کہ چونکہ پی ایس ایل کے دو درجن سے زیادہ پروڈکشن اور براڈکاسٹ عملے میں ہندوستانی شہری شامل تھے، انہیں تبدیل کرنے کے…
ملتان، کرک اگین رپورٹ ۔ افتخار بچ نکلے،رضوان اور منرو کو بھاری جرمانہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 2 کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ منرو اور رضوان کو آرٹیکل 2.13 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا، جس کا تعلق میچ کے دوران کسی کھلاڑی، کھلاڑی کے معاون عملے، امپائر یا میچ ریفری کے ساتھ ذاتی بدسلوکی سے ہے۔ یہ واقعہ یونائیٹڈ کے رن کے تعاقب کے 10ویں…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 کا آج مقابلہ،پشاور زلمی اور لاہور قلندرز دونوں شکست سے پیچھا چھڑوانے میں کوشاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج کے میچز میں لائیو ایکشن لاہور سے ہے۔قذافی اسٹیڈیم کی پچ اپنی متوازن نوعیت کی وجہ سے مشہور ہے جو بلے بازوں اور گیند بازوں دونوں کے لیے کچھ نہ کچھ پیش کرتی ہے۔ تیز گیند بازوں کو کچھ ابتدائی حرکت مل سکتی ہے، جبکہ اسپنرز میچ کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ موسم صاف ہونے کی توقع ہے۔لاہور قلندرز نے اپنی پی ایس ایل 2025…
ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں،پولیس تحقیقات شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ہیڈ کوچ گو ٹم گمبھیر کو قتل کی دھمکیاں۔ٹاپ سٹار نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔سکیورٹی لااداروں کو بھی رپورٹ۔ بھارت کے ہیڈ کوچ گو ٹم گمبھیر کو کشمیر واقعہ کے بعد 2 خطرناک ای میل ملی ہیں ،ان میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ اگلا ہدف ہیں۔گمبھیر نے دہلی پولیس کو ایف آئی آر کی درخواست کی۔پولیس نے کارروئی شروع کردی ہے۔ملک کے سکیورٹی ادارے بھی حرکت میں ہیں۔ اس سے قبل انہیں…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔افتخار اور حریف بیٹر میں درحقیقت کیا ہوا،سلطانز کھلاڑی کیوں چلائے،میچ ریفری کی کارروائی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ میں افتخار احمد اور اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے کھیلنے والے کرکٹر کے خلاف کارروائی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بدھ کو ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف اسلام آباد کی اننگ کے دوران یہ واقعہ اس وقت پیش آیا،جب افتخار احمد بائولنگ کررہے تھے۔اوور کی تیسری گیند پر، آف اسپنر افتخار نے تیز…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان کا قلعہ فتح کرکے پی ایس ایل 10 پلے آف میں،سلطانز اب مشکل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ، سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست۔کولن منرو 45، صاحب زادہ فرحان 22، انڈریس گوس80 کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ ایکس کے 13ویں میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر 7 وکٹ سے شکست دیدی۔یوں ایونٹ میں مسلسل ناقابل شکست ہیں۔ملتان سلطانز…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔افتخار احمد اور رضوان سمیت ملتان سلطانز توازن کھوبیٹھے،لڑائی،امپائر نے کیا کیا،واقعہ کیا تھا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کی ٹیم ایک طرف میچ ہار رہی تھی تو دوسری طرف افتخار احمد اور کپتان محمد رضوان سمیت پوری ٹیم اپنا ضبط کھو بیٹھی۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے 13 ویں میچ میں یہ زوردار ڈرامہ ہوا۔ اسلام اباد یونائٹڈ کے بیسٹمین اینڈریز گوس بیٹنگ کر رہے تھے۔ افتخار بولنگ کر رہے تھے اور بیٹسمین بار بار اشارہ کر رہے تھے…