سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا نے اپنے کپتان اور اسٹرائیک باؤلر پیٹ کمنز کی فٹنس پر تشویش نیوز دیی ہے ۔ ایشز شروع ہونے میں تین ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔وہ اگلے ہفتے کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق معمول کی اسکین سے گزریں گے، وہ اکتوبر میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی ٹی 20 سیریز سے محروم ہو سکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ مانچسٹر میں بھارت کے خلاف کندھے کی انجری کے بعد بین اسٹوکس فی الحال بحالی میں ہیں، دونوں ایشز حریف پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ اور اس کے بعد اپنے تیز گیند باز کپتانوں…
Author: CricAgain Desk
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز(سہہ ملکی ) کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔24 گھنٹے میں دوسرا میچ اسی پچ پر ہے،جس پر پہلا میچ ہوا تھا۔جب پاکستان نے افغانستان کو ہرایا۔
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان افغانستان میچ میں پھرجھگڑے،باہر فینز میں ہوٹنگ،اس بار کیا ہوا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ کا پہلا میچ تو پاکستان نے جیت لیا لیکن افغانستان کے ساتھ سابقہ میچز کی گرماگرمی کی جھلک کئی بار دکھائی دی۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے جمعہ کے پہلے میچ میں فینز کے الگ الگ انکلوژرز تھے،اس کے باوجود ہوٹنگ جاری رہی۔ ادھر میدان میں شاہین شاہ آفریدی،افغانستان بیٹرز میں کچھ تلخی ہوئی۔ایک اور موقع پر پاکستانی بائولر اور افغان بیٹر میں جملے کسے گئے۔ ایسا ہمیشہ ہوا۔اس بار کچھ کم ہوا لیکن ضرور ہوا۔ پاکستان نے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی،افغانستان نے اچانک 5 وکٹیں 4 رنزمیں گنوادیں،پاکستان جیت گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے ٹرائی سیریز کا پہلا میچ جیت لیا ہے۔افغانستان کو اس نے 39 رنزکی شکست دی۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہہ ملکی کپ 2025 کے پہلے میچ میں سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا۔پاکستانی ٹیم میں فخرزمان کی واپسی ہوئی۔گرین شرٹس نے20 اوورز میں 7 وکٹ پر 182 رنزبنائے۔صاحبزادہ فرحان 21 اور صائم ایوب 14 کرگئے۔فخرزمان 17 بالزپر 20 کرسکے۔حسن نواز بھی 9 تک جاسکے۔کپتان سلمان علی آغا نے 36 بالز پر 53…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ میں رنزکے انبار لگانے والے امام الحق فوری پاکستان طلب،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امام الحق یارکشائر کی جانب سے اتوار کے ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں ہیمپشائر کے خلاف سکاربورو میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔ ان فارم بلے باز کو اکتوبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس بلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز کے لیے ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا، لیکن یارکشائر کے لیے ان کی فارم نے انہیں دوبارہ اسپاٹ لائٹ میں…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا زمبابوے سے ون ڈے میچ ہارتے ہارتے بچ گیا،سری لنکن بائولر کی ہیٹ ٹرک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکندر رضا کے 87 گیندوں پر 92 رنز کی کوشش بیکار گئی ، دلشان مدوشنکا نے زبردست آخری اوور پھینکا، جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی، سری لنکا نے جمعہ کو ہرارے میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں زمبابوے کے خلاف 7 رنز سے سنسنی خیز فتح حاصل کی۔چمندا واس (دو بار)، لستھ ملنگا (تین بار)، فرویز مہروف، تھیسارا پریرا، وینندو ہسرنگا، شیہان مدوشنکا اور مہیش تھیکشانا کے بعد مدوشنکا ون ڈے…
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کا میچ ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا ہے اور کپتان سلمان علی آغا نے پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔ یوں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے پاکستانی بیٹنگ کا انتخاب ہوگا۔ٹاس کے بعد افغانستان کپتان راشد خان اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے اپنے عزائم بتائے۔
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔یہ کرکٹ ہے،غنڈا گردی نہیں،پاکستان افغناستان میچ میں کس کا دعویٰ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ افغانستان کے کپتان راشد خان نے شائقین پر زور دیا کہ وہ بدصورت مناظر کو دہرانے سے گریز کریں جس نے 2022 میں شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے تصادم کو متاثر کیا۔افغانستان اور پاکستان کے تعلقات سیاسی طور پر مزید تناؤ کا شکار ہیں لیکن اس بار فلیش پوائنٹس کے امکانات کے بارے میں بہت زیادہ آگاہی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے حامیوں کے لیے اسٹیڈیم میں الگ الگ حصے ہیں۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ فریقین کے حامی جنرل اسٹینڈز…
عمران عثمانی۔پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن کب بنا،خوش قسمت کپتان کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ اہم بات تھی۔نئی صدی شروع ہوچکی تھی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 20 ویں صدی سے21 ویں صدی منتقل ہورہا تھا۔1984 سے شروع ہونے والا ایشین کرکٹ میلہ اب تناور درخت بن گیا تھا لیکن پاکستان اس وقت تک چیمپئن بننے سے محروم تھا۔اس وقت تک ایشیا کپ کے 6 ایڈیشن ہوچکے تھے۔بھارت 4 بار چیمپئن بن گیا تھا۔2 بار سری لنکا نے ٹرافی اٹھائی تھی۔ ساتواں ایشیا کپ 2000 میں بنگلہ دیش میں شیڈول تھا۔اس وقت پی سی بی چیئرمین لیفٹینٹ جنرل…
کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،سری لنکن سکواڈ کا اعلان،تگڑا سپن اٹیک سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے ایشیا کپ 2025 کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔وینندو ہسرنگا کو شامل کیا گیا ہے،ہسرنگا کو جولائی میں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کے بعد سے باہر کر دیا گیا تھا۔ قیادت چارتھ اسالنکا کر رہے ہیں، جس میں داسن شاناکا آل راؤنڈ رفتار کا دوسرا آپشن ہے۔ کوسل مینڈس، پاتھم نسانکا اور کوسل پریرا ٹاپ آرڈر نیوکلئس ہیں، مہیش تھیکشنا اور دونتھ ویللاج اسپن کے اختیارات فراہم کرتے ہیں، جبکہ…
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان اور افغانستان جمعہ کو پہلے میچ میں مدمقابل ۔ شارجہ 28 اگست ۔ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں جمعہ کے روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونگی۔ اس سیریز میں شریک تیسری ٹیم متحدہ عرب امارات ہے۔ یہ سیریز ایک لحاظ سے ایشیا کپ کا وارم اپ ہے جو 9 سے 28 ستمبر سےدبئی اور ابوظہبی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹیم 30 اگست کو اپنا دوسرا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ 2 ستمبر کو پاکستان کا تیسرا میچ افغانستان کے…
کینبرا ۔کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ اسرائیل کیخلاف آسٹریلیا پارلیمنٹ پہنچ گئے،وزیر اعظم سے ملاقات ،سخت مطالبہ کردیا ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ کرکٹر عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کرلی ہے تاکہ جمعرات کو وزیر اعظم کی جانب سے آخری لمحات میں بیک فلپ کرنے کے بعد آسٹریلیا کو غزہ کی جنگ پر کس طرح کا رد عمل ظاہر کرنے کے بارے میں اپنی مضبوط رائے پیش کی جائے۔ ٹیسٹ اوپنر کی وزیر اعظم کے ساتھ ون آن ون ملاقات منگل کو منسوخ کر دی گئی، جس کے نتیجے میں خواجہ نے جمعرات کی صبح…