Author: admin

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔رضوان کی پہلی پوزیشن عارضی،صاحبزادہ فرحان نے فوری چھین لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صاحبزادہ فرحان نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔پی ایس ایل 10 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف انہوں نے 22 رنزکی اننگ کھیلی۔یوں ان کا رواں سیزن میں مجموعی سکور 236 ہوگیا ہے اور پہلے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں اسی میچ کی پہلی اننگ میں محمد رضوان نے اپنی 36 رنزکی اننگ میں 25 رنزبنائے تھے تو وہ ان سے آگے نکل گئے تھے،یہ ترقی وقتی …

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل10،ملتان سلطانز کا ٹوٹل اسلام آباد کیلئے قابل عبور یا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لئے 169 کا ٹارگٹ۔عثمان خان61، محمد رضوان 36، یاسر خان 29 کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کی، اور مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ملتان سلطانز نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو پچ کی مشکل کنڈیشن پر محتاط انداز…

Read More

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی پی ایس ایل میں سنچری،یہ بھی بائولنگ کے دوران۔ہے نا حیرت کی بات۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل ہسٹری میں شاداب خان نے وکٹوں کی سنچری مکمل کی ہے،انہوں نے ایچ بی ایل ایکس کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شاداب خان نے جب محمد رضوان کو سعد محمود کے ہاتھوں کیچ کروایا تو یہ ان کی پی ایس ہسٹری میں 100 ویں وکٹ تھی۔ شاداب خان کا یہ 88 واں پی ایس ایل میچ ہے۔وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے…

Read More

ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ایک ہی روزایک وقت کے میچز میں کھلاڑیوں کی سیاہ پٹیاں،وجہ جانیئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل اور پی ایس ایل میں ایک ہی روز قریب ایک ہی وقت میں ہونے والے میچز میں کالی پٹیاں بیک وقت چل گئیں۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم  میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ملتان سلطانز کے خلاف اور بھارت کے شہر حیدرآباد میں آئی پی ایل کے سن رائزرز اورممبئی انڈینز کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے یہ کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کا کالی پٹیاں باندھ کرمیچ…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 میں زبردست کشمکش،رضوان اچانک ٹاپ سکورربن گئے لیکن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں بیٹرزکے درمیان رنز بنانے میں خوب مقابلہ ہے۔پی ایس ایل ٹاپ سکورربننے،کیپ جیتنے اور ایوارڈ نام کرانے کیلئے کوششیں تیز ہیں۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اس وقت پی ایس ایل  ایکس میں محمد رضوان 215 رنز بناکر پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔انہوں نے صاحبزادہ فرحان کو پیچھے چھوڑا ہے جو 214 اسکور کرچکے ہیں لیکن رضوان  کیلئے چیلنج یہ بنے گا کہ صاحبزادہ فرحان اسلام…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،اسلام آباد کے خلاف بھی رضوان ٹاس جیت گئے،ملتان سٹیڈیم روشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں مقابلہ ہے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس ہوا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا یہ 13 واں میچ ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کتر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد اپنے آخری 2 میچز ملتان سے ہارتا آرہا ہے۔ایونٹ کے اعتبار سے مہمان…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کی 7 برس بعد بیرون ملک پہلی ٹیسٹ فتح،بنگلہ دیش کو ہرادیا۔پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز زمبابوے نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ یہ زمبابوے کی چوتھی بیرون ملک ٹیسٹ فتح تھی، جو اس نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ کامیاب تعاقب مکمل کرنے کے بعد حاصل کی۔ اتفاق سے زمبابوے کی گزشتہ بیرون ملک ٹیسٹ جیت2018 میں بھی سلہٹ میں ہوئی تھی۔ بلیسنگ مزارابانی نو وکٹوں کی جیت کےمعمار تھے، لیکن اس کے لیے زمبابوے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پہلگام واقعہ،بھارتی بورڈ کے نائب صدر نے پاکستان سے باہمی سیریز پر اہم بیان دے دیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی کشمیر کے پہلگام میں خوفناک دہشت گردانہ حملے کے بعدبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ سیریز میں شامل نہ ہونے کے اپنے دیرینہ موقف کو دہرایا ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اس افسوسناک واقعات کے بعد حکومتی پوزیشن اور قومی جذبات کا حوالہ دیتے ہوئے تصدیق کی کہ  بھارت  پاکستان کے ساتھ دو طرفہ میچوں سے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل10،ملتان میں پچ تبدیل،اسلام آباد میچ میں کیاہونے جارہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میں پاکستان کے شہر ملتان میں آج اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطانز مد مقابل ہیں ۔ٹاس شام ساڑھے سات بجے اور میچ آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین کے مطابق آج کے میچ کی پچ تبدیل کر دی گئی ہے۔ کل کے میچ سے ہٹ کر دائیں سائیڈ پر دوسری پج پر سفیدی نما وکٹ پر میچ ہوگا۔ لمبا سکور بننے کی امید ہے ۔ملتان سلطان اسلام…

Read More

ملتان ۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان آئوٹ،بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا شیڈول فائنل،لاہوراور فیصل آباد میزبان،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 میچز کی میزبانی کرنے کاپلان ترک کردیا ہے۔میچز قذافی سٹیڈیم لاہور منتقل کردیئے ہیں۔ کرک اگین ذرائع کے مطابق پلان میں تبدیلی متعدد وجوہ کی بنیاد پر ہوئی ہے۔ایک روزہ سیریز ختم ہوگئی ہے۔3 کی جگہ 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہوگئے ہیں۔شیڈول بھی فائنل ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 5 میچز کی ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کیلئے 21 مئی کو لاہور…

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ سوگ میں،ایک دنیا سے چل بسے،دوسرے جیل سے باہر سابق اسٹار بلے باز مائیکل سلیٹر جیل سے رہا ہو گئے۔ایک اور سابق آسٹریلوی کرکٹر چل بسے۔ خواتین کے خلاف بار بار جرائم پر سزا سنائی گئی۔کچھ کا خیال ہے کہ پریشان حال ستارہ کو اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر نے ایک بہت ہی مختلف شکل اختیار کی ہے کیونکہ انہیں گھریلو تشدد کے جرائم کی ایک چونکا دینے والی فہرست میں معطل قید کی سزا ملنے کے بعد جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ سلیٹر کو…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،آج ایونٹ کی ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملتان میں گردن کی جنگ درپیش،اہم ریکارڈز۔پی ایس ایل 10 کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ2025 کے 13 ویں میچ میں آج بدھ 23 اپریل کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ ٹکرائے گی۔ ہائی آکٹین ​​کا تصادم رات 8:00 بجے شروع ہونا ہے اور دو مضبوط فریقوں کے آمنے سامنے ہونے پرکانٹے دار مقابلہ ہوگا۔تین پے در پے شکستوں کے ساتھ ٹورنامنٹ کا سست آغاز کرنے کے بعد ملتان سلطانز آخر…

Read More