کراچی،کرک اگین رپورٹ۔سنسنی خیزی کی لپیٹ میں بیک وقت دونوں ٹیمیں اور فینز۔کراچی نے کون سالہ بدلہ چکایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی میں کھیلا گیا میچ سنسنی خیزی میں اپنی مثال آپ اپ رہا ۔ایک وقت ایسا آیا کہ کراچی کیمپ اور پشاور کیمپ ٹینشن میں چلے گئے ۔ ٹیموں کے فینز اور کھلاڑیوں کے ساتھی بھی پریشانی میں نظر آئے ۔ گراؤنڈ میں اس طرح کا ماحول تھا جیسے پتہ نہیں کیا ہونے جا رہا ہے۔ انضمام الحق اور مشتاق احمد بھی اپنے کپتان کی حکمت عملی…
Author: admin
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔لیں جی ۔یہ بھی ہوتا ہے۔میچ سنسنی خیز موڑ میں،خواتین سیلفی کی موج مستی میں،سب حیرت زدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک وقت پر نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں آخری اوور کا کھیل جاری تھا اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے نو رنز درکار تھے اور پشاور زلمی کو صرف دو وکٹیں درکار تھی۔ میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا تھا۔ گراؤنڈ میں ہوکا عالم تھا۔ کرکٹرزاور فینز کے چہرے کی ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں۔ ایسے میں اسی گراؤنڈ میں فینز میں موجود دو خواتین سب سے ماورا ہو کر سیلفی لینے میں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر امپائر کے کس فیصلے پر سیخ پا،چیخ اٹھے،اب کیا ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر امپائر کے فیصلے پر چیخ اٹھے۔ اپنے ہی کیمپ میں اپنے دونوں ہاتھ بلند کر کے انہوں نے احتجاج ریکارڈ کیا ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فیلڈ امپائر نے عامر جمال کو علی رضا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار دے دیا ۔انہوں نے ایک رنز بنایا ۔ عامر جمال جب آؤٹ ہوئے تو 133 پر آٹھویں وکٹ گری تھی اور 18.1 اوورز کا کھیل ہوا تھا ۔میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔میرا آئوٹ غلط تھا،بابر اعظم،سٹیڈیم میں بلی بھی حیران،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابرعظم نے کہا ہے کہ جب میں آؤٹ ہوا تو غلط وقت پر آؤٹ ہوا۔ میرا آؤٹ ہونا غلط تھا۔ وہاں سے میچ بدلا ۔اس کے باوجود م بھی ہمارے بائولرز نے میچ بنانے کی کوشش کی ۔وہ پوری طرح میچ پر چھائے رہے لیکن اسکورکم تھا۔ جس کی وجہ سے ہماری ٹیم ہار گئی، لیکن ہم نے سخت مقابلہ کیا۔ اگلے میچوں میں غلطیوں پرقابو پائیں گے۔ انہوں نے اپنے پر زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز میچ کے ٹینس ماحول میں گرما گرمی کیوں ہوئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں سنسنی خیزی ہوئی تو کھلاڑیوں میں گرما گرمی بھی ہوئی۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 میچ میں اس وقت گرما گرمی ہوئی جب کراچی کنگز کی وکٹیں گررہی تھیں اور پشاور زلمی ٹاپ پر تھی لیکن ایسے میں پشاور زلمی کے بائولر لک ووڈ سے نوبال ہوگئی۔ پھر کیا تھا وکٹ پر موجود کراچی کنگز کے خوشدل شاہ اور ان کے ساتھ موجود دوسرے بیٹر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 میں پہلا بڑا ڈرامہ،سنسنی خیز مقابلہ کے بعد کراچی کنگزکامیاب،پشاور زلمی کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں بڑا ڈرامہ،لیگ پہلی بار سنسنی خیزی اور تیزی کے ساتھ سسپنس میں ابھرتی دکھائی دی،کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ نے دلوں کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کردیا۔پشاور زلمی نے کم سکور کے باوجود میچ بنایا لیکن خوشدل شاہ اورحسن علی نے آخری اوور میں میچ چھین لیا۔پشاور زلمی کو 2 وکٹ کی سنسنی خیز شکست ہوئی ہے۔ پی ایس ایل 10 میں کراچی میں…
بی سی سی آئی نے بھارتی کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ٹی 20 انٹرنیشنل سے سے ریٹائرمنٹ کے باوجود ویرات کو ہلی اور روہت شرما اے پلس کیٹگری میں پائے گئے ہیں۔گزشتہ سال ڈراپ ہونے والے 2 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔بھارت نے 34 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے۔اے پلس کیٹگری میں بھارتی روپے میں سالانہ 7 کروڑ روپے بنتے ہیں۔یوں پاکستانی کرنسی میں 21 کروڑ روپے سے زائد ہونگے۔ماہانہ پونے دوکروڑ روپے بنیں گے۔ جسپریت بمراہ گریڈ اے+ کیٹیگری میں واحد دوسرے رکن ہیں، جو فی الحال گیم کے تینوں فارمیٹس میں نمایاں ہیں۔ شریاس…
کرک اگین ڈاٹ کام نازک وقت میں پی سی بی اور جیسن گلیسپی میں جنگ،غیرملکی کوچز متنفر نازک وقت میں پی سی بی اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ آمنے سامنے۔ایک دوسرے پر الزامات ۔ وقت اس لئے اہم ہے کہ پی سی بی نے نئے ہیڈ کوچ کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ایسے میں گلیسپی کا الزام غیر ملکی کوچز کی دلچسپی میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پی سی بی نے ان کے واجبات کلیئر نہیں کئے۔ پی سی بی کا جواب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ہیڈ کوچ کی جانب سے واجبات کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔اسلام آباد یونائیٹڈنے کراچی کو بھی نہ چھوڑا،پی ایس ایل 10 میں مسلسل چوتھی فتح،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کو بھی شکست ہو ہی گئی اور اگرچہ یہ اس کی دوسری شکست ہے لیکن گزشتہ میچوں میں اس کی پرفارمنس سے لگ رہا تھا کہ وہ اٹھان بھر چکے ہیں، لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج اپنی پوزیشن کو اور مستحکم کر لیا ۔مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم کو اسلام آباد…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز کیلئے ہوم وینیو اوپرا بنادیاگیا،لاہور قلندرز کے فائدے،ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے تازہ ترین مراسلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کیلئے اس کا ہوم گرائونڈ ملتان انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ہوم نہیں رہا،لاہور قلندرز کیلئے ہوم وینیو بن گیا۔یوں اس پی ایس ایل کے پہلے 3 میچز ہارنے والی ملتان سلطانز کیلئے چوتھا میچ جیتنا چیلنج ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 اپنے ہوم وینیو میں بھی ملتان سلطانز کیلئے اوپر بنا ہوا ہے۔ سوال ہو گا کہ کیسے۔اس کا جواب یہ ہے کہ گزشتہ سال تک ملتان سلطانز کو اپنے…
دبئی ۔کرک اگین رپورٹ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم کا اعلان ،پاکستان کی 4 کھلاڑی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ناقابل شکست ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ منیبہ علی، فاطمہ ثناء، نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال ہر ایک کو منتخب کیا گیا ہے، فاطمہ کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی اور بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے دو دو کھلاڑی ایونٹ کے کمنٹیٹرز اینڈریو لیونارڈ، مرینا اقبال،…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔عاقب جاوید کو نکال دیا گیا،غیر ملکی ہیڈ کوچ کیلئے بڑاکھیل،مکی آرتھر اور گلیسپی کا تازہ رد عمل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا لانچ کردہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید ناکام ہوگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں فارغ کردیا ہے اور نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار بھی جاری ہوا ہے۔پاکستان میں موجود غیر ملکی کوچز و ریٹائرڈ پلیئرز سے بالواسطہ کوچ کی پیشکش کی آفرز کا انکشاف ہوا ہے۔فی الحال ناکامی ہے لیکن ایک لو لیول کا غیر ملکی اگر اپنے مفاد کیلئے پاکستان کاکوچ بنا تو پی سی بی یہ بھی کرگزرے گا،چاہے ٹیم کا…