کرک اگین رپورٹ،وائٹ بال کی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نیا ہیڈ کوچ،شان مسعود بطور کپتان فارغ،کون آرہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کوچ بدل دیا۔ایسا کوچ لایا گیا جس کا کوئی کرکٹ میچ ہی نہیں ہے۔مطلب انٹرنیشنل چھوڑیں،کوئی فرسٹ کلاس میچ تک نہیں ہے۔وہ 22 سال سے کوچنگ کی فیلڈ میں آئے،گویا پیدائشی کوچ تھے۔ان کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے اور ان کا نام مارک ہیسن ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کرتے ہیں۔یہ خود مختار کوچ بن سکیں گے یا نہیں۔اگر نہیں تو پھر چل سو چل ہوگا اور اگر…
Author: admin
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان یہاں سیکھ لے،ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے باوجود بھارت کا کوہلی،شرما کیلئے بڑا اعلان،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عزت اور احترام اسے کہتے ہیں۔معزز پلیئرز عمر کے آخری حصہ میں ہوں تو نہ ہی ان کی قدر میں کمی کاجاتی ہے اور نہ ہی ان کا گریڈ کم کیا جاتاہے۔پاکستان بھارت سے مقابلہ کرتا ہے،کم سے کم تازہ مثال سے کرکٹ میں مقابلہ پکڑلے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے تصدیق کی ہے کہ اسٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنلز اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔ایک کے بعد ایک ہتھوڑا،کرکٹ جنوبی افریقا کا بھی اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کیلئے سخت پیغام جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) نے کہا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑی 26 مئی تک وطن واپس چاہتا ہے۔ اس سال کے آئی پی ایل 2025 کے ایڈیشن میں مجموعی طور پر جنوبی افریقہ کے 20 کھلاڑی شامل ہیں لیکن منگل (13 مئی) کو ان میں سے آٹھ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا، جو لارڈز میں 11 جون سے منعقد ہونے والی…
لایور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو نیا شیڈول بھیج دیا،میچز کی تاریخیں تبدیل،حکومتی کلیئرنس سے مشروط۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول بھیج دیا،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے معاملہ اور دورہ حکومتی کلیئرنس سے مشروط کیا ہے۔ پاکستان سے کھیلنے سے پہلے بنگلہ دیش کو 17 اور 19 مئی کو شارجہ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا ہیں۔ اس کے بعد انہیں 21 مئی کو لاہور جانا تھا۔بنگلہ دیش کو اصل میں 25 مئی سے 3 جون تک وہاں پانچ ٹی20 کھیلنا تھا،…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل ناک آئوٹ سٹیج سے قبل واپسی کا حکم جاری کردیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل ادھورا چھوڑنے کا کہدیا ہے۔پاکستان بھارت جنگ اور سیز فائر کے درمیان فٹبال بننے والی آئی پی ایل لیگ ہفتہ سے دوبارہ شروع ہورہی ہے اور انگلینڈ کے 3 کھلاڑی جوس بٹلر،جئکب بیتھل اور ول جیکس آئی پی ایل کھیلنے کا ارادہ،بھارت جانا چاہتے ہیں لیکن ای سی بی نے انہیں کہدیا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف…
ہزاروں وکٹیں اور رنزبنانے والے مینٹور فارغ،زیرو کرکٹ میچ کھیلنے والا پاکستان وائٹ بال کا ہیڈ کوچ مقرر۔پریشان نہ ہوں۔پاکستان ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مارک ہیسن کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔عاقب جاوید سے جان چھوٹی ہے لیکن جس کے ہاتھ میں کرکٹ جان دی ہے،اس کا کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں۔کوئی ڈومیسٹک یا اے لیول،بی لیول،کلب لیول کا کوئی میچ نہیں،اس کا زیرو میچ ہے۔لیکن وہ کبھی آئی پی ایل میں کوچ تھا تو کبھی نیوزی لینڈ کا،یہ بھی گزرے عشرے کی بات ہے۔پاکستان…
ایچ بی ایل پی ایس ایل 17 سے25 مئی تک ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ کے آخری چار میچز کھیلے جائیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور پلے آف مرحلے کی میزبانی کرے گا جس میں فائنل بھی شامل ہے۔ نئے شیڈول کے تحت 17 مئی کو راولپنڈی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ 18 مئی کو راولپنڈی میں…
میلبرن ۔کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل پر ایک اور وار،آسٹریلیا کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے سکواڈ کا اعلان کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سیم کونسٹاس کو اگلے ماہ لارڈز میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، دوسرے اسپنر میٹ کوہنیمن اور جنوبی آسٹریلیا کے تیز رفتار برینڈن ڈوگیٹ کو بطور متبادل ریزرو شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو ٹورنگ پارٹی کی تصدیق کی، 16 کھلاڑیوں کے ایک کور گروپ کے ساتھ جو جنوبی افریقہ کا سامنا کریں گے اور پھر جون…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل پر اعتماد ،ڈیوڈ وارنر پاکستان واپس آرہے،کئی کا بھارت جانے سے انکار ،بریکنگ نیوز ڈیوڈ وارنر اس ہفتے پاکستان سپر لیگ کی تکمیل کے لیے پاکستان واپس آئیں گے۔ آسٹریلوی کھلاڑی ائیر بیس پر ہندوستانی میزائل حملے سے بال بال بچ گئے تھے جہاں سے وہ دبئی روانہ ہوئے تھے۔ وارنر، جو چارٹر فلائٹ پر نہیں تھے جس میں شان ایبٹ، ریلی میریڈیتھ اور ایشٹن ٹرنر جیسے کھلاڑی شامل تھے نے کراچی کنگز کیلئے اپنے فیصلے کی تصدیق کی۔ یہ پی ایس ایل میں اعتماد کا ووٹ ہے کیونکہ جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل کا انگلینڈ کی وائٹ بال سیریز سے ٹکرائو،کھلاڑی بھارت جارہے یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل کے نئے شیڈول کا انگلیڈ کے وائٹ بال انٹرنیشنل کرکٹ سیزن سے ٹکرائو ہوگیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ اب مشکل میں ہے۔ایک جانب بھارتی بورڈ کی پاور ہے تو دوسری طرف ایک جانب کلب لیول کی کرکٹ اور انترنیشنل کرکٹ میں سے ایک کا چنائو کرنا۔ انگلینڈ کی سیزن کی پہلی وائٹ بال اسائنمنٹ میں 29 مئی، یکم جون اور 3 جون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور بھارت کی آنکھ مچولی جاری،پی ایس ایل کی طرح آئی پی ایل دوبارہ شروع،شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ایک ریس ہے،علم نہیں کہ حاصل کی ہوتا ہے لیکن دنیا کیلئے بچوں کی لڑائی والاکھیل ہے۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل جیسے بند ہونے میں ایک دوسرے کیلئے تھیں،ایسے ہی اوپر تلے شروع ہونے کو ہیں۔پی ایس ایل کی طرح آئی پی ایل 2025 اس ہفتے ہفتہ (17 مئی) کو رائل چیلنجرز بنگلورو اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے تصادم کے ساتھ دوبارہ شروع ہوگا، بی سی سی آئی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ہندوستانی کرکٹ کی ایک بااثر شخصیت کوہلی کے ساتھ بات چیت کرتی رہی،منانے میں ناکام۔دورہ انگلینڈ سے عین قبل ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔کرک اگین نے معلوم کیا ہے کہ یہ سب بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک فیصلے کے رد عمل میں ہے۔ بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 36 سالہ کھلاڑی نے 123 ٹیسٹ میں 46.85 کی اوسط سے 9230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں،انہوں نے آج ایک انسٹاگرام پوسٹ میںلکھا ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار بیگی بلیو…