Author: admin

کرک اگین سپیشل رپورٹ۔عمران عثمانی سے۔ون ڈے سیریز،پاکستان نیوزی لینڈ میں 14 سال میں 11 میچز سے مسلسل ناکام،خسارہ،فاصلہ اور ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فاصلے کم ہورہے ہیں اور تیزی سے کم ہورہے ہیں،معمولی برتری ختم ہوگی اور پہھر خسارہ ہی ہوگا۔حالیہ  میچز کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں 1-4 سے شکست کے بعد پاکستان نیوزی لینڈ ٹی20 باہمی ریکارڈ یوں ہوا ہے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔49 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز۔پاکستان 24 جیتا۔نیوزی لینڈ 23 میں کامیاب ہوا۔2 میچز بے نتیجہ رہے۔سیریز سے قبل پاکستان کو  19-23 سے برتری تھی جو کم ہوکر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے شعیب ملک اب بھی کچھ حوالوں سے  سال کی عمر والے سٹائل میں ہیں،اپنی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ کچھ اس طرح سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ سال کے شروع میں دونوں کی دھماکہ دار شادی ہوئی،پہلی سالگرہ بھی گزر گئی۔اب تو یہ کچھ اور ہے۔یہ ثنا جاوید کی سالگرہ ہے جو اس انداز میں منائی گئی ہے۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو شیئر کیا ہے کہ تعریفیں ہوں۔اب یہ دیکھنےوالا عمل ہے کہ دونوں کی تصاویر پر ملا جلا رد عمل ہوا ہے۔یہ ماجرا سادہ سا ہے لیکن اکثر کے نزدیک…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی سلیکٹرز کا حارث رئوف پر بڑا یوٹرن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی سلیکٹرز کا یوٹرن۔حارث رئوف کے معاملے پر نیا فیصلہ کردیا ہے۔پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے بلیک کیپس کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے لیے ابتدائی طور پر فارمیٹ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد نیوزی لینڈ میں ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ حارث اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن چیمپئنز ٹرافی میں میزبان پاکستان کے بغیر جیت کے ختم ہونے کی وجہ سے انہیں ون ڈے سیریز سے…

Read More

ورلڈکرکٹ ایسوسی ایشن نے نئی سفارشارت پیش کردیں،4 سالانہ انٹرنیشنل ونڈوز،بھارتی آمدنی پر بڑی کٹوتی،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ورلڈکرکٹ ایسوسی ایشن نے عالمی کرکٹ کلینڈر میں بہتری کیلئے سفارشات مرتب کی ہیں،ان میں بہت کچھ ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے21 روز کی سالانہ 4 ونڈوز کی تجویز کے ساتھ بھارت کی آمدنی کو 38 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد تک لائے جانے کی خوفناک تجویز بھی ہے۔ بھارت اپنی زیادہ دولت کو باقی دنیا کے ساتھ بانٹنے پر مجبور ہو گا یا نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی اور کرکٹ کے گندے کیلنڈر…

Read More

ویلنگٹن ،کرک اگین رپورٹ ۔ ہنسنا،رونا،سوچنا،سوال کرنا منع،حسن نواز آل ٹائم صفر،پاکستان 1-4 سے ہارگیا ہنسنا منع ہے اور رونا بھی۔ بس دیکھتے جائیں۔ احساسات سے عاری ہو کے کچھ رد عمل دینے کی ضرورت نہیں ہے، جو ہو رہا ہے اسے مانیں ،جو ہو رہا ہے اسے دیکھیں اور جو کچھ ہوتا جا رہا ہے اس کو اپنے ذہن سے مٹاتے جائیں۔ رد عمل نہیں دینا ہے۔ بولنا منع ہے۔ ہنسنا منع ہے۔ اور رونا بھی شاید منع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین رسوائی ۔کوئی کام نہ آیا ۔حسن نواز بھی شارٹ سلیکشن ثابت ہوا۔ بدھ کو ویلنگٹن…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ورلڈکپ 2025،بھارت نے 6 وینیوز فائنل کرلئے،پاکستان اگر کھیلا تو میچزکہاں ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ خواتین ورلڈکپ 2025 کے میزبان وینیوز فائنل۔بھارت نے تمام اپنے ملک کے مقامات فائنل کئے ہیں۔سوال یہ ہے کہ اگر پاکستان نے کوالیفائی کیا تو اس کے میچز کہاں ہونگے،بھارت چیمپئنز ٹرافی والے فارمولے کو مانے گا اور پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر کروائے گا یا آئی سی سی کی مدد سے بھارت میں ہی رکھے گا۔ سات بار کی چیمپئن آسٹریلیا، چار بار کی فاتح انگلینڈ، 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی نیوزی لینڈ،…

Read More

عاقب جاوید عظیم ہی نہیں عظیم تر،ورلڈکپ 92 کی جیت کی نئی توجیہ پیش کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے لئے آج 25 مارچ کا دن اہم نوعیت کا حامل ہے۔33 برس قبل 1992 کو پاکستان نے عمران خان کی کپتانی میں انگلینڈ کو فائنل میں ہراکر ایم سی جی میں ہرادیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل پیجز سے ٹیم کی فتح کی ایک تصویر شیئر کی گئی لیکن عمران خان کا بطور کپتان تک ذکر نہیں کیا گیا،اسی پی سی بی نے آج کے دن کی مناسبت سے عاقب جاوید…

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ ۔یوم دفاع کے ایک دن بعد یوم کرکٹ،عمران خان ناقابل یقین حالات میں پاکستان کو ورلڈچیمپئن بنواگیا،آج پھر ویسا چیلنج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صدی کا بڑا کپتان۔دنیائے کرکٹ کا ممتاز آل رائونڈر،اپنے حریفوں میں ہمیشہ نمایاں رہنے والا۔ذاتی ریکارڈز سے ماورا ملکی مفادات کیلئے ہر پل کھیلنے والا۔پاکستان کرکٹ کے سنہرے عشرے کا سنہری پلیئر۔آئی سی سی ورلڈکپ 1992 جیتنے والا چیمپئن عمران خان آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔پاکستان کے یوم دفاع کے ٹھیک ایک دن بعد پاکستان کا یوم کرکٹ بنانے والا عمران خان پاکستان کو ہسٹری میں پہلی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹپی ایس ایل کا آغاز 11 اپریل کو راولپنڈی میں ہوگا، فائنل 18 مئی کو لاہور میں ہوگا۔شان مسعود کو کراچی کنگز نے کپتانی سے ہٹادیا ہے۔ڈیوڈ وارنر کپتان ہونگے،جیسا کہ کرک اگین نے 26 گھنٹے قبل نیوز دی تھی کہ شان مسعود کائونٹی کرکٹ کے بعد پاکستان سے بھی کپتانی سے ہاتھ دھونے والے ہیں۔ شان مسعود نے خود کیوں استعفیٰ نہ دیا کراچی کنگز کیلئے کپتانی کرنے والے شان مسعود نے خود پی ایس ایل کپتانی سے استعفیٰ کیوں نہیں دیا،سوال تو ہوگا،جب میڈیا پر 26 گھنٹے قبل نیوز بریک ہوئی تو انہیں خود چھوڑ کر…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،محمد عباس نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل،اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف 3 ایک روزہ ون ڈے میچزکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ سکواڈ میں پاکستانی نژاد کرکٹر شامل کرلیا گیا ہے۔اس کا نام محمد عباس ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے نک کیلی اور محمد عباس کی جوڑی کو بلا لیا ہے۔ کیلی کو ڈومیسٹک سرکٹ میں شاندار کارکردگی کا صلہ ملا ہے جہاں انہوں نے سیزن میں تمام فارمیٹس میں 1300 سے زیادہ رنز…

Read More

شکیب الحسن کی جائیداد ضبطگی کا حکم جاری،تمیم اقبال ہسپتال میں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کی کی  جائیداد ضبط کرنے کا حکم۔ایک اور کرکٹر کو دل کا دورہ،ہسپتال میں اینجیو گرافی ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ کی ایک عدالت نے آج متعلقہ حکام کو کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے بینچ اسسٹنٹ عتیق الرحمان نے بتایا کہ ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ محمد ضیاالرحمن نے یہ حکم مدعی کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست کے بعد دیا۔گزشتہ سال…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔کائونٹی کے بعد پاکستان سے بھی شان مسعود کو کپتانی سے ہٹادیا گیا،سینئر صحافی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کچھ ہفتے قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شان مسعود سے اس وقت سوال ہوا تھا جب پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 2025 کا آخری ٹیسٹ کمزور حریف ویسٹ انڈیز سے ہاراتھا اور 9 ٹیموں کے ایونٹ میں 9 ویں نمبر پر اس نے اختتام کیا تھا تو سوال ہوا تھا کہ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا پی سی بی کا انتظار کریں گے۔ شان مسعود کو ہتک محسوس ہوئی،سوال کرنے والے…

Read More