لندن،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو زیر کرنےکیلئے اس کے حریف انگلینڈ کو ساتھ ملالیا،بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا نے آستریلیا کو زیر کرنے کیلئے اس کے روایتی حریف انگلینڈ سے مدد حاصل کرلی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 فائنل کیلئے انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی خدمات لی ہیں۔ سٹورٹ براڈ اس ماہ لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل جنوبی افریقہ کے ساتھ کوچنگ کنسلٹنسی کا کردار ادا کرنے پر آسٹریلیا کے ساتھ باکس آفس پر طویل عرصے سے جاری جنگ کو دوبارہ کھولیں گے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔محمد حارث کی ریکارڈ ساز سنچری،پاکستان کا بنگلہ دیش کو کلین سوئپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کلین سویپ فتح حاصل کر لی گویا بنگلہ دیش وائٹ واش کا شکار ہو گیا ۔3ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بڑی آسانی کے ساتھ بنگلہ دیش کو7 وکٹوں سے شکست دی۔میچ اور جیت کی خاص بات محمد حارث کی ڈیبیو سنچری تھی۔ پاکستان کی فتح میں اہم کردار بیٹرز نے ادا کیا ۔اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ۔جوئے روٹ کا نیا ریکارڈ بڑا اعزاز،ویسٹ انڈیز سے ہارا ہوا ون ڈے میچ بھی جتوادیا۔اس جیت کے ساتھ انگلینڈ نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری پالی ہے۔جوئے روٹ کا بڑا کارنامہ۔انگلینڈ کیلئے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ سکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔سابق کپتان اوئن مورگن کو پیچھے چھوڑا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری 3 ون ڈے میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں انہوں نے 18 ویں سنچری بھی سکور کی اور یہی نہیں ایک موقع پر اپنی ٹیم کو شکست کے دہانے سے واپس لانے میں اہم کردار اداکیا۔کارڈف…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اس سیریز میں پہلی بار بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کی تفصیلات سامنے اگئی ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان میں ہے اور یہاں تین میچز کی سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی آج کھیل رہی ہے۔اس کے بعد اس نے سری لنکا کا دورہ بھی کرنا ہے اور اس کا سری لنکا کا دورہ تینوں فارمیٹس پر مشتمل ہے جو 16 جولائی کو ختم ہوگا اور ادھر پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے جوابی دورے پر 18 جولائی کو پہنچے گی۔ 20 جولائی ،22 جولائی، اور 24 جولائی کو تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میرپور میں شیڈول ہیں۔…
پاکستان کے ساتھ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم بھی اب ترقی کے سفر پر ہوگی ۔اس کےکرکٹ بورڈ کا چیئرمین کل بدل گیا اور اس کی ٹیم یہاں پاکستان میں ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے ،جس کا آخری میچ آج ہوگا۔ آج لاہور میں صدر پاکستان آصف علی زرداری مہمان بنے ۔دونوں ٹیموں کے اعزاز میں انہوں نے پروگرام رکھا اور پھر کہا کہ سپورٹس دونوں ممالک کو قریب کر دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اس موقع پر انہیں ایک ٹی شرٹ پیش کی جو پاکستان کی ٹیم کی تھی جس پر لکھا ہوا…
کرک اگین رپورٹ۔جے شاہ کے نیچے چلنے والی آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا،اعلان آئی سی سی کے اہم اجلاس کے بعد کیا جائے گا جو 17 جولائی سے 20 جولائی 2025 شیڈول ہے۔ماجرا پاک بھارت کرکٹ میچ ہے۔ چلیں 2026 میں آئیں، جب ہندوستان اور سری لنکا فروری میں مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے، سوریہ کمار یادیو کی قیادت والی ٹیم کا آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ ایپکس باڈی حتمی فیصلہ کرے گی جب ممبران سالانہ کانفرنس کے لیے ملاقات کریں گے، جو 17 سے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ صدر کی سبکدوشی،آئی سی سی کا حیرت انگیز رد عمل آیا ہے۔ایسے کہ جیسے وہ پہلے خوش نہیں تھے اور اب ہیں۔اگر نہیں تھے تو خاموش کیوں رہے۔ بنگلہ دیش میں کھیلوں کے مشیزآصف محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سابق صدر فاروق احمد کی برطرفی کا خیرمقدم کیا ہے۔ کوئی کمیونیکیشن گیپ نہیں ہے اور آئی سی سی نے اس کا خیرمقدم کیا ہے فاروق کو ہٹانے اور بلبل کو لانے کے فیصلے سےآئی سی سی بنگلہ دیشی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز جیت لی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ لاہور میں کھیلی جارہی 3 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی۔مہمان ٹیم 202 رنزکے تعاقب میں اچھے آغاز کے باوجود نہ سنبھل سکی اور 19 اوورز میں 144 رنز پر باہر ہوگئی۔آخری کھلاڑی نہ کھیل سکے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے 201 رنزکے جواب میں اننگ شروع کی تو اوپنرز تنزید حسن اورپرویز حسین نے 3.5 اوورز میں 44 رنز کا اچھا آغازدیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں مسلسل تیسری بار ٹی 20 میچ کی پہلی اننگ میں 201 رنز پر فل سٹاپ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرےٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے 202 رنزکا ہدف دیا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے 6 وکٹوں پر 201 رنزبنائے۔اس سے قبل پہلے ٹی 20 میچ میں بھی 201 رنزبنائے تھے اور اس سے بھی قبل 25 مئی کو پی ایس ایل 10 فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہورقلندرز کے خلاف 201 رنزبنائے تھے۔ آج پاکستان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے اچانک کرکٹ قوانین بدل ڈالے،اگلے ماہ سے فوری اطلاق،ایک بڑا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے کرکٹ میں نئے قوانین کا فوری اطلاق کردیا،اگلے ماہ سے لاگو۔یہ اعلان آئی سی سی نے تمام رکن ممالک کو ارجنٹ میل کے ساتھ بھیجا ہے،جس میں اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔اس سے قبل یہ ورکنگ گروپ کے پاس تھا،اسے آئی سی سی اجلاس میں لانا تھا لیکن اچانک سب منظوری ہوگئی ہے۔ نئی پلیئنگ کنڈیشن ٹیسٹ کرکٹ میں جون اور وائٹ کرکٹ میں جولائی سے نافذ العمل ہونگی۔ اہم…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔فٹبالر کرکٹر بن کر انگلینڈ ٹیم میں شامل مگر لفٹ کا بٹن دبانے سے زخمی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں ایک فٹبالز کرکٹر بن کرسامنے آگیا ہے اور ابھی بھارت اے کے خلاف انگلینڈ لائنز ٹیم میں بھی شامل تھے۔عجب انداز میں ان فٹ ہوئے۔وہ بھی کیسے۔لفٹ کا بٹن دبانے سے،شاید اس لئے کہ ان کا قد 6 فٹ 7 انچ لمبا ہے۔ میک کینی سنڈرلینڈ اکیڈمی میں 16 سال کی عمر تک سنٹرل مڈفیلڈر کے طور پر کھیل رہے تھے۔ جبکہ ان کے ٹیم کے ساتھی ابھی تک سنڈرلینڈ میں جگہ…