Author: CricAgain Desk

برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز،شاہد آفریدی پر اعتراض،بھارتی کھلاڑیوں کی پاکستان میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کے کھیلنے کی صورت میں پاکستان لیجنڈز سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے اور اسے اب انگلینڈ کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت اور پاکستان کے میچ کا انعقاد مشکوک ہے۔یہ میچ آج اتوار 20 جولائی کو ہے۔کئی بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شرکت سے دستبرداری کی دھمکی دی ہے۔ آفریدی کو بھارتی اسکواڈ کے کئی ارکان کی جانب سے ان…

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین لاس اینجلس اولمپکس کا راستہ ٹیموں کے لیے مشکل ہوگا، ایونٹ کے لیے صرف چھ سیٹیں دستیاب ہیں۔ ہفتہ کو سنگاپور میں آئی سی سی کے اے جی ایم میں 2028 اولمپکس کرکٹ کوالیفکیشن کے عمل کے سلسلے میں کچھ پیش رفت ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ اگرچہ حتمی فیصلہ اتوار کو سامنے آئے گا، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ کون سی ٹیمیں اولمپکس کے لیے کٹ کریں گی جو کہ پومونا میں 12 سے 29 جولائی تک منعقد ہونا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ ایشیا، اوشیانا، یورپ اور افریقہ…

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،اولمپکس کوالیفائر،امریکی فیصلہ،ورکنگ گروپ ،کئی فیصلے آئی سی سی گورننگ باڈی کی سالانہ کانفرنس کے ایک حصے کے طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تمام طاقتور بورڈ کا ہفتہ کو سنگاپور میں اجلاس ہوا۔ اتوار کو حتمی فیصلوں سے پہلے کئی معاملات سیٹ ہوئے۔ لاس اینجلس اولمپک کوالیفائنگ علاقائی درجہ بندی بڑے پیمانے پر ہے ۔ 12 سے 29 جولائی تک کھیلے جانے والے مردوں کے مقابلے میں کون سی ٹیمیں حصہ لے گی۔ اس تجویز کے تحت، ایشیا، اوشیانا، یورپ اور افریقہ میں اعلیٰ درجہ کی ٹیم میزبان امریکہ کے ساتھ…

Read More

اس وقت آئی سی سی کا اجلاس آخری مراحل میں ہے اور کل 20 جولائی کو ختم ہو جائے گا ۔دوسری جانب بھارتی میڈیا نے بڑی جاندار خبریں چلائی ہیں اور ایشیا کپ کے حوالے سے جو ہیڈ لائنز قائم کی ہیں وہ یہ ہیں کہ ایشیا کپ خطرے میں ۔ایشیا کپ ملتوی ہو سکتا ہے۔ ایشیا کپ میں تاخیر کا امکان اور وجہ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ اور اس کا مقام ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیونکہ اس وقت محسن نقوی اے سی سی کے چیئرمین ہیں ان کی جانب سے اے سی سی میٹنگ کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔اب یہی باقی ہے،پاکستان نے نے انگلینڈ کو ہرادیا کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب اس پر اکتفا کریں۔پاکستان چیمپئنز کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں فاتحانہ آغاز, پاکستان چیمپئنز نے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ چیمپئنز کو شکست دے دی, پاکستان چیمپئنز نے میچ 5 رنز سے اپنے نام کیا, پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔ امید ہے کہ پی سی بی چیئرمین ادھر بھی فوری مبارکباد دیں گے۔

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔پہلا ٹی 20،پاکستان اور بنگلہ دیش کی ممکنہ الیونز،میزبانوں کا بڑا دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے حال ہی میں  ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کو شکست دی اور لٹن داس کی قیادت والی ٹیم اپنے روایتی حریف پاکستان سے مقابلہ کرتے ہوئے اعتماد سے بھرپور ہوگی۔ ٹائیگرز کے پاس ایک نوجوان اسکواڈ ہے اور وہ 3 میچوں کی سیریز میں رفتار کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔سری لنکا میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ کافی مستحکم نظر آئی اور ایک اہم پہلو ان کا شاندار ٹاپ 3 تھا – پرویز حسین…

Read More

بھارت اور سری لنکا ممکنہ سیریز کی اپ ڈیٹ،کوہلی اور شرما کو انتظار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور سری لنکا کی اگست میں سیریز ہوگی یا نہیں۔تاحال بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ نہیں کرسکا ہے اورایسا لگتا ہے کہ بھارت کو جیسے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ بھارت اپنے اگست کیی ونڈو میں بنگلہ دیش کا دورہ ختم کرچکا ہے اور ایسے میں سری لنکا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز تجویز کی گئی۔سری لنکا کو پہلےبھارت نے مثبت جواب دیا۔اب آئی سی سی سنگاپور کانفرنس کی سائیڈ لائن پر حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ اس کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔بھارت نہ سہی تو کیا،بنگلہ دیش نے افغانستان سے سیریز شیڈول کرلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اکتوبر میں تین میچوں کی ون ڈے اور تین میچوں کی  ٹی 20 سیریز کھیل رہا ہے تاکہ  بھارت کے خلاف اگست میں ہونے والی ملتوی سیریز کو پورا کیا جا سکے۔ بنگلہ دیش کو جولائی 2024 میں گریٹر نوئیڈا، انڈیا میں افغانستان کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور زیادہ سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کھیلنا تھا، نظرثانی شدہ تجویز  میں ٹیسٹ میچز کو چھوڑ دیا گیا۔ بعد میں…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش میں پہلا ٹریننگ سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش۔قومی سکواڈ کا شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن۔کھلاڑیوں نے ایک دن آرام کے بعد گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کی کوچز کے زیر نگرانی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس۔کوچز نے بیٹرز کو نیٹس میں کنڈیشن کے حساب سے پریکٹس کروائی۔باؤلرز نے بھرپور ردھم میں نیٹ میں باؤلنگ کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 لیگز کا مکھن آئی سی سی لے اڑی،کلب ورلڈ چیمپئن شپ طے،پہلے ایڈیشن سے پاکستان باہر ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کا ٹی 20 فرنچائز کا مکھن کھانے کا فیصلہ ۔کلب ورلڈ چیمپئن شپ سیٹ۔2027 سے آغاز۔پہلے ایونٹ سے پاکستان اور پی ایس ایل باہر کئے جانے کا خدشہ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی کلب ورلڈ چیمپئن شپ کے آغاز کے لیے بات چیت کر لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نئی کلب ورلڈ چیمپئن شپ کے آغاز کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔ستمبر 2027 میں افتتاحی مقابلے کے…

Read More

 سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ آئی سی سی اجلاس،جمعہ کے بڑے فیصلے ،ورکنگ گروپ بحال ،اولمپکس کیلئے پاکستان اور بھارت شرکت کیلئے نیا فارمولہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کئی اہم عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں کھیل کے مختلف فارمیٹس کا ڈھانچہ اور 2028 لاس اینجلس اولمپکس کے لیے اہلیت کا راستہ شامل ہے۔ اس بات کی بھی تصدیق کی گئی کہ سینئر بین الاقوامی کرکٹ میں شرکت کے لیے کم از کم عمر 15 سال رہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی پربھارتی حاکمیت مزید مضبوط،دو درجاتی ٹیسٹ سسٹم نافذ،ٹیموں کی سلیکشن سیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے 2027 سے ٹیسٹ کرکٹ میں دودرجاتی نظام لاگو کردیا ہے۔ٹیموں کی تقسیم اور ترقی وتنزلی کا طریقہ کار بھی سیٹ ہوگیا ہے۔بھارتی لابی مزید تگڑی ہوگئی ہے اور اب من چاہے فیصلے مزید آسان ہوجائیں گے۔آئی سی سی چیف ایگزیکتو کمیٹی میں بھارتی فیصلوں کے حامیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس 2025 آج 17 جولائی سے سنگا پور میں شروع ہوگئی ہے۔ابتدائی روز 3…

Read More