Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔کائونٹی کے بعد پاکستان سے بھی شان مسعود کو کپتانی سے ہٹادیا گیا،سینئر صحافی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کچھ ہفتے قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شان مسعود سے اس وقت سوال ہوا تھا جب پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 2025 کا آخری ٹیسٹ کمزور حریف ویسٹ انڈیز سے ہاراتھا اور 9 ٹیموں کے ایونٹ میں 9 ویں نمبر پر اس نے اختتام کیا تھا تو سوال ہوا تھا کہ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا پی سی بی کا انتظار کریں گے۔ شان مسعود کو ہتک محسوس ہوئی،سوال کرنے والے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بنگلہ دیش کی دونوں سیریز سے ون ڈے میچز آئوٹ،بڑی تبدیلیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش اور پاکستان کرکٹ بورڈز نے بالترتیب مئی اور جولائی میں فریقین کے درمیان ہونے والی دو طرفہ سیریز سے ون ڈے کو مکمل طور پر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بجائے، بورڈز نے اگلے سال فروری میں بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے، 50 اوور کے میچوں کو ٹی 20 سے بدل دیا ہے۔ اس سے قبل دونوں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر بغیر پائلٹ جہاز میں گھنٹوں قید ہوگئے اور یہ سروس بھارت کی تھی،پھر کیا تھا،وہ چلا اٹھے۔ ڈیوڈ وارنر ان وجوہات کی بنا پر ناخوش تھے جن کا تعلق کرکٹ سے نہیں تھا لیکن ان کا بھارتی تعلق تھا۔ انہوں نے ایئر انڈیا کو تکلیف پہنچانے کے لیے خود ہی اڑاکر رکھدیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ  ہم ایک ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوئے ہیں جس میں پائلٹ نہیں ہیں اور گھنٹوں تک جہاز میں انتظار کرتے رہے ہیں۔ آپ یہ جانتے ہوئے بھی مسافروں کو کیوں سوار کریں گے کہ آپ کے پاس فلائٹ کے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پر آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کی تصدیق۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چند روز قبل یہاں نیوز بریک کی گئی تھی کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پرنمایاں تبدیلیاں ہورہی ہے۔ آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ سورو گنگولی کی زیرقیادت کرکٹ کمیٹی اگلے ماہ 2025-27 سائیکل کے لیے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مجوزہ اصلاح پر حتمی فیصلہ کرے گی۔ 16 رکنی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی ہیں اور اس میں سابق کرکٹرز وی وی ایس…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025 کے پہلے میچ میں ہی سکیورٹی بھرم بکھرگیا،فین کوہلی کے سرپر،آر سی بی کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ رائل چیلنجرز بنگلورو نے جیت لیا،ویرات کوہلی کی کمال ذہانت بھری اننگ،ناٹ آئوٹ بھی رہے۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں  آر سی بی نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ٹیم نے 8 وکٹ پر 174 رنزبنائے۔کپتان اجنکا رہانے 56 اور سنیل نارائن 44 رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔کرنل پانڈیا نے 3 اور ہیزل ووڈ نے 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ کرکٹ اور ٹاپ کرکٹرز میں پھڈا،قانونی خطوط ارسال،تعلقات ٹوٹ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ اور اس کے کھلاڑیوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور قانونی جنگ شروع ہوگئی ہے۔خطوط تک بھجوائے گئے ہیں۔بلیک کیپس اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان ڈیجیٹل امیج رائٹس کے تنازعہ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ اس کا تعلق ٹوٹ گیا ہے۔ عالمی کرکٹ 20 نامی گیم کے لیے نام، امیجز اور لائیکنیس کے ڈیجیٹل استعمال اور ایپ ریئل کرکٹ…

Read More

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی سیریز سے باہر،2 نئے فیصلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز میٹ ہنری پاکستان کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں ۔ وہ اپنے انجری بحالی پروگرام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ہنری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے دوران اپنے دائیں کندھے پر چوٹ لگوابیٹھے تھے۔ کینٹربری کے تیز گیند باز زیک فولکس کو سیریز کے بقیہ دو میچوں کے لیے ہنری کی جگہ پر برقرار…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پوائنٹس میں تبدیلی کے پیچھے پاکستان بھارت سیریز بحالی کا پلان،بھارتی مفاد بڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مین پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی کی 3 مجوزہ تجاویز اگلے ماہ منظور ہونے والی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایک اور بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز بھی ساتھ ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ سیریز کی ضرورت پر ڈاکومنٹ تیار ہیں،آئی سی سی اجلاس میں اس پر بھی بات ہوسکتی ہے،اس کیلئے پیپر ورک زوروں پر ہے لیکن اس کا اطلاق ہنگامی بنیادوں پر اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ …

Read More

ماہرہ شرما اور سراج میں نئی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ماہرہ شرما اور محمد سراج میں کیا چل رہا ہے۔آئی پی ایل 2025 آغاز سےقبل قیاس آرائیاں ہیں لیکن تاحال مصدقہ اطلاع نہیں۔اب ماہرہ شرما نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان ڈیٹنگ سمیت متعدد خبریں چلی ہیں۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔ایشز،126 برس بعد آسٹریلیا،انگلینڈ دونوں جانب سے کھیلنے والا خوش قسمت کرکٹر کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہآسٹریلیا کے سابق باؤلر ڈین ورال نے ایشز سمیت رواں سال انگلینڈ کی نمائندگی کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ تینتیس سالہ ورل 2016 میں آسٹریلیا کے لیے تین ون ڈے میچوں میں نظر آئے۔ لیکن وہ اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف موسم گرما کے پہلے ٹیسٹ سے پہلے انگلینڈ کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے شیفیلڈ شیلڈ کرکٹ میں ایک ممتاز کیریئر کے دوران جنوبی آسٹریلیا کے لیے 184 وکٹیں حاصل کیںاور کوکابورا گیند سے…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ ہی خطرے میں،ہفتہ 22 مار چ سے آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2025 کا ہفتہ 22 مارچ سے آغاز،پہلا میچ ہی بارش سے متاثر ہونے کا  امکان۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ آئی پی ایل 2025 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کا میچ ایڈن گارڈنز میں بارش سے متاثر ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خطے کے لیے ایک “اورینج الرٹ” جاری کیا ہے، جس میں 22 مارچ تک ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک، آسمانی بجلی اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی کرکٹرنے امریکا میں بیٹ خرید کرپیسے ادا نہیں کئے،بڑا دعویٰ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فنانشلی معامالات دعووں میں ہیں،بہرحال خبریں  طرح کی ہیں،اسی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بری رہی۔آئی سی سی ایونٹس میں ناکامی ییئ ناکامی ہے،اب ایک نئی نیوز بریک ہوئی ہے کہ ایک پاکستانی کھلاڑی نے گزشتہ سال امریکا میں ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بیٹ خریدے،ان کی قیمت تاحال ادا نہیں کی،اب فون بھی نہیں سنے جارہے ہیں۔ پاکستان کے ایک سینئر صحافی وحید خان نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر دعویٰ کیا ہے کہ ٹی…

Read More