Author: admin

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔حسن نواز نے بابر کے ریکارڈ کو توڑدیا،سنچری کیلئے آغا نے بتاکر مدد کی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے حسن نواز بابر اعظم کے پیچھے پڑگئے،انہوں نے 44 بالز پر پاکستان کیلئے تیز ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری سکور کی،اس سے قبل بابر اعظم نے 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف 49 بالز پر یہ کام کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اس میچ میں سلمان علی آغا نے اپنے نئے ساتھی حسن نوازکو اس وقت تسلی دی جب میچ ختم ہونے کے قریب تھا۔پاکستان جیت کے قریب تھا اور حسن نواز سنچری…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے تیز ترین ہدف کے حصول کا  عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔صرف 16 اوورز میں تعاقب مکمل کیا۔ پاکستان نے مردوں کے تمام ٹی 20 میں تیز ترین 200 سے زیادہ رنز کا تعاقب کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے پاس تھا جس نے 2007 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 17.4 اوورز میں 2-208 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کا اپنا پچھلا بہترین اسکور بھی دو اوورز میں…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔حسن نواز نے سنچری کس کے نام کی،جان کر آپ سب ایک بار ضرور چونکیں گے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حسن نواز نے اپنی سنچری اپنے والد کے نام کردی،سب چونک گئے۔عام طور پر والدہ سامنے ہوتی ہیں،ان کی دعائیں یا ان کی کمی یا خواہش کا زکر ہواکرتا ہے لیکن لیہ سے تعلق رکھنے والے حسن نواز نے اپنی پہلی ٹی 20 سنچری والد کے نام کردی۔ نیوزی لیند کے خلاف ڈیبیو پر پاکستان کیلئے تیز سنچری بنانے والے حسن نواز کہتے ہیں کہ 2 صفر کے بعد پہلا رن آج مشن تھا۔عاقب…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔شعیب ملک سے متاثر،محمد عامر کو بائولر مانتا،حسن نواز کے ناقابل یقین انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  آج میں سوچ کر آیا تھا کہ رنز تو بنانا ہے،پہلا اسکور کرنا تھا،اس لئے کہ 2 صفر پر آئوٹ تھا،صفر سے بچتے ہی اعتماد بحال ہوا۔جہاں سے میں آیا ہوں،وہاں سے کوئی کرکٹر یہاں تک آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔میں ایسے مقام سے ہوں کہ جہاں شاید کوئی فرسٹ کلاس کرکٹر بھی نہ ہو،یہ انکشاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز سنچری،پہلی سنچری کرنے والے حسن نواز نے کیا،آج آک لینڈ میں پاکستان نے 16 اوورز…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ۔ایک اننگ،ان گنت سالوں کیلئے ایک اور نام پاکستان کرکٹ پر رہے گا،حسن نواز،پاکستان کی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور نام اگلے ان گنت سالون کیلئے پاکستان کرکٹ سے اب جڑے گا،حسن نواز،کیونکہ اس نے نیوزی لینڈ میں 2 اننگزمیں صفر کے شکار کےبعد جوہر دکھائے،یہ الگ بات ہے کہ آنکھیں بند،گھنوتی گردن کے ساتھ لگائی شاٹ اونچے کیچ کی شکل میں بدلی،کیویز نے ہاتھوں سے چھوڑدیئے۔پاکستان نے واپسی کرلی۔5 میچزکی سیریز کے تیسرے میچ میں وکٹوں کی جیت کے ساتھ 1-2 سے واپسی کی ہے۔اگلے میچز میں بھی شکست کی گنجائش…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی کو کراس کرکے بھارت نے کرکٹ میں تھوک لگادی،کھلی اجازت،ایک اور نیاقانون بھی پاس۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت نے آئی سی سی کو کراس کرکے کرکٹ میں تھوک لگانے کی اجازت دے دی،اسے بطور محاورہ یوں لے لیں کی بھارت کی آئی سی سی کو ایک اور تھوک،انٹرنیشنل قانون کابائی پاس کرکے تھوک ٹھوکنے کی اجازت۔ ماجراکیا ہے آئی پی ایل گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی لگانے والے کوویڈ دور کے اصول کو ختم کرکے گیند بازوں کو  ضروری ریلیف فراہم کر رہا ہے۔جوش ہیزل ووڈ کی رائل چیلنجرز بنگلورو ک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025 کا کل سے آغاز،انگلینڈ 8 سال میں پہلی بار پیچھے ہٹ گیا،محدود شرکت،وجہ واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل سے انگلینڈ تنگ آگیا،اس سال صرف 10 پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت ملی یا صرف 10 ہی کھیلنے کیلئے آمادہ ہوئے۔کیا آپ جانتےہیں کہ آئی پی ایل تاریخ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی 10 کی تعداد کتنی کم ہے۔ ہفتہ کو جب انڈین پریمیئر لیگ شروع ہو گی تو اس مقابلے میں حالیہ برسوں کی خاصی کمی ہو گی۔ ایک نمایاں انگریزی کمی ہوگی۔  انگلینڈ کے 10 کھلاڑی ابمقابلے میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔شعیب اور ثانیہ مرزا میں طلاق کیوں ہوئی،بہن نے پہلی بار راز کھول دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کیوں ہوئی،اس حوالہ سے نیا انکشاف ہوا ہے۔یہ راز کسی اور نے نہیں بلکہ شعیب ملک کی بہن نے کھولا ہے۔ جنوری 2024 میں اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بعد ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے طلاق نئے سرے سے جانچ پڑتال کی زد میں آ گئی ہے۔ شعیب کی بہن نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ثانیہ “اپنے معاملات سے تھک چکی ہیں” اور ان کی علیحدگی…

Read More

کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کے تیسرے بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کے نتائج آگئے ،جلا وطن کرکٹر پاکستان آرہے بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کئی مہینوں کی سختی جھیلنے کے بعد بالآخر مشتبہ ایکشن سے بری ۔ 37 سالہ کھلاڑی دو بار ٹیسٹ میں فیل ہو چکے تھے لیکن تازہ ترین نتائج میں شکیب بالآخر اپنے باؤلنگ ایکشن کے گرد ہوا صاف کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ پیشرفت شکیب کے لیے راحت کی بڑی سانس کے طور پر سامنے آئی ہے، انکو بنگلہ دیش کےچیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ سلیکٹرز انہیں…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس سسٹم میں 3 بڑی تبدیلیاں،اطلاق فوری،تفصیلات دیکھیں ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پوائنٹس سسٹم اور اس میں انفرادیت پیدا کرنے کیلئے بڑی تبدیلیاں کردی ہیں،اطلاق فوری طور پر ہوگا۔یہ کرکٹ کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ہے،آئی سی سی اس کا اعلان اگلے ماہ اپنے اجلاس کے فوری بعد کرے گی،اطلاق سال کے وسط میں انگلینڈ میں بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر فوری ہوگا جو2025 سے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 4 کا آغاز ہوگا۔ ٹیسٹ…

Read More

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سعودی عرب کی مجوزہ نئی ٹی20 لیگ کی مخالفت کی ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ  نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اس اقدام کی حمایت نہیں کرے گا۔ چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے رد عمل میں بولا ہے کہ مصروف بین الاقوامی کیلنڈر دنیا بھر میں قائم فرنچائز لیگز کے میزبان اور کھلاڑیوں کے کام کے بوجھ کے بارے میں موجودہ خدشات کے ساتھ اس طرح کے خیال کی کوئی گنجائش یا مطالبہ نہیں ہے۔ یہ ایسی چیز نہیں ہے جس کی ہم حمایت کریں گے۔ دیگر ممالک بھارت، پاکستان، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور…

Read More

کینبرا۔کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر کا سیاست میں آنے کا اعلان،بھارت یا آسٹریلیا،بحث شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے سیاست میں آنے کا اعلان کیا ہے یا دلچسپی ظاہر کی ہے۔ساتھ میں انہوں نے اپنے فینز اور کرکٹ برادری کو حیرت زدہ کیا ہے۔ وارنرنے سیاست میں اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کے بعد اپنے بہت سے سوشل میڈیا پیروکاروں کو دنگ کر دیا ہے۔وہ آسٹریلیا کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ہت سے لوگ اس بات کا یقین نہیں کر رہے تھے کہ آیا وہ آسٹریلیا میں یا بھارت میں سیاسی کیریئر پر نظر رکھے ہوئے…

Read More