| | | | | | | |

اظہر علی کے لئے نایاب تصاویر ،بنگلہ دیش ریکارڈز ہدف کے تعاقب میں

 

کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کے کھلاڑی نوین الحق نے اگلے سال کائونٹی کرکٹ کے لئے لیسٹر شائر سے معاہدہ کیا ہے۔وہ ٹی 20 بلاسٹ کھیلیں گے۔

بنگلہ دیش نے چٹاگرام ٹیسٹ میں بھارت کا دیا 512 اسکور کا ریکارڈ ہدف چیلنج سمجھ کر قبول کرلیا ہے ۔اس نے جمعہ کو کھیل کے اختتام پر بنا کسی نقصان کے 42 اسکور کرلئے ہیں۔

بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے 15 ہر ڈھیر ہونے کا جان کر سابق کرکٹرز بول اٹھے۔بریٹ لی نے شدید تنقید کی۔کراچی میں موجود بین سٹوکس نے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں آیا۔

فواد عالم اور محمد عابد نے نایاب تصاویر کے ساتھ اظہر علی کو ریٹائرمنٹ پر پیغام جاری کیا اور ان کی خدمات کو سراہا ہے۔

پاکستان ٹیم نے بھی اظہر علی کے اعزاز میں تقریب سجائی ہے۔کھلاڑیوں نے خطاب کرکے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *