| |

بابر اور رضوان امریکا کے اسکول میں جانے سے پہلے اسلامک پروگرام میں

 

 

کیلیفورنیا ،کرک اگین رپورٹ

بابر اور رضوان امریکا کے اسکول میں جانے سے پہلے اسلامک پروگرام میں شریک ہوئے۔نارتھ امریکا میں اسلامک سرکل سے خطاب کیا ہے۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی اسکول کے لئے امریکا چلے گئے ہیں۔

اس ماہ کے آخر سے شروع ہونے والا ایجوکیشن پروگرام 3 جون تک جاری رہے گا۔

بابر اور رضوان اس سفر کے دوران اساتزہ کرام سے ملیں گے۔ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔

اس پروگرام کیلئے جانے والے وہ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *