| | | | |

بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار

 

کولمبو،کرک اگین

بابر اعظم پھر فلاپ ،2 ڈراموں کے بعد محمد حارث کے ہاتھوں گرفتار

بابر اعظم ایک بار پھر ناکام،کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کے ساتھ اتوار کی اننگ میں متعدد ڈرامے ہوئے۔

ایک ڈرامہ تو یہ تھا کہ وہ  رن آؤٹ سے بچے۔محمد حارث کی کوشش فلاپ رہی۔دوسرا یہ ہوا کہ امپائر نے ان کا ایک رن کاٹ لیا۔بیٹ کریز کے اندر تھا لیکن امپائر نے مسترد کردیا۔

حسن علی نے بابراعظم کو نشانہ پر رکھ لیا،تاک کر کامیاب وار،شکست

اتفاق دیکھیں کہ انہیں آئوٹ تو متھیوز نے کیا لیکن ان کا کیچ محمد حارث نے لیا۔وہ 11 ہی اسکور کرسکے۔

گزشتہ روز ایل پی ایل 2023 کے ایک میچ میں بابر اعظم کو ٹانک کر حسن علی نے شکار کیا تھا۔

ایل پی ایل میں کولمبو سٹرائیکرز کا میچ جاری ہے۔پہلے بلے بازی کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *