| | | |

بابر اعظم اور ساتھیوں نے چیمپئن ٹیم کا استقبال کیا

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

 

ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل جیتنے والی پاکستانی اے ٹیم کا ٹیم ہوٹل میں استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیا۔

کولمبو میں بھارتی اے ٹیم کو شکست دینے والی حارث الیون کیلئے بابر اعظم الیون نے محبتوں کے پھول نچھاور کردینے۔شاندار استقبال ہوا

پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی،ذکا اشرف بھی نہال

مٹھائی کھائی گئی۔کھلائی گئی۔گلے ملے اور مبارکباد کا طویل سلسلہ تھا۔

پاکستان نے اتوار کو بھارت سے کو ہراکر ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کا ٹائٹل جیتا۔اپنے اعزاز کا کامیابی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *