بابر اعظم اور ساتھیوں نے چیمپئن ٹیم کا استقبال کیا
| | | |

بابر اعظم اور ساتھیوں نے چیمپئن ٹیم کا استقبال کیا

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ   ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل جیتنے والی پاکستانی اے ٹیم کا ٹیم ہوٹل میں استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیا۔ کولمبو میں بھارتی اے ٹیم کو شکست دینے والی حارث الیون کیلئے بابر اعظم الیون نے محبتوں کے پھول نچھاور کردینے۔شاندار استقبال ہوا پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ…

پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ جیت گیا،بھارت کو بڑی شکست،کرک اگین تجزیہ سچ
| | | | | |

پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ جیت گیا،بھارت کو بڑی شکست،کرک اگین تجزیہ سچ

  کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان فاتح،بھارت کو شکست۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 پاکستان نے جیت لیا۔روایتی حریف بھارت کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔زیادہ اسکور کرنے اور جیتنے کا دعویٰ کرک اگین پہلے ہی کر چکا تھا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش…

بد تمیزی اور حرکات اور بڑھ گئیں۔اب بھارتی کپتان پر کو بھاری جرمانہ،بڑی سزا
| | |

بد تمیزی اور حرکات اور بڑھ گئیں۔اب بھارتی کپتان پر کو بھاری جرمانہ،بڑی سزا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بد تمیزی اور حرکات اور بڑھ گئیں۔اب بھارتی کپتان پر کو بھاری جرمانہ،بڑی سزا۔ْکرکٹ میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا سلسلہ دراز ہورہا ہے۔سینیئر ٹیم میں کپتان روہت شرما آئوٹ ہونے پر بیٹ پھینکتے دکھائی دیئے لیکن خاموشی رہی۔ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی سومیا سرکار کی…

بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے
| | | |

بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے پاکستان شاہینز رہنمائی اور بھارت کے خلاف جیت کا فارمولہ لینے بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے ۔ ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 بھی اتفاق سے کولمبو میں جاری ہے۔اس کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کھیلنے والے ہیں اور…

بھارتی کھلاڑیوں کے سومیا سرکار کوفحش اشارے،گالیاں،امپائرمتحرک،ریفری خاموش
| | | |

بھارتی کھلاڑیوں کے سومیا سرکار کوفحش اشارے،گالیاں،امپائرمتحرک،ریفری خاموش

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑیوں کے سومیا سرکار کوفحش اشارے،گالیاں،امپائرمتحرک،ریفری خاموش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یہ تو سب کو معلوم ہوچکا ہوچکا ہے کہ ایشیا کپ 2023 ایمرجنگ ایونٹ کا فائنل  کل پاکستان شاہینز اور بھارت اے کھیلیں گے۔سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا اوربھارت نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔بھارتی ٹیم…

پاکستان اور بھارت ایشیا کپ فائنل میں مدمقابل آ گئے
| | | | |

پاکستان اور بھارت ایشیا کپ فائنل میں مدمقابل آ گئے

    کولمبو،کرک اگین رپورٹ   بھارت اور پاکستان کا ایشیا کپ ایمرجنگ فائنل سیٹ ہوگیا۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو ہرادیا۔ یوں ایشیا کپ ایمرجنگ کا فائنل اب پاکستان بمقابلہ بھارت ہوگا۔ پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل…

ایشیا کپ،پاکستان آج بھارت سے ہارگیا
| | |

ایشیا کپ،پاکستان آج بھارت سے ہارگیا

    کولمبو 19 جولائی، 2023،کرک اگین رپورٹ انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی…

ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں مدمقابل،نوجوانوں کی خاص نظریں
| | | | |

ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں مدمقابل،نوجوانوں کی خاص نظریں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں مدمقابل،نوجوانوں کی خاص نظریں۔کرکٹ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ہندوستان اے اور پاکستان اے کے درمیان ٹکراؤ صرف انفرادی کارکردگی سے متعلق نہیں  ہوگا بلکہ اس دشمنی کی تاریخی اہمیت کے بارے میں بھی ہے۔ دونوں ٹیمیں اس سال دو بڑے ٹورنامنٹس میں…

ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح
| | | |

ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح۔اے سی سی ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔بائولرز نے 100 فیصد پرفارم کیا لیکن بیٹرز کی پریشانی دیکھنے میں آئی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی شاہینز نے نیپالی ٹیم کو 37 اوورز میں179 اسکور پر ڈھیر کردیا۔کیا یہ…