| | | |

بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے

پاکستان شاہینز رہنمائی اور بھارت کے خلاف جیت کا فارمولہ لینے بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے ۔

ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 بھی اتفاق سے کولمبو میں جاری ہے۔اس کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کھیلنے والے ہیں اور پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم بھی دوسرے میچ کے لئے کولمبو  میں موجود ہے۔یہ میچ اگلے روز 24 جولائی سے ہوگا۔

پاکستان اے کے کپتان محمد حارث کے ساتھ دیگر پلیئرز نے پاکستان ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔بابر اعظم نے کہا کہ ہار کا خوف نکال کرکھیلین۔یقین رکھیں کہ آپ جیت سکتے ہیں اور دبائو کو تو ذہن میں لینا ہی نہیں ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *