| | |

بابر اعظم کم عمری میں پاکستان کا ستارہ،ستارہ امتیاز لے لیا

 

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کم عمری میں پاکستان کا ستارہ،ستارہ امتیاز لے لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ایک عجب بات یہ تھی کہ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ملک کی اہم ترین شخصیات کی موجودگی میں  انہیں یہ اعزازنہیں  ملا۔اں۔کا اعزاز گورنر ہائوس میں دیا گیا ،وہ کم عمری میں وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے کرکٹ کھلاڑی یا کپتان ہیں۔

ادھر اسلام آباد میں بابر اعظم سے قبل اسکواش کھلاڑیوں جہانگیر خان اور جان شیرخان کو بھی یہ اعزازات دیئے گئے۔ان کے ساتھ دیگر شخصیات بھی ستارہ امتیاز حاصل کررہی تھیں۔

پاکستان میں 23مارچ کو یوم پاکستان کے حوالہ سے منایا جاتاہے۔اس روز کی روایت کے مطابق نمایاں افراد کو سول اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔

کرکٹ فینز اسلام آباد میں بابر اعظم کو تلاش کرتے رہ گئے لیکن ان کا اعزاز لاہور تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *