| | | | |

رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف

 

 

کاکول،کرک اگین رپورٹ

رات گئے بابر اعظم کی تصدیق آگئی،اہم اعلان،واپسی،بھارتی صحافی مخالف

بابر اعظم نے تصدیق کردی۔آفیشل ایکس اکائونٹ سے لکھا ہے کہ

بیک

مطلب واپسی

بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ کی کپتانی قبول کرلی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی بھی واپس مل جائے گی۔

جمعہ کے روز اس کی تصدیق ہوگئی تھی کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کپتانی کی پیشکش کی ہے اور 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 4 اراکین نے بھی یہی سفارش کی تھی۔

اب بابر اعظم نے رات گئے اعلان کیا اور تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم کپتان ہونگے اور بطور کپتان واپسی ہے۔

دوسری جانب معروف بھارتی صحافی وکرام گپتا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو یہ ذمہ داری قبول نہیں کرنی چاہیے تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *