| | | | | | |

سوال پر بابر اعظم غصہ سے لال پیلے،انگلی اٹھادی

 

بابر اعظم ایک سوال پر برا مناگئے۔پریس کانفرنس میں غصہ سے جھاڑ دیا۔

آمریکا میں پاکستان کی ٹریننگ کے بعد پاکستان کے کپتان پریس کانفرنس کررہے تھے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کل امریکا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیل رہا یے۔بابر اعظم نے انکشاف کیا کہ عماد وسیم اس میچ سے باہر ہونگے ۔شاداب خان کی بری پرفارمنس کے تناظر میں وہ جب جواب دے رہے تھے تو اسی سے متعلق فالو سوال پر بابر اعظم بھڑک اٹھے اور نہایت غصہ سے کہا کہ میں یہ بات مکمل کرلوں پہلے یہ کرلوں۔اس موقع پر انہوں نے انگلی اٹھائی اور شدید غصہ دکھایا ۔

باقی وہی روایتی باتیں تھیں کہ ہم سیکھ رہے ہیں۔غلطیاں نہیں کریں گے۔یہ کریں گے اور وہ کریں گے۔اوپنرز خود آئیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *