| | |

کرکٹ ترقی سے بڑھ کرایک اور ترقی ،بابر اعظم کا تازہ ترین انکشاف

 

 

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ترقی سے بڑھ کرایک اور ترقی ،بابر اعظم کا تازہ ترین انکشاف

بابر اعظم کا مکہ مکرمہ سے تازہ ترین بیان آگیا۔امن اور انسانیت کیلئے دعائیں ۔

سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں کہ

عمرہ ادا کرنے کے بعد خوشی اور روحانی طور پر ترقی کا احساس۔ عکاسی اور امن کا ایک لمحہ۔ اس سفر کے لیے مشکور ہوں اور پوری انسانیت کی بھلائی اور امن کے لیے دعاگو ہوں۔

بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *