| | | | | | | |

لاہور ایئرپورٹ ،بابر اعظم پہنچ گئے ،فینز کے زندہ آباد کے نعرے

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ورلڈ کپ ناکامی کے سفر کے باجود لاہور ایئرپورٹ پر اچھا استقبال ۔عوام اپنے کپتان کو دیکھ کر کھل اٹھے ۔

بابر اعظم کو دیکھ کر پاکستان ذندہ آباد کے نعرے لگاتے ۔بابر اعظم کے لئے بھی نعرے بازی کی گئی۔

بابر اعظم سخت سکیورٹی حصار میں تھے۔

ایک بات نوٹ کرنے والی تھی کہ بابر اعظم سخت پریشان دکھائی دیئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *