| | | | |

بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ نہایت ذومعنی جملہ شیئرکردیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ نہایت ذومعنی جملہ شیئرکردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک شاندار تصویر،ساتھ میں ذومعنی جملے نے نئی بحث چھیڑی ہے۔پاکستانی کپتان نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے،جس میں علامتی طور پر 2 چیزیں واضح ہیں۔ساتھ میں ایک ہی جملہ ہے لیکن اس میں جیسے سب کچھ موجود ہے۔بابر اعظم،تصویر، نہایت ذومعنی جملہ ۔

پاکستانی کپتان نے سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

ہر چیز قابل فہم ہے

اب ان کا اشارہ تصویر کی جانب ہے،حالات کی طرف ہے۔بحث کی جانب ہے۔سب کچھ یا ان میں سے کو ئی ایک مطلب پر یہ جواب سمجھا جاسکتا ہے۔بابر اعظم،تصویر، نہایت ذومعنی جملہ

پاکستان کرکٹ،50 برس بعد 500 کا کلب،کیک چل گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ جمعرات کو کھیلا گیا تھا۔بابر اعظم نے 49 رنزکی اننگ میں تیز ترین 12 ہزار انٹرنیشنل اسکور کا سن میل عبور کیا تھا۔پاکستان 5 وکٹ سے جیتا تھا۔

بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی بال بال بچ گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *