| | | |

بابر اعظم کی شادی کس سے ہورہی، تاریخی 4 روزہ ٹیسٹ کسےمل گیا

 

 

لاہور ،ہرارے،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کی شادی کس سے ہورہی، تاریخی 4 روزہ ٹیسٹ کسےملاملا گیا

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی سیٹ ہو گئی ہے۔ورلڈکپ 2023 کے فوری بعد دورہ آسٹریلیا سے قبل ان کی شادی ہوگی اور یہ شادی کس سے ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی ان کی خالہ کی بیٹی سے ہوگی۔

ادھر کرکٹ کی بڑی نیوز یہ ہے کہ

زمبابوے کرکٹ ٹیم  2003 کے بعد پہلی بار دو طرفہ سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ دونوں ٹیمیں 28 سے 31 مئی 2025 تک چار روزہ ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔میچ کے مقام کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

آخری بار زمبابوے نے انگلینڈ کا دورہ کیا تھا، میزبان نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیتی تھی، دونوں میں اننگز کے فرق سے فتح حاصل کی تھی۔ اس کے بعد زمبابوے نے انگلینڈ کے ساتھ ایک ون ڈے سیریز میں شرکت کی، جس میں جنوبی افریقہ بھی شامل تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *