| | | | |

بابر،سرفراز،عثمان واپس کیمپ میں پہنچ گئے،حسن علی کی بھی جوائننگ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

بابر،سرفراز،عثمان واپس کیمپ میں پہنچ گئے،حسن علی کی بھی جوائننگ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دوسرا دن۔ پریکٹس شروع۔ امام الحق کی شادی میں شرکت کے بعد بابر اعظم ،سرفراز احمد اور عثمان قادر کیمپ میں دوبارہ شامل ہوگئے ہیں۔حسن علی نے کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔آف اسپنر ساجد خان بھی کیمپ میں شامل۔ثمین گل محمد علی اور علی شفیق نے بھی کیمپ جوائن کرلیا۔

آسٹریلیا اور پیٹ کمنز نے مجھے دھوکہ دیا،وہ قسمت سے نہیں بلکہ ایسے جیتے،ایشون کا الزام

یوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مکمل توجہ سے ٹریننگ کررہے ہیں،اس لئے کہ آسٹریلیا کا دورہ شیڈول ہے۔

گزشتہ رات سرفراز احمد،بابر اعظم اور عثمان قادر لاہور میں امام الحق شادی کی تقریب میں تھے لیکن وہ آج علی الصبح پنڈی واپس پہنچ گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *