| | | | |

بد حواسیاں یا ایسی مہمان نوازیاں،پاکستان کے بھارت اترنے سے قبل موقع موقع

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارتی براڈ کاسٹرز،کرکٹ چلانے والے کچھ بھی ہوں،بھلے کوئی بھی ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت اترنے سے قبل ہی بوکھلا اٹھے۔ایک بار پھر موقع موقع کا اشتہار چلادیا ہے۔یوں انہوں نے 3 سال قبل والی روایت دہرادی۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021  میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی رویہ بدلاتھا لیکن اب ایک بار پھر یہ حرکات شروع ہوگئی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ،کھلاڑیوں مین کیسا مذاق،کنگ بناکون،فون استعمال پر کسے ملا خاص حوالہ

سوشل میڈیا پر صارفین نے برا منایا ہے۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ اس مرتبہ موقع موقع نہیں،ٹھوکا ،ٹھوکا ہوگا۔بھارت گزشتہ 2 سال کی 2 ماریں یاد رکھے۔

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم آج بھارت پہنچے گی۔پرسوں اس کا پہلا وارم اپ میچ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *