| | | | |

ایشیا کپ،پاکستان بنگلہ دیش سے ٹاس ہارگیا

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس ہارگیا۔

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

 

بیٹنگ ٹریک پر بنگلہ دیش 300 اسکور کرنا چاہتا ہے۔پاکستان کی بائولنگ کو چیلنج ہوگا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ ہے۔فہیم اشرف کا آج ٹیسٹ کیس ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *