| | |

ورلڈکپ سے قبل شاہین آفریدی کی میگا اننگ شروع،مہندی تقریبات کا آغاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ سے قبل شاہین آفریدی کی میگا اننگ شروع،مہندی تقریبات کا آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے قبل میگا اننگ شروع ہونے والی ہے۔شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیوز میں دیکھاجاسکتاہے کہ شاہین آفریدی اپنے سسر سابق کپتان شاہد خان آفریدی ودیگر کے ساتھ تقریب میں موجود ہیں،۔دیگر مہمان بھی شریک ہیں۔

ایشیا کپ شکست کے بعد پہلی بار بابر اور رضوان کے ہشاش بشاش چہرے،کہاں موجود

کھانے کا دور چل رہا ہے،کہیں شاہین اور شاہد خان آفریدی کھڑے ایک دوسرے کے ساتھ رازونیاز میں لگے ہیں۔

ادھر دبئی سے ایک اور ویڈیو ہے۔ان فٹ ہونے والے نسیم شاہ اپنی انجری ریکوری کے لئے ورک شروع کرچکے ہیں۔دیکھنا ہوگا کہ وہ شاہین کی شادی میں شریک ہوبھی سکتے ہیں یا نہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *