| | | |

ایشیا کپ شکست کے بعد پہلی بار بابر اور رضوان کے ہشاش بشاش چہرے،کہاں موجود

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ شکست کے بعد پہلی بار بابر اور رضوان کے ہشاش بشاش چہرے،کہاں موجود۔ایشیا کپ شکست۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں شکست پر ناراضگی۔ورلڈکپ اسکواڈ سے کچھ کے اخراج کی خبروں کے درمیان کرکٹ فینزکے لئے ایک دلچسپ منظر سامنے آیاہے۔قومی کپتان بابر اعظم اپنے سب سے معتمد ساتھی محمدرضوان کے ساتھ دبئی کے ایک ایونٹ میں شریک دیکھے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں اور دونوں ہی نہایت خوش ہیں۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اوردیگرسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرچکے ہیں۔ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان جلد ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *