| | | | | | |

بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم

 

 

کولمبو،کرک اگین

بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم

نسیم شاہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز۔شولڈر سکیننگ کے لئے دبئی ہسپتال ۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے ابتدائی حصے سے باہر ہوگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ انکشاف ایشیا کپ میں پاکستان کی سری لنکا سے شکست کے بعد کیا ہے اور ٹیم کے ایشیا کپ فائنل سے باہر ہونے پر وہ دکھی تھے ۔

بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو انجری مسائل ہیں لیکن ہم پلان بی رکھتے ہیں ۔اس کی تفصیلات نہیں ہیں۔
بابر اعظم نے مزید کہا ہے کہ ایشیا کپ کے دوران نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ان کی انجری سنجیدہ ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ وہ کب فٹ ہونگے۔میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز سے باہر ہونگے۔ممکن ہے کہ آخری میچز میں ہوں۔

رات گئے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ ،پاکستان تیسرے نمبر پر چلاگیا،ٹیم کی وطنی واپسی کا شیڈول

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کے سائیڈ ایشوز ہیں۔وہ فٹ ہوکر ورلڈکپ میں فوری طور پر شامل ہونگے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹکڑیوں کی شکل میں آج براستہ دبئی وطن واپس پہنچے گی۔

کولمبو اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *