| | | | | | |

رات گئے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ ،پاکستان تیسرے نمبر پر چلاگیا،ٹیم کی وطنی واپسی کا شیڈول

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم نہ رہی۔آئی سی سی نے رات گئے ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے۔پاکستان کی جگہ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کا دوسرا نمبر ہوگیا۔پاکستان سب تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔

ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری ہوگیا ہے۔

پی سی بی میڈیا ریلیز رات گئے جاری ہے اور وہ کچھ یوں ہے۔

Pakistan team will depart Colombo today (15 September).

Babar Azam, Shaheen Afridi, Mohammad Rizwan, Iftikhar Ahmed and Saud Shakeel will depart for Dubai in the morning at 10am from where they will leave for their respective destinations.

Morne Morkel and Andrew Puttick will fly to Australia and South Africa. Their flight timings are to be confirmed.

The other squad members will fly for Dubai in the evening at 8:35pm from where they will depart for their respective destinations/home towns.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *