| | | | | | |

ٹیسٹ کرکٹ کوبچانے کیلئے بڑی تبدیلی آئی سی سی ایجنڈے میں،کیا ہونے جارہا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

ٹیسٹ کرکٹ کوبچانے کیلئے بڑی تبدیلی آئی سی سی ایجنڈے میں،کیا ہونے جارہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کوبچانے اور کمزور ممالک کو اس ریس میں رکھنے اور سیریز کو کم سے کم 3 میچز کی کرنے کیلئے اس کے فارمیٹ میں تبدیلی کا ایجنڈا ایک بارپھر سرفہرست ہوگیا ہے۔آسٹریلیا اور پاکستان اور بھارت ،جنوبی افریقا کے حالیہ ٹیسٹ میچز کا دورانیہ 4 روز ہی رہا ہے۔خراب موسم،بارش بھی میچز کو 5 ویں روز تک نہیں لے جاسکے۔

افغانستان کرکٹ شیڈول میں تیزی،45 روز میں 2 ممالک کے خلاف2 ٹیسٹ،6 ون ڈے،6 ٹی 20،پی ایس ایل سےٹکرائو ہوگیا

پرتھ،میلبرن اور سڈنی میں تینوں میچز 4 روز میں ختم ہوگئے۔متعدد مواقع پر بارش بھی ہوئی لیکن اس کے باوجود 450 اوورز کی بجائے دن بھر جتنے اوورز کم ہوئے۔تجارتی سطح پر،اسی طرح کرکٹ فینزکیلئے اور سب سے بڑھ کر وقت کی بچے کیلئے اسے 4 روزہ کرنے کا پلن پھر بن رہا ہے۔آئی سی سی کے کے اگلے 2 اجلاس میں اسی پر بات ہوگی۔

افغانستان کرکٹ بورڈکے فیصلے میں ڈرامائی تبدیلی،فاروقی،مجیب اور نوین کیلئے گڈ نیوز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )4 سال قبل بھی یہ بحث شروع کرچکی ہے لیکن اسے زیادہ تقویت نہیں ملی ،اب دلائل مضبوط ہوگئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *