| | |

برائن لارا کی ویسٹ انڈیز کرکٹ میں واپسی

 

 

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز کرکٹ میں برائن لاراکی واپسی۔نئے پڑنے والوں کے لئے شاید یہ بڑی بات نہ ہو،لیکن وہ لوگ جن کے سامنے برائن لارا نے کرکٹ کھیلی ہے،ان کے لئے بگ بریکنگ نیوز ہے۔

لیفٹ ہینڈ سابق بڑے کھلاڑی برائن لارا کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سیٹ اپ میں لایا گیا ہے اور وہ  بورڈ میں پرفارمنس  مینٹور کے طور پرکام کریں گے۔ان کی رسائی تمام مینز اورویمنز ٹیموں تک ہوگی۔

برائن لارا اپنے دور کے لینجڈری کرکٹر ہیں۔انہوں نے بے پناہ خدمات سرانجام دی ہیں۔وہ آئی پی ایل میں حیدر آباد ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ہیں لیکن  اس کے ساتھ ویسٹ انڈیز بورڈ کا حصہ بھی ہونگے۔

لارا  گزشتہ دنوں ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں ناکامی پر ویسٹ انڈیز کرکٹ انکوائری رپورٹ تیار کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *