ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی  ممکن
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی ممکن

    عمران عثمانی کا تجزیہ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اوور ہوگیا۔یہ ایک سچ ہے۔بھارت کے بعد زمبابوے سے شکست ہوگئی ہے۔کیا اس ٹیم سے یہ امید رکھنی چاہئے کہ یہ ٹائٹل جیتے گی۔جب یہ مشکل ہے تو پھر اگر مگر اور اگر کے کس ہیر پھیر کا شکار ہونا ضروری…

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیتآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جنوبی افریقا کی104 رنز کی  باوقار جیت۔بنگلہ دیش کو بڑی آسانی سے ٹھیکانے لگادیا۔اینرچ نورتج اور تبریزشمسی نے کلاسیکل بالز کیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز ٹیم نے 5 وکٹ پر…

بنگلہ دیشی ٹیم پر 5 رنز کا جرمانہ پڑگیا
| | | | | | |

بنگلہ دیشی ٹیم پر 5 رنز کا جرمانہ پڑگیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پہلی بار کسی بھی ٹیم کو 5 رنزکا جرمانہ ہوگیا ہے۔ایک اور اوو ہائٹ نوبال بھی سامنے آئی۔فری ہٹ پر کیچ آئوٹ کے باوجود اسکور بھن  بن گیا۔اس کے ساتھ ہی رواں ایونٹ کی پہلی سنچری بن گئی۔ سڈنی میں جاری مینز ٹی 20…

جنوبی افریقا کپتان مذاق بن گئے، ٹیم بارش سے خوفزدہ،میچ رکنے کے بعد پھر شروع
| | | | | |

جنوبی افریقا کپتان مذاق بن گئے، ٹیم بارش سے خوفزدہ،میچ رکنے کے بعد پھر شروع

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images/ICC بارش آئی۔پروٹیز مرجھاگئے۔کھیل رکا،کھلاڑی ڈر گئے لیکن کچھ دیر بعد میچ شروع ہوا تو جیسے جان میں جان جان آئی ۔ پروٹیز کپتان مذاق بن گئے۔ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔وہ بظاہر آسان دکھائی دینے والے بنگلہ دیش میچ میں بھی  ناکام ہوئے اور 2 رنزہی بناسکے۔انہیں تسکین احمد نے…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ تیز پچ پرپاکستان آج اپنے 4  پیسرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 میں گروپ 2 کا ایک ہی روز کا یہ تیسرا میچ ہوگا ،جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل بھارت اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Images by ICC گروپ 2 کی موجودہ پوزیشن۔بنگلہ دیش 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کا میچ بارش کی  نذر ہوا تھا،اس لئے دونوں کا ایک ایک پوائنٹ۔ پاکستان اور نیدرلینڈز صفر پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہیں۔ آئی سی…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز

    کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں کل 27 اکتوبر بروز جمعرات 3 میچز کھیلے جائیں گے،ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک دن میں 3 میچز شیڈول ہونگے۔2 میچز سڈنی میں ہیں اور ایک میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔موسم کی اہمیت ہوگی۔ آج میلبرن میں…

ٹی 20 ورلڈکپ،نیدرلینڈز بنگلہ دیش  کے خلاف جیتا ہوا میچ ہارگیا
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،نیدرلینڈز بنگلہ دیش کے خلاف جیتا ہوا میچ ہارگیا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے میچ بچالیا۔ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میں آنے والی نیدرلینڈز ٹیم اپنے پہلے آسان امتحان میں پاس ہوتے ہوتے رہ گئی۔145 رنزکے تعاقب میں محض 15 رنزپر 4 وکٹ کھونے کے بعد اننگ نہ سنبھل سکی اور پوری ٹیم  135  اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔آخری وکٹ پروین مکرین نے مزاحمت…

نیدر لینڈز بنگلہ دیش کو قابو کرنے جارہا؟کم اسکور کا ہدف
| | | | | |

نیدر لینڈز بنگلہ دیش کو قابو کرنے جارہا؟کم اسکور کا ہدف

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/ICC بنگلہ دیشی اننگ تمام ،پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی،کیا آئی سی سی ٹی 202 ورلڈکپ 2022 میں کوئی بڑا اپ سیٹ ہونے والا ہے؟جواب مل جائے گا۔ ہوبارٹ میں جاری آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف بنگلہ دیشی ٹیم …

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیشی وکٹوں کی لائن لگ گئی،پریشانی
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیشی وکٹوں کی لائن لگ گئی،پریشانی

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف بنگلہ دیش کی وکٹیں گرنے کی لائن لگ گئی،یہ سلسلہ جاری تھا کہ بارش نے اس میں تعطل کردیا ہے،اس سے ٹائیگرز ٹیم کو تھوڑا سکون ملا ہے لیکن اس سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ میچ دوبارہ شروع ہوتے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا،بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا،بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش اورنیدرلینڈز میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ڈچ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔بنگلہ دیشی اننگ شروع ہوگئی ہے۔ گروپ 2 میں یہ دوسرا میچ ہے،کل پہلا میچ پاکستان اور بھارت کھیلے تھے۔اسی…

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچز،بارش کا خطرہ،کوچ کی وجہ سے کپتان ریٹائر
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچز،بارش کا خطرہ،کوچ کی وجہ سے کپتان ریٹائر

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج 24 اکتوبر کو 2 میچز شیڈول ہیں۔یہ بھی گروپ 2 کے ہونگے،جہاں پہلا میچ صبح 9 بجے شروع ہوگا۔بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز مقابل ہونگے،یہ میچ نیدرلینڈز کے لئے کسی پریشانی کا سبب نہیں ہوگا،البتہ بنگلہ دیش کے لئے ضروبنے گا۔اپنے سے کمزور…