آسٹریلیا میں 14روزہ قرنطینہ،12 روز میں شکست،انگلش ہیڈ کوچ خطرے میں،امیدوار سامنے آگیا
| | | |

آسٹریلیا میں 14روزہ قرنطینہ،12 روز میں شکست،انگلش ہیڈ کوچ خطرے میں،امیدوار سامنے آگیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo آسٹریلیا میں 14روزہ قرنطینہ،12 روز میں شکست،انگلش ہیڈ کوچ خطرے میں،امیدوار سامنے آگیا۔انگلینڈ کرکٹ میں کیا چلا رہا،ایشز ابھی سنٹر سے تھوڑی اوپر ہوئی ہے،سیریزہاتھوں سے نکل چکی ہے،ذلت کم کرنے کےمواقع تو موجود ہیں،سیریز کی واپسی،ٹرافی اٹھانے کے خوب بکھرے جاچکے ہیں۔برسبین سے کہانی شروع ہوئی۔ایڈیلیڈ سے ہوتی میلبورن…

صبح کے بعد شام میں بھی بڑی ریٹائرمنٹ،ڈی کاک 29 سال کی عمر میں گئے
| | | |

صبح کے بعد شام میں بھی بڑی ریٹائرمنٹ،ڈی کاک 29 سال کی عمر میں گئے

سنچورین،کرک اگین رپورٹ File Photo صبح کے بعد شام،گزرتے بلکہ مکمل ہوتے سال کے قریب آخری دن  ایک اور ٹیسٹ ریٹائرمنٹ آگئی ہے۔دوسرا دھماکا جنوبی افریقا کے ینگ وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کاک نے کردیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق ڈی کاک ٹیسٹ کرکٹ سے رٰیٹائرہوگئے ہیں،یہ فیصلہ فوری نافذ ہوگیا ہے۔ بھارت کے…

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید
| | | | |

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سنچورین ٹیسٹ 113 رنز سے جیت لیا ہے،آخری روز جنوبی افریقا ٹیم  305رنزکے تعاقب میں  صرف 191رنز پر ڈھیر ہوگئی۔امیدوں کے مرکز ڈین ایلجر77 کرکے گئے۔بھارت نے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں جلد ہی اڑادیں۔یہ اس مقام پر بھارت کی پہلی کامیابی بھی ہے۔بمراہ اور شامی…

بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں آگئے
| | | | | | | |

بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں آگئے

  دبئی۔کرک اگین بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی پلیئرز ایوارڈ برائے 2021 کے لئے نامزد ہوگئے ہیں۔28 دسمبر سے کرکٹ گلوبل باڈی روازنہ کی بنیاد پر فارمیٹ کے اعتبار سے اعلان کر رہی ہے۔ جمعرات کو ایک روزہ کرکٹ کے لئے 4 پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ٹیسٹ اور ٹی 20 ایوارڈز…

سنچورین میں بھارت تاریخ کی پہلی فتح کے قریب ،پروٹیز کیا سرپرائز دے سکتے
| | | |

سنچورین میں بھارت تاریخ کی پہلی فتح کے قریب ،پروٹیز کیا سرپرائز دے سکتے

سنچورین،کرک اگین  رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار سنچورین کا قلعہ فتح کرنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ویرات کوہلی الیون کو سال 2021 کے آخری جب کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لئے صرف 6 وکٹیں درکار ہیں۔پروٹیز ٹیم کو اپنے ہوم گرائونڈ میں جیت کے لئے مزید…

سنچورین میں وکٹوں کی بہاریں،پروٹیز کی واپسی،بھارت نے رخصتی کا پروانہ تھمادیا
| | | | | | |

سنچورین میں وکٹوں کی بہاریں،پروٹیز کی واپسی،بھارت نے رخصتی کا پروانہ تھمادیا

  سنچورین۔کرک اگین رپورٹ Image Source.Twitter سنچورین ٹیسٹ بارش کے بعد اپنی اصلی جوبن پر آگیا۔باکسنگ ڈے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کا پہلا دن بیٹرز کے لئے سازگار رہا۔کے ایل راہول کی سنچری نے میچ اور پچ کا ایک تعارف دیا تھا۔اگلے روز بارش کے باعث ایک بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوا۔…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون،انگلینڈ کا 7واں نمبر

میلبورن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔آسٹریلیا نے ٹاپ کرلیا ہے۔سری لنکا کی پہلی پوزیشن چھین لی ہے،پے درپے ناکامیوں کے بعد انگلینڈ کی 7 ویں خراب ترین پوزیشن ہوگئی ہے،اس کے فائنل میں جانے کے امکانات ختم…

سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر
| | | | | | | | | | | | | | | |

سال 2021 اور ٹیسٹ کرکٹ،کورونا کے باوجود طاقتور ممالک کے درجنوں میچ،باقی ممالک حقیر

کرک اگین رپورٹ File Photo ایک روزہ کرکٹ سے کسی کو اختلاف ہوگا۔ضرور ہوگا کہ آئی سی سی ایونٹ نہیں۔کورونا ہے،سیریز ملتوی ہوئی ہیں تو ایسے لوگ پھر ذرا کرکٹ کے طویل فارمیٹ ٹیسٹ کو لے لیں،یہاں بھی سال بھر عدم توازن رہا،اکثریتی طاقتور ٹیمیں زیادہ اہکشن میں رہیں،باقی سب کا حال برا ہی تھا۔ہمیشہ…

بارش نے 2 میچز کے دن مکمل لپیٹ ڈالے
| | | | | |

بارش نے 2 میچز کے دن مکمل لپیٹ ڈالے

  کراچی۔سنچورین۔کرک اگین بارش نے اہم میچز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔منتظمین نے اچھے انتظار کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ایک بال بھی نہ ڈالی جاسکی۔ قائداعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نظر ہوگیا….

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ میں بھی کورونا مثبت،میچ میں تاخیر،انڈر 19 ایشیا کپ میچز،بی پی ایل میں پی ایس ایل کے پلیئرز
| | | | | | | | | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ میں بھی کورونا مثبت،میچ میں تاخیر،انڈر 19 ایشیا کپ میچز،بی پی ایل میں پی ایس ایل کے پلیئرز

کرک اگین اسپیشل ڈیسک بھارت اور جنوبی افریقا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔سنچورین میں ہونے والی بارش کے باعث  تاحال میچ کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ادھر جنوبی افریقا ٹیم میں شامل ایک کھلاڑی کوروناکی علامات کی وجہ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ڈونی اولیور کو سنچورین کے…

کوہلی کا شکار کرکے بھی پروٹیز شکست خوردہ،پہلا دن بھارت کے نام
| | | | |

کوہلی کا شکار کرکے بھی پروٹیز شکست خوردہ،پہلا دن بھارت کے نام

  سنچورین۔کرک اگین رپورٹ بھارت نے ماضی کے برعکس دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا ہے۔پروٹیز کے اب تک کے ناقابل تسخیر قلعہ میں اس کا ہولڈ رہا ہے۔باکسنگ سے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے پروٹیز پلیئرز کو تھکا مارا۔دن بھر کے 90 اوورز کے کھیل کے بعد اس…

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر
| | | | | | | | | |

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر

  سنچورین٫کابل٫سڈنی ۔کرک اگین ویرات کوہلی کے لئے ایک اور سال بنا سنچری کے تمام ہونے کو ہے۔سنچورین میں جاری پہلے ،سال کے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سیٹ ہوجانےکےبعد بھی وہ چلے گئے۔ان کی مایوسی قابل دید تھی۔ بھارتی اننگ پر کوئی دباؤ نہ تھا۔بھارتی کپتان 35 پر سیٹ تھے۔مجموعہ 2 وکٹ پر…