پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ قومی اسکواڈ کل سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔قومی اسکواڈ کل صبح ساڑھے دس بجے سے میرپور میں ٹریننگ سیشن کرے گا ۔ اسکواڈ 3 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت زیادہ پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے کیسے نیچے،مکمل فارمولہ
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت زیادہ پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے کیسے نیچے،مکمل فارمولہ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف اگلے میچ کی فتح اسے کہاں لے جاسکتی ہے،یہ بھی دیکھیں گے اور ساتھ یہ بھی کہ ناکامی یا ڈرا میچ کا مطلب کیا ہوگا۔ چٹاگرام ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان کے اب…

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے
| | | | | | |

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے

ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میں بگ چینجنگ،دھماکے دار انٹری. ٹیسٹ سیریز بچانے اور بدلہ چکانے لے لئے تگڑے نام آگئے. آل رائونڈر شکیب الحسن کو بلالیا گیا ہے. وہ پہلے ٹیسٹ کے اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن پھر انجری کے نام…

پاکستان کے دونوں اوپنرز وکٹ چھوڑ گئے،عابد علی بدقسمت,میچ پاکستان کے نام
| | | | | | |

پاکستان کے دونوں اوپنرز وکٹ چھوڑ گئے،عابد علی بدقسمت,میچ پاکستان کے نام

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image source :Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 8 وکٹ سے جیت لیا. پاکستان نے ہدف 2 وکٹ پر پوراکرلیا۔ اظہر 24 اور بابر 13 رنز پر ناقابل شکست گئے. پاکستان  کے دونوں اوپنرز اوپرتلے آئوٹ ہوگئے۔عابد علی بدقسمت رہے۔۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ…

انضمام الحق کیویز کی پرفارمنس،اپنا اندازا غلط ہونے پر حیران،پاکستان کے لئے خطرے کی نشاندہی
| | | | | | | |

انضمام الحق کیویز کی پرفارمنس،اپنا اندازا غلط ہونے پر حیران،پاکستان کے لئے خطرے کی نشاندہی

لاہور۔کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ میں پہلے بھارت کی بات کروں گا۔کیا کریڈٹ نیوزی لینڈ کو دنیا چاہئے یا انڈیا کو بد قسمت کہنا چاہئے۔میرے خیال میں نیوزی لینڈ کو کریڈٹ جاتا ہے۔میرا یقین تھا کہ 5 ویں روز بھارتی اسپنرز…

بائولنگ کوچ فلینڈر کا پاکستانی پلیئرز سے جذباتی خطاب،چٹکلے بهی چهوڑے
| | | | | | |

بائولنگ کوچ فلینڈر کا پاکستانی پلیئرز سے جذباتی خطاب،چٹکلے بهی چهوڑے

  چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر کا جذباتی خطاب،چٹکلے بھی چھوڑے. پوری ٹیم ہنستی رہی. قہقہے بھی لگے.آخر میں پلیئرز کو گلے لگا کر پروٹیز بائولنگ کوچ پاکستانی کیمپ سے نکل گئے. وہ سیریز کے دوران واپس اپنے ملک جارہے ہیں. کورونا کی نئی لہر سے افریقی ممالک متاثر…

نیوزی لینڈ نے بھارت میں گھس کر ٹیسٹ فتح چھین ہی لی،میچ کا سنسنی خیز انجام
| | | | |

نیوزی لینڈ نے بھارت میں گھس کر ٹیسٹ فتح چھین ہی لی،میچ کا سنسنی خیز انجام

کان پور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twittter نیوزی لینڈ نے بھارت میں گھس کر بھارت سے فتح چھین لی،کان پور ٹیسٹ کا سنسنی خیز انجام،میچ ڈرا ہوگیا۔بھارتی بائولرز کی بے بسی  کا اندازا اس امر سے لگالیں کہ وہ آخری 2 وکٹیں 13 اوورز اور آخری وکٹ 9 اوورز کے کھیل میں بھی نہ اڑاسکے۔بظاہر…

پاکستان اور فتح میں 93 رنزکا فاصلہ حائل،دلچسپ پوائنٹس
| | | | | | |

پاکستان اور فتح میں 93 رنزکا فاصلہ حائل،دلچسپ پوائنٹس

چٹاگرام،کرک ا گین رپورٹ Image Twitter پاکستان اور فتح کے درمیان اب صرف 93 رنز حائل ہوگئے۔اس کے لئے کل 5 ویں روز کے میچ کا انتظار کرنا ہوگا۔چٹاگرام میں جاری پاک،بنگلہ دیش ٹیسٹ کے چوتھے روز کچھ ڈرامائی لمحات ہوئے۔آخرکار گرین کیپس کو جیت کے لئے 202 رنزکا ہدف ملا۔اس نے اوپنرز کی شاندار…

بنگلہ دیش،4 وکٹیں 4 رنزکے اندر اڑ گئیں،پاکستان کو 202 اسکور کی ضرورت
| | | | | | |

بنگلہ دیش،4 وکٹیں 4 رنزکے اندر اڑ گئیں،پاکستان کو 202 اسکور کی ضرورت

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کے لئے رنزکا ہدف دے دیا ہے،ٹیم نے چوتھی اننگ میں 200 سے زائد کے نفسیاتی اسکور کو عبور کرکے اپنے پلانز واضح کئے ہیں۔چٹاگرام میں کھیل کے چوتھے روز میزبان ٹیم  نے پہلا سیشن اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کی…

پاکستان یا بنگلہ دیش،کون فاتح،3 ممکنہ کنڈیشنز
| | | | | | |

پاکستان یا بنگلہ دیش،کون فاتح،3 ممکنہ کنڈیشنز

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کہنے اور سننے کو یہ بہت اچھا لگے گا کہ بنگلہ دیش کے 39 پر 4 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ایسا پہلی اننگ میں بھی ہوا تھا۔جب 49 پر 4 آئوٹ تھے اور پاکستان 5 ویں وکٹ کے لئے ترس گیا تھا،ابھی بات صرف 39 تک کی نہیں ہے۔بنگلہ دیش کی…

بنگلہ دیش کی ٹیم جعلی،فضول ٹیسٹ کرکٹ،انضمام الحق ناکام پلیئرزکی بجائے کہیں اور برس پڑے
| | | | | | | | |

بنگلہ دیش کی ٹیم جعلی،فضول ٹیسٹ کرکٹ،انضمام الحق ناکام پلیئرزکی بجائے کہیں اور برس پڑے

لاہور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter انضمام الحق نے کہا  ہے کہ پاکستان کی پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف پوزیشن بہتر ہے۔ایک بات اور بھی ہے۔ویسے پاکستانی بیٹنگ لائن نے مایوس کیا۔146 کے آغاز کے بعد اس سے بھی کم اسکور میں پوری ٹیم گر گئی۔یہ پچ بھی ایسی نہیں تھی کہ اس…

اظہر علی پہلی ہی بال پر صفر کا شکار،عابد علی کی چوتھی سنچری،2وکٹیں گر گئیں
| | | | | | |

اظہر علی پہلی ہی بال پر صفر کا شکار،عابد علی کی چوتھی سنچری،2وکٹیں گر گئیں

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیسری صبح پاکستانی کیمپ کے لئے اچھی شروع نہیں ہوئی۔145 رنزبناکسی نقصان کے اپنی مہم شروع کرنے والی گرین کیپس ٹیم کو 3 بڑے جھٹکے لگے۔ناقابل شکست اوپننگ شراکت آتے ہی ٹوٹ گئی۔ایک رن کے اضافے کے ساتھ کل کے ہی اسکور پر کھیلنے…