ورلڈکپ کہانی یہ ہے کہ پاکستان بھارت جائے گا،چیمپئن بننے کے 2 اشارے
| | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی یہ ہے کہ پاکستان بھارت جائے گا،چیمپئن بننے کے 2 اشارے

    ورلڈکپ کہانی سے عمران عثمانی،چوتھی قسط   ورلڈکپ کہانی یہ ہے کہ پاکستان بھارت جائے گا،چیمپئن بننے کے 2 اشارے۔ورلڈکپ کا سال ہے۔پاکستان اور بھارت میں جنگی ماحول سے بڑا تنائو ہے۔بھارت کی جانب سے نہایت سختی ہے۔آئی سی سی فنانس ماڈل کا جو 38 فیصد اکیلا لے جائے۔آئی پیایل کی مدد سے…

ایشیا کپ اور ورلڈکپ فیصلہ کادن آگیا،بھارت کا ایک اور دھماکا،چیمپئنز ٹرافی نشانہ پر
| | | | | | | | |

ایشیا کپ اور ورلڈکپ فیصلہ کادن آگیا،بھارت کا ایک اور دھماکا،چیمپئنز ٹرافی نشانہ پر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ اور ورلڈکپ فیصلہ کادن آگیا،بھارت کا ایک اور دھماکا،چیمپئنز ٹرافی نشانہ پر۔ایشیا کپ کی قسمت کا فیصلہ تو اگلے ہفتہ ہوگا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے مزید ایک اور وار کرنے کا پلان کرلیا ہے۔یہاں فی الوقت ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے ایشوز کھڑے ہیں لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ…

پی سی بی اعلامیہ آگیا،ایشیاکپ،ورلڈکپ پر سب کو حیران کردیا
| | | | | | | | |

پی سی بی اعلامیہ آگیا،ایشیاکپ،ورلڈکپ پر سب کو حیران کردیا

لاپور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین  پی سی بی اعلامیہ آگیا،ایشیاکپ،ورلڈکپ پر سب کو حیران کردیا۔پی سی بی نے آئی سی سی حکام کے ساتھ ہونے والی2 روزہ میٹنگ کا تفصیلی خبرنامہ جاری کردیا۔حیرت انگیز طور پر ہاٹ ایشوز جیساکہ ایشیا کپ،ورلڈکپ 2023،پاکستان اور بھارت کے ایک دوسرے کے ہاں دورے اور آئی سی سی…

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں
| | | | | | | | | | |

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی…

پی سی بی اور آئی سی سی مذاکرات ختم،پاکستان نے جوابی ضمانت مانگ لی
| | | | | | |

پی سی بی اور آئی سی سی مذاکرات ختم،پاکستان نے جوابی ضمانت مانگ لی

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں ہنگامہ خیز مذاکرات ختم ۔پی سی بی اعلامیہ تھوڑی دیر میں جاری کرے گا لیکن کرک اگین ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کو بنیاد بناکر آئی سی سی سے سوال کیا ہے کہ بھارت کا یہ…

آئی سی سی اور بھارت خوفزدہ،پی سی بی کیا مانگ سکتا،انڈین میڈیا کا اعتراف،نئی ڈیمانڈ بھی بتادی
| | | | | |

آئی سی سی اور بھارت خوفزدہ،پی سی بی کیا مانگ سکتا،انڈین میڈیا کا اعتراف،نئی ڈیمانڈ بھی بتادی

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اور بھارت خوفزدہ،پی سی بی کیا مانگ سکتا،انڈین میڈیا کا اعتراف،نئی ڈیمانڈ بھی بتادی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی میڈیا نے اعتراف کرلیا کہ پی سی بی کی شاٹ پر بھارت اور آئی سی سی کیسے پریشان ہے اور بی سی سی آئی کیوں وہ ہائبرڈ ماڈل…

ورلڈکپ کہانی،ٹیسٹ ممالک جب پہلی بار میگا ایونٹ ہی نہ کھیل سکے
| | | | | |

ورلڈکپ کہانی،ٹیسٹ ممالک جب پہلی بار میگا ایونٹ ہی نہ کھیل سکے

ورلڈکپ کہانی سے  ورلڈکپ کہانی،ٹیسٹ ممالک جب پہلی بار میگا ایونٹ ہی نہ کھیل سکے۔کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ کی آمد ہے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ کا 13 واں ایڈیشن اس سال کے آخر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔اس حوالہ سے کرک اگین عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی کے اپ ڈیٹ ایڈیشن سے…

پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے
| | | | | | | | |

پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی حکام میں ہونے والی میٹنگ میں زبردست کھچائو سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے ورلڈکپ معمالہ پر فی الحال بال حکومت کے کورٹ میں ڈال کر یہ موقف اختیار کیا ہے…

ورلڈکپ کپ جیتنامشکل تو کوالیفائی کرنا اور مشکل،8 ٹیمیں کیسے پہنچیں،2 کیلئے اگلا چیلنج تیار
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کپ جیتنامشکل تو کوالیفائی کرنا اور مشکل،8 ٹیمیں کیسے پہنچیں،2 کیلئے اگلا چیلنج تیار

  عمران عثمانی ورلڈکپ کپ جیتنامشکل تو کوالیفائی کرنا اور مشکل،8 ٹیمیں کیسے پہنچیں،2 کیلئے اگلا چیلنج تیار۔عالمی کپ جیتنا مشکل ہے تو کوالیفائی کرنا بھی آسان امر نہ رہا تھا۔ ورلڈکپ کہانی میں اس کا ذکر تو بنتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شدید تنقید کا سامنا کرنے کے باوجود بھی ورلڈ کپ…

ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ
| | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ

عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سے آئی سی سی ورلڈکپ ریکارڈز کا ذکر شروع کرتے ہیں۔ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ۔تمام 11 ورلڈ کپ کے چیمپئن و رنر اپ ممالک  ٹائٹل  نتیجہ پہلا ورلڈ کپ 1975انگلینڈ لندن فائنل،ویسٹ انڈیز فاتح آسٹریلیا رنراپ۔ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیتا۔ دوسرا ورلڈ کپ…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات

  احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مکمل شیڈول کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔اس کا انکشاف بھارتی کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ کے بعد ہوا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ورلڈ ٹیسٹ…

مودی نے کس پہلے غیر ملکی وزیر اعظم کو بھارت میں ورلڈکپ دیکھنے کی دعوت دی
| | | | | | |

مودی نے کس پہلے غیر ملکی وزیر اعظم کو بھارت میں ورلڈکپ دیکھنے کی دعوت دی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے آفیشلی انداز میں پہلے غیر ملکی وزیر اعظم کو ورلڈکپ دیکھنےکی دعوت دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے ایک ملک کے وزیر اعظم اور اس کے کرکٹ فینز کو اپنے ہاں ورلڈ کپ دیکھنے اور دیوالی تہوار میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دے دی ہے۔ کوہلی کی…