پی ایس ایل 9،اضافی ٹیم کا حتمی فیصلہ کیا ہوا،لیگ کہاں ہوگی
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،اضافی ٹیم کا حتمی فیصلہ کیا ہوا،لیگ کہاں ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)9 کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ہوگئے۔7 ویں ٹیم کے بارے میں بھی حتمی اعلان یا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ساتھ میں پی ایس ایل 9 کی ونڈو بڑھادی گئی ہے۔ملک…