ٹائم سے جنگ،امریکا کا گرائونڈ،پچ تاحال بنجر،ٹی20 ورلڈکپ میں 40 روزباقی
| | | | | |

ٹائم سے جنگ،امریکا کا گرائونڈ،پچ تاحال بنجر،ٹی20 ورلڈکپ میں 40 روزباقی

  کرک اگین رپورٹ ٹائم سے جنگ،امریکا کا گرائونڈ،پچ تاحال بنجر،ٹی20 ورلڈکپ میں 40 روزباقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا میں ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم تاحال زیر تعمیر ہے۔میدان اور پچ بنجر ہے۔سیکڑوں کارکن کام کررہے ہیں۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے آغاز میں صرف 40 دن باقی ہیں،…

رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی
| | | | | | | |

رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی۔محمد رضوان پاکستان ٹیم منیجمنٹ سے خوش نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے باقی2 میچز میں بھی شرکت مشکوک ہے۔قریب باہر ہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ ٹیم منیجمنٹ محمد رضوان کو ورلڈ ٹی20 کپ 2024 میں نمبر 4…

ویوین رچرڈز نے ٹی 20 ورلڈچیمپئن ٹیم کی پیش گوئی کردی
| | | | | |

ویوین رچرڈز نے ٹی 20 ورلڈچیمپئن ٹیم کی پیش گوئی کردی

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویوین رچرڈز نے ٹی 20 ورلڈچیمپئن ٹیم کی پیش گوئی کردی۔کہتے ہیں کہ میں میچوں کا انتظار کر رہا ہوں، میں اپنی ویسٹ انڈیز ٹیم کی حمایت کر رہا ہوں تاکہ وہ بڑے دن کو پیش کر سکے۔ ہمارے پاس بہت اچھی ٹیم ہے، اور وہ روومین پاول کی قیادت میں متحد…

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بھارتی ٹیم کا پرومو جاری،پاکستان آئوٹ،فینز برہم،شکست کی مہر ثبت۔بھارت کا ٹی 20 ورلڈکپ پرومو جاری۔گلوبل براڈ کاسٹر کی جانب سے تیار کئے پرومو میں روہت شرما کو کپتان دکھایا گیا ہے اور ویرات کوہلی بھی شامل ہیں ۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان کی جھلک تک نہیں ہے۔بھارت…

محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ
| | | | | | | |

محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 کھلاڑی فائنل کرلئے گئے۔اعلان 28 اپریل کوہوگا۔   اس کے ساتھ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ان دوروں کیلئے ٹیم  میں3 اضافی کھلاڑی شامل ہونگے۔…

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 10 پلیئرز فائنل،حتمی انتخاب کی تاریخ جاری
| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 10 پلیئرز فائنل،حتمی انتخاب کی تاریخ جاری

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 10 پلیئرز فائنل،حتمی انتخاب کی تاریخ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل جاری ہے لیکن ادھر ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بھارت کے ممکنہ 15 پلیئرز کے نام کب سامنے آئیں گے،اس کیلئے بھارتی بورڈ کی تاریخ آگئی ہے۔27 اور 28…

آئی سی سی کا اگلا اجلاس کولمبو میں،امریکا سے متعلق اہم فیصلہ،چیئرمین شپ بھارت کیلئے،تیاریاں مکمل
| | | | | | |

آئی سی سی کا اگلا اجلاس کولمبو میں،امریکا سے متعلق اہم فیصلہ،چیئرمین شپ بھارت کیلئے،تیاریاں مکمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا اگلا اجلاس کولمبو میں،امریکا سے متعلق اہم فیصلہ،چیئرمین شپ بھارت کیلئے،تیاریاں مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ کانفرنس کولمبو میں ہوگی۔  امکان ہے کہ یہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں ہو گی۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ اجلاس …

بین سٹوکس کے بعد اب جوفرا آرچر،ٹی 20 ورلڈکپ کھیل سکیں گے یا نہیں
| | | | |

بین سٹوکس کے بعد اب جوفرا آرچر،ٹی 20 ورلڈکپ کھیل سکیں گے یا نہیں

  لندن،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کے بعد اب جوفرا آرچر،ٹی 20 ورلڈکپ کھیل سکیں گے یا نہیں،انگلش سلیکٹرز اب اس راستے پر ہیں کہ فاسٹ بائولر میگا ایونٹ کھیلیں گے یا نہیں۔ جوفرا آرچر انگلینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ کے لیے راستے میں دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے سسیکس کوچ…

پی ایس ایل 9 ٹیم کا اعلان ،شاداب خان کپتان ،رضوان فارغ
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 9 ٹیم کا اعلان ،شاداب خان کپتان ،رضوان فارغ

    لاہور 19 مارچ 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 9 ٹیم کا اعلان ،شاداب خان کپتان ،رضوان فارغ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی منتخب کردہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس…

پاکستانی کوچنگ یا عہدہ،وسیم اکرم کا جواب آگیا،آئی پی ایل کے حوالہ سے بھی کرارا تڑکا
| | | | | | | |

پاکستانی کوچنگ یا عہدہ،وسیم اکرم کا جواب آگیا،آئی پی ایل کے حوالہ سے بھی کرارا تڑکا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کوچنگ یا عہدہ،وسیم اکرم کا جواب آگیا،آئی پی ایل کے حوالہ سے بھی کرارا تڑکا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کوچنگ یا ڈائریکٹر بننے کی ممکنہ پیشکش کا جواب پہلے ہی دے دیا ہے۔ ایک نجی چینل شو…

ریٹائرمنٹ سے واپسی ممکن یا نہیں،ٹی 20 ورلڈکپ،عماد وسیم کا اہم بیان آگیا
| | | | | | | | | |

ریٹائرمنٹ سے واپسی ممکن یا نہیں،ٹی 20 ورلڈکپ،عماد وسیم کا اہم بیان آگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ ریٹائرمنٹ سے واپسی ممکن یا نہیں،ٹی 20 ورلڈکپ،عماد وسیم کا اہم بیان آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے آل رائونڈر عماد وسیم نے پی ایس ایل 9 کے آخری 4 میچزمیں فائنل سمیت مرد میدان کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بڑا اعلان کردیا…

پی ایس ایل 9 چیمپئن،رنراپ کے انعامات،انفرادی ایوارڈزکی مکمل تفصیلات اور رقم
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 چیمپئن،رنراپ کے انعامات،انفرادی ایوارڈزکی مکمل تفصیلات اور رقم

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 چیمپئن،رنراپ کے انعامات،انفرادی ایوارڈزکی مکمل تفصیلات اور رقم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل فائنل کےمین آف دی میچ ایک بار پھر عماد وسیم قرار پائے،انہوں نے 5 وکٹیں لیں اورآخری لمحات میں وکٹ پر قیام کرکے ملتان سلطانز کے خلاف فتح میں 17…