نیوزی لینڈ کا ورلڈ ٹی 20 میں پہلا ہدف کیا،پاکستان میچ کے کیا اثرات ،کیوی ہیڈ کوچ کچھ بتاگئے
Image source :Getty کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ہدف ورلڈ ٹی 20 کپ میں کیا ہے۔اس کے کوچ نے راز کھول دیا،ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے خلاف شیڈول میچ کے حوالہ سے بھی کچھ باتیں کی ہیں،کیوی ٹیم نے جس انداز میں پاکستان کا دورہ ختم کیا تھا،اس کے بعد…