کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ
حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک تصویر کے ساتھ خاص پیغام دیا ہے۔ بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کے ہوٹل سے تازہ ترین تصویر میں وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دیتے…