اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ
حارث رئوف واقعہ ،پی سی بی چیئرمین کی قانونی کارروائی کی دھمکی
پی سی بی چیئرمین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکا میں پاکستانی کرکٹ فینز کو دھمکی ۔قانونی کارروائی کا لفظ بول دیا۔
فین پر حملہ،حارث رئوف کا آفیشل رد عمل آگیا،اعتراف کے ساتھ اور کیا
امریکہ میں حارث رئوف کے واقعے پر محسن نقوی کا رد عمل آیا ہے۔
کہتے ہیں کہ
حارث رؤف کے ساتھ ہونے والے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے کھلاڑیوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
حارث رئوف آپے سے باہر،فین پر حملہ کردیا،بازاری زبان،ماجرا کیا ہوا
محسن نقوی نے مزید کہا ہے کہ ملوث افراد فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں، ایسا نہ کرنے پر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔